دنیا شائع 20 جنوری 2023 08:37am پاکستان کو متحدہ عرب امارات سے بڑا ریلیف مل گیا امارات نے 2 ارب ڈالر قرضے کی ادائیگی مؤخر کردی
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 09:30pm مریم نواز کی وطن واپسی کا شیڈول آگیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے 29 ستمبر 2022 کو کرپشن کیس میں مریم نواز کو بری کیا تھا۔
لائف اسٹائل شائع 19 جنوری 2023 07:23pm چولہے میں گیس پریشر کم آئے تو یہ طریقہ ضرور آزمائیں ضروری نہیں کہ ہر مرتبہ گیس کا کم پریشر پیچھے سے ہی ہو
ٹیکنالوجی شائع 19 جنوری 2023 06:08pm وہ گاڑی جو پاکستان میں پٹرول کی ممکنہ قلت کا حل ثابت ہوگی اس گاڑی کی قیمت آپ کے ہوش اڑا دے گی۔
کاروبار شائع 19 جنوری 2023 04:58pm ورلڈ بینک نے قرض مؤخر کرنے کی خبروں کی تردید کر دی گزشتہ روز ایک خبر میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ورلڈ بینک کی جانب سے ملنے والے 1.1 ارب ڈالر کے دو مختلف قرضوں کی منظوری آئندہ مالی سال تک مؤخر کر دی گئی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 03:15pm کراچی، عمارت میں سیلنڈر پھٹنے سے 4 افراد جھلس گئے سیلنڈر پھٹنے سے عمارت کے ایک حصےمیں آگ لگ گئی، پولیس
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 01:45pm مذاکرات کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنا بھارت کی ذمہ داری ہے، پاکستان پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی ایران مکمل تحقیقات کرے، دفترخارجہ
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 01:26pm مریم نواز کی وطن واپسی کی تاریخ میں تبدیلی مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے روانہ ہوں گی
کاروبار اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 04:51pm پاکستان کو روس سے اچھی خبر ملنے کے امکانات روشن دونوں ممالک کے درمیان آج تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں
کاروبار شائع 19 جنوری 2023 09:50am عالمی بینک نے پاکستان کیلئے قرضوں کی منظوری موخرکردی قرضوں کی منظوری جون سے زیر التوا ہے، وزارت خزانہ
کاروبار اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 11:00am اپنے گھر کا خواب مہنگا، ڈالر بحران نے سریے کی قیمت 80 ہزار تک بڑھا دی سریا کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے دکانداروں کیساتھ خریدار بھی پریشان
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 09:08am ملک کے بیشتر علاقوں میں بادلوں کا راج، مطلع ابرآلود رہنے کا امکان بالائی اضلاع کےپہاڑوں پربرفباری کابھی امکان،محکمہ موسمیات
دنیا شائع 19 جنوری 2023 09:07am سعودی عرب نے بھی مالی امداد معاشی اصلاحات سے مشروط کردی پاکستان کی مدد کیلئے نئے طریقوں پر بات کر رہے ہیں، وزیرخزانہ محمد الجدان
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 08:52am ایران کی پاک ایران سرحد پردہشتگردی کی شدید مذمت اللہ تعالیٰ شہداء پررحمتیں نازل کرے، ایرانی سفارت خانہ
دنیا اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 08:53am پاکستان کو معاشی لحاظ سے مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ جہاں ممکن ہو پاکستان کی مدد کی جاتی ہے، نیڈ پرائس
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 12:00pm کسی دہشتگرد گروپ کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیرخارجہ بلاول بھٹو پاکستان اور افغانستان دونوں کو دہشتگردی کا سامنا ہے
کاروبار شائع 18 جنوری 2023 09:03am معاشی بحران: خام مال کی عدم دستیابی کے باعث متعدد چھوٹی صنعتیں بند بے روزگاری کا خدشہ بڑھنے لگا
کاروبار شائع 17 جنوری 2023 07:15pm ملک میں 4 سے 5 ہفتوں کیلئے پیٹرول موجود، کیا قلت پیدا ہو سکتی ہے؟ ملک میں تقریباً 30 دن کا ڈیزل (ہائی اسپیڈ ڈیزل) اور 18 دن کا پٹرول موجود ہے۔
کھیل شائع 16 جنوری 2023 01:35pm پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست برسبین میں ہونے والا میچ بارش کے باعث 40 اوورز تک محدود
پاکستان شائع 16 جنوری 2023 12:47pm حکومت کا مبہم جواب مسترد، 1947 سے اب تک توشہ خانے کی تفصیلات طلب بتایا جائے کہ تفصیلات کیوں کس بنیاد پر نہیں دی جا سکتیں ، لاہور ہائیکورٹ
کاروبار شائع 15 جنوری 2023 03:45pm پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کا اعلان نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 سے ہونا تھا
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 09:02am ایم کیوایم کے بائیکاٹ کی وجہ سے جماعت اسلامی آئی، مصطفی کمال ہم نے اپنے کام سے ان کو3 ماہ میں فارغ کردیا تھا، چئیرمین پی ایس پی
ٹیکنالوجی شائع 14 جنوری 2023 10:04pm پاکستان اور بھارت دنیا کے 5 آن لائن اسکیمنگ فراڈ کرنے والے ممالک میں شامل پاکستان میں مالی گھپلے اور دیگر فراڈ ان دنوں بہت عام ہو چکے ہیں.
کھیل شائع 14 جنوری 2023 11:22am شان ٹیٹ کے لیے شاہنواز دھانی کا جذباتی الوداع بولنگ کوچ سیریز میں شکست کے نیوزی لینڈ ٹیم کے ساتھ واپس روانہ
کھیل اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 12:26am نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی 281 رنز کا نیوزی لینڈ نے 49ویں اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
کاروبار شائع 13 جنوری 2023 01:56pm پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری مذاکرات پر اتفاق مذاکرات سات 7بعد بحال ہو رہے ہیں، ذرائع
کاروبار شائع 13 جنوری 2023 10:58am ملک میں دالوں کی قلت کا خدشہ پاکستانی پہلے سے کہیں زیادہ دالیں کھارہے ہیں، ماہرین
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 09:11pm ہم سیاست دان فیصلے کرنے میں آزاد نہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر عدلیہ سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پیسوں کا حساب مانگ لے تو وہ مقدس گائے بن جاتے ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر
کھیل اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 10:32pm نیوزی لینڈ نے پاکستان کودوسرے ون ڈے میں 79 رنز سے ہراکر سیریز برابر کردی قومی ٹیم نے یکے بعد دیگرے آؤٹ ہوکر 181 رنز بنا کر کیویز گیند بازوں کے سامنے اپنے گھٹنے ٹیک دیئے
▶️ پاکستان شائع 10 جنوری 2023 11:41pm ’ہمیں اپنے لوگوں سے سچ بولنا چاہئیے، ملک ڈیفالٹ ہوچکا ہے‘ ہماری حکومت آئی ایم ایف کے پاس اپنا پلان لے کر نہیں جاتی، عاطف میاں کی پروگرام اسپاٹ لائٹ میں تنقید