پاکستان شائع 25 فروری 2023 09:50am کورونا 24 گھنٹے کے دوران 2 افراد کی زندگی نگل گیا جاں بحق افراد کا تعلق سندھ سے ہے
پاکستان شائع 24 فروری 2023 11:11am افغان خاتون کی پاکستانی شہریت سے متعلق کیس میں وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب معاملےکو قانون کے مطابق حل کی کوشش کریں، عدالت
دنیا اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 09:48am پاکستان میں سرمایہ کاری کرنیوالوں میں امریکا سرفہرست ہے، امریکی محکمہ خارجہ پاک امریکا تجارتی واقتصادی تعلقات وقت کی ضرورت ہیں ترجمان
پاکستان شائع 23 فروری 2023 05:34pm بھارت کی ”پانی معاہدے“ میں ترمیم کی تجویز، پاکستان کا انکار کئی دہائیوں پرانے انڈس واٹرس معاہدے پر تناؤ بڑھ رہا ہے۔
کھیل شائع 23 فروری 2023 02:02pm احسان اللہ اور شعیب ملک کا مصافحہ سوشل میڈیا صارفین کو بھا گیا پی ایس ایل کا ایک مقصد کرکٹ لیجنڈز کو خراج تحسین پیش کرنا بھی ہے
کاروبار شائع 23 فروری 2023 12:13pm پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پر عمل درآمد مکمل کرلیا فریقین کے درمیان مذاکرات کا حتمی راونڈ مکمل
کاروبار اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 04:55pm ملک میں ڈالر سستا ہونے لگا کاروباری ہفتے کے چار دنوں میں ڈالر ایک روپے 89 پیسے سستا
پاکستان شائع 23 فروری 2023 09:30am وفاقی کابینہ کا حجم 11 کے بجائے 23 فیصد بڑھانے کا اقدام چیلنج عدالت کابینہ کے بڑھائے گئے حجم کو غیر قانونی قرار دے، استدعا
دنیا شائع 22 فروری 2023 07:42pm کیا بھارت پاکستان کو اقتصادی بحران سے نکالنے میں مدد کرے گا؟ کل کو اگر کسی اور پڑوسی ملک کو کچھ ہوجاتا ہے تو ہم مدد کرنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، بھارتی وزیر خارجہ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 02:21pm ’جاوید صاحب، کلبھوشن بھی ناروے سے نہیں آیا تھا،آپ مسئلہ کشمیر پر روشنی ڈالیں گے؟‘ متنازع بیان نے پاکستان اور بھارت میں جذبات بھڑکا دیے
کاروبار شائع 19 فروری 2023 05:59pm پاکستان امیروں پر ٹیکس لگائے غریبوں کو تحفظ دے، آئی ایم ایف سربراہ پاکستان کو قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ نہیں سخت اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، ایم ڈی آئی ایم ایف
دنیا شائع 19 فروری 2023 08:57am سعودی عرب، کثیرالملکی فضائی فوجی مشقیں اختتام پذیر، پاکستان سمیت 8 ممالک کی شرکت فوجی مشقوں کو "رماح النصر" کا نام دیا گیا تھا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 18 فروری 2023 10:54pm گولڈ لیف 500 روپے کی، ’کیپسٹن کی ترقی ہوگئی‘ ایک ہزار سگریٹ کی قیمت 9 ہزار سے زائد ہونے پر 16500 روپے ایکسائز ڈیوٹی عائد
پاکستان شائع 18 فروری 2023 11:10am پولیس آفس پر حملے کے بعد کھوجی کتوں، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سرچنگ شروع کردی پولیس کے اعلیٰ افسران بھی کراچی پولیس آفس پہنچ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 01:52pm عدلیہ کا کردار اہم، آئندہ برسوں میں چیف جسٹس کون ہوں گے 'پاکستان کو اللہ کے بعد عدلیہ بچا سکتی ہے'
دنیا شائع 17 فروری 2023 09:34am امریکی وفد کی پاکستانی سیکرٹری خارجہ سے ملاقات، تعلقات بڑھانے کے عزم کا اعادہ ڈیرک شولے کا درمیانی درجے کے دفاعی مذاکرات پر اظہار اطمینان
دنیا شائع 16 فروری 2023 08:27am امریکا کا عمران خان کے الزامات سے متعلق تبصرہ کرنے سے انکار پاکستان میں بلیم گیم سے متعلق تبصرہ نہیں کرنا چاہتا، نیڈ پرائس
پاکستان شائع 15 فروری 2023 09:54pm آئی ایم ایف مذاکرات: ’پیشگی اقدامات مکمل ہونے تک اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوگا‘ پیشگی اقدامات مکمل ہونے پر وقتاً فوقتاً آگاہ کیا جارہا ہے، حکام
پاکستان شائع 15 فروری 2023 01:34pm عوام پر اضافی بوجھ: سیلز ٹیکس میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا سیلز ٹیکس کو 17 سے بڑھا کر 18فیصد کردیا گیا
▶️ کاروبار شائع 14 فروری 2023 11:52pm ’پاکستان کو بیچی جانے والی روسی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مارکیٹ بیسڈ ہوں گی‘ ہم کسی بھی پرائس کیپ کو قبول نہیں کریں گے، روسی سفیر
کاروبار شائع 14 فروری 2023 09:27pm ’ڈیفالٹ حقیقی امکان ہے‘، فچ نے ڈالر بحران کا شکار پاکستان کی ریٹنگ گرادی فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کے باوجود عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ میں کمی کا رجحان جاری ہے۔
کاروبار شائع 13 فروری 2023 09:37pm تیل اور ڈالر مہنگا ہونے کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں کمی سال 2022 کے آخری سات ماہ میں دوران 34 ہزار 157 گاڑیاں فروخت کی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 12:04pm ُپنجاب کی فلورملز کا آٹے کی فراہمی بند کرنے کا اعلان "حکومت ہمارے جائز مطالبات پورے کرے"
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 04:03pm معروف اداکار و ہدایتکار ضیاء محی الدین انتقال کرگئے ضیاء محی الدین کی عمر91 برس تھی
دنیا اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 09:07am پاک امریکا دفاعی مذاکرات کا دوسرا دور آج شروع ہوگا پاکستانی وفد کی قیادت چیف آف جنرل اسٹاف کریں گے
پاکستان شائع 12 فروری 2023 11:53am پاکستان سے امدادی سامان ترکیہ روانہ، کمبل اور خیمے شامل امدادی سامان پی آئی اے کی پرواز پر ترکیہ روانہ کیا گیا
کاروبار شائع 12 فروری 2023 08:21am آئی ایم ایف مطالبات پر حکومت کا بجلی کی قیمتیں بڑھانے کا منصوبہ نومبر 2023 تک سہ ماہی بنیادوں پر بجلی7.91 روپے فی یونٹ مہنگی ہوگی
دنیا شائع 11 فروری 2023 06:45pm بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن بے نقاب مودی سرکار چودہ فروری کو پلوامہ حملے کی چوتھی برسی پر ڈرامہ رچانا چاہتی تھی۔
▶️ کاروبار شائع 11 فروری 2023 04:50pm گھر بیٹھے ڈالر کمائیں اور بڑھتی قیمتوں سے روزانہ لاکھوں بنائیں 'ٹیکنالوجی کے اس دور میں اگر کوئی نوجوان مایوس ہے تو اس کا ذمہ دار وہ خود ہے۔'
پاکستان شائع 09 فروری 2023 10:39pm آئی ایم ایف معاہدہ: یہ کوئی خوشخبری نہیں، معاونِ خصوصی ' دیکھنا یہ ہے اس معاہدے کا اثر کیا پڑے گا۔'