غیر رجسٹرڈ امیر لوگ ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے
یہ لوگ تین کاروں کے مالک ہیں، کریڈٹ کارڈ کے بلوں پر ماہانہ دو لاکھ روپے ادا کرتے ہیں لیکن آمدنی صفر شو کرتے ہیں، ایف بی آر
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.