حجاز مقدس کی جانب سفرکا آغاز، پاکستان سےحج فلائٹ آپریشن آج شروع ہوگا ابتدائی مرحلے میں کراچی، لاہور، سیالکوٹ اور ملتان سے عازمینِ حج کی پروازیں روانہ ہوں گی۔ شائع 18 اپريل 2026 12:02am