پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 10:44pm معاملات طے پاگئے، لیکن آئی ایم ایف سے پیسے کب ملیں گے؟ میں سمجھتا ہوں کہ چیف جسٹس کو بہت محتاط رہنا چاہئیے، عرفان قادر
پاکستان شائع 08 فروری 2023 11:24pm کابینہ نے روزویلٹ ہوٹل نیو یارک کی عمارت کمرشل استعمال کی منظوری دیدی ہوٹل ختم کر کے آفس ٹاور، اپارٹمنٹس، رینٹل اور دیگر مقاصد کے لیے استعمال ہو گا، ذرائع
دنیا شائع 08 فروری 2023 06:42pm پاکستان، بھارت سمیت چار ممالک کے کروڑوں لوگوں کو ”زمینی سونامی“ کا خطرہ جھیلوں کے نیچے کی سمت رہنا ناقابل یقین حد تک خطرناک ہو سکتا ہے۔
پاکستان شائع 08 فروری 2023 02:28pm ترکیہ کے زلزلہ زدہ علاقے میں پھنسے 19 پاکستانی آڈانا منتقل، پاکستانی سفارتخانہ " جلد فلائیٹ کے ذریعے وطن بھیجا جائے گا"
پاکستان شائع 08 فروری 2023 12:26pm ستاروں کی چال سے زلزلے کی پیشگوئی کےماہر نے پاکستان، افغانستان کیلئے بری خبر سنا دی ڈچ محقق فرینک ہوگربیٹس نے ایسی ہی پیشگوئی ترکیہ کیلئے کی تھی
کاروبار شائع 08 فروری 2023 10:50am پیٹرولیم لیوی پر آئی ایم ایف سے مذاکرات الجھ گئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوسکتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 08:31am اپر کوہستان میں تصادم کے بعد مسافر بس اور کار کھائی میں جا گریں، 25 جاں بحق 18 لاشیں کھائی سے نکال لی گئیں ہیں، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 07 فروری 2023 07:47pm لوکل فارما کمپنی کی تیار کردہ فولک ایسڈ اور آئرن کی گولیاں غیر معیاری قرار اتھارٹی نے آئرن گولی 100 اور فولک ایسڈ 35 ملی گرام (ایم جی) کا بیج 2781 غیر معیاری قرار دیا
کاروبار شائع 07 فروری 2023 06:54pm طالبان نے پاکستان میں ڈالر کی واپسی روکنے کی کوشش شروع کردی افغانستان کی ڈی فیکٹو حکومت پہلے ہی پاکستانی روپے کو بطور قانونی ٹینڈر استعمال کرنے پر پابندی لگا چکی ہے۔
کاروبار شائع 07 فروری 2023 06:38pm یومیہ 50 لاکھ ڈالر افغانستان اسمگل ہونے سے پاکستان کو کیسے نقصان پہنچا پاکستان سے ڈالرز کا یہ اخراج ملک میں تیزی سے بڑھتے ہوئے معاشی بحران کو بڑھا رہا ہے.
پاکستان شائع 07 فروری 2023 03:36pm آئی ایم ایف غریبوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرے، ہیومن رائٹس واچ آئی ایم ایف اور حکومتِ پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ بحران حل کرنے کیلئے وہ طریقہ اپنائیں جس میں کم آمدنی والے افراد کو ترجیح دی جائے.
کاروبار شائع 07 فروری 2023 11:01am آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے عوام پر مہنگائی کا پہاڑ توڑ دیا گیا حکومت کا بجلی اور گیس سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
لائف اسٹائل شائع 06 فروری 2023 04:08pm 2001: جب پرانی دلّی کی نہروالی حویلی پاکستانی مہمان کیلئے سجائی گئی نہر والی حویلی پرویز مشرف کا آبائی گھر ہے جہاں انہوں نے4 سال گزارے
پاکستان شائع 06 فروری 2023 04:02pm آئی ایم ایف نے پاکستان کے پاور پلانٹس اور اسٹیل ملز کی فوری نجکاری کا مطالبہ کردیا پاکستان کی معاشی ٹیم کے آئی ایم ایف کے ساتھ مزید سخت مذاکرات ہوں گے، ذرائع
پاکستان شائع 06 فروری 2023 02:10pm مہنگائی کے باوجود پاکستان فوڈ سیکورٹی میں دنیا کے کئی ممالک سے بہتر عالمی بینک نےپاکستان کوخوراک کی قلت والے ممالک میں شامل نہیں کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 12:56pm پرویز مشرف کی تدفین، کسی گاڑی یا شخص کو قبرستان کے قریب جانے کی اجازت نہیں سابق آرمی چیف کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا
کاروبار شائع 04 فروری 2023 05:35pm اپریل تک پاکستان کو سستے روسی تیل کی سپلائی کا امکان روس کے ساتھ مذاکرات 45 دن میں طے پائے، وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک
پاکستان شائع 02 فروری 2023 02:56pm جعفرآباد میں 2 قبائل کے درمیان فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق لیویز اور پولیس موقع پر پہنچ گئی
پاکستان شائع 02 فروری 2023 01:52pm پاکستان میں ہائیڈل پاور سے 60 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے نیو کلیئر پاور پلانٹ کے تھری کا افتتاح کردیا
دنیا اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 10:26am یورپین یونین کے نمائندہ خصوصی افغانستان پاکستان پہنچ گئے پاکستان پھرافغانستان پرعالمی سفارت کاری کامرکزبن گیا
کاروبار شائع 01 فروری 2023 08:53am مہنگائی روکنے کیلئے اسٹیٹ بینک شرحِ سود میں اضافہ کرے گا، فچ "پاکستانی روپے کی قدرمیں مسلسل کمی کے وسیع معاشی اثرات ہونگے"
Trending شائع 31 جنوری 2023 01:13pm ورلڈ کپ سے قبل شعیب ملک اور عامر کیلئے قومی ٹیم کے دروازے کُھل گئے چیف سلیکٹرنے دونوں کے انتخاب کا عندیہ دے دیا
کاروبار شائع 31 جنوری 2023 10:51am پاکستان کرپشن میں مزید آگے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری نئی رپورٹ میں پاکستان کا نمبر140واں ہے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 08:28pm پاکستان سے مذاکرات کے پہلے دن آئی ایم ایف نے بڑے مطالبات رکھ دیئے عالمی مالیاتی ادارے کو یقین ہے پاکستان اگلی قسط کی شرائط پوری کرے گا، فنانس ڈویژن
دنیا شائع 30 جنوری 2023 05:18pm امریکا کی جانب سے پشاور خود کش حملے کی مذمت دہشت گردی کی مذمت میں پاکستان امریکا کے ساتھ کھڑا ہے، امریکی سفارت خانہ
دنیا شائع 30 جنوری 2023 01:05pm امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان پاکستان پہنچ گئے پاکستان کے اندر افغان سرزمین سے حملوں کامعاملہ زیربحث آئےگا، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 29 جنوری 2023 11:13pm 3 سے 262 روپے: پاکستان میں ڈالر کی سیاسی تاریخ جنگوں اور سیاسی ہلچل نے کرنسی کی قسمت کو کس طرح یکساں طور پر متاثر کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 12:27pm خودکش حملہ آوروں کا بڑا نیٹ ورک گرفتار دہشتگردنیٹ ورک سے افغان موبائل سمزاورکرنسی برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 03:08pm انکشاف در انکشاف، ملک گیر پاور بریک ڈاؤن پر نئی رپورٹ نے حکومتی بیانات کا بھانڈا پھوڑ دیا بجلی کم پیدا ہوئی تھی یا زیادہ؟
دنیا اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 01:46pm پاکستان میں قائم سویڈش سفارتخانے کا قرآن پاک کے بے حرمتی کے واقعے سے اظہارِ لاتعلقی یہ عمل کسی بھی طرح سویڈش حکومت کی رائے کی عکاسی نہیں کرتا، سویڈن ایمبیسی