کاروبار اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 12:00pm روسی کمپنی نے پاکستان کو پٹرول فروخت کرنے کا معاہدہ کر لیا روس پاکستان کو تقریباً ایک لاکھ 4 ہزار ٹن ایل پی جی بھی برآمد کرچکا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 11:41am ذہنی معذور بچے پر بااثر زمیندار کا بدترین تشدد، ناخن تک اکھاڑ دئیے بچے کے جسم کے مختلف حصوں اور نازک اعضاء پر بھی تشدد
کھیل اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 06:59pm ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں شرکت کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی آج نیوز کو بھارتی وزارت کھیل کا خط موصول
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 01:25pm خیبر پختونخوا کی نگران حکومت وفاق کے ذمے بقایا جات کیلئے متحرک ہوگئی بقایاجات ادا کیے جائیں، نگران حکومت کا مطالبہ
کاروبار شائع 26 جنوری 2023 08:56pm مذاکرات کا شیڈول طے، آئی ایم ایف وفد 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا مذاکرات میں کرنسی مارکیٹ کی فعالیت پر بھی بات چیت ہوگی، نمائندہ آئی ایم ایف
دنیا شائع 26 جنوری 2023 11:44am او آئی سی رکن ممالک کی سویڈن، ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی شدید مذمت اجلاس کی صدارت پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کی
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 09:49am نگراں کابینہ غیرسیاسی اور غیر جانبدارہوگی، شوکت یوسفزئی "کابینہ میں سیاسی جماعت کے ورکرکو شامل نہیں کرنا چاہئے"
کاروبار شائع 25 جنوری 2023 07:32pm غیرملکی کمپنی نے پاکستان کیلئے اپنی گاڑیاں سستی کر دیں نئے سال کی پیشکش کا اعلان, تمام ماڈلز پر بھاری ڈسکاؤنٹ
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 06:41pm پاکستان نے بھارت کے ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ ناکام بنا دیا بھارتی یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر میں مبینہ دراندازی کا ڈراما تیار
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 08:16pm مردم شماری، ایمرجنسی یا ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ، کیا عام انتخابات ملتوی ہوں گے آئین معاملے پر واضح ہے، اس کے باوجود انتخابات میں تاخیر کی باتیں بڑھ رہی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 08:14pm اماراتی صدر محمد بن زید پاکستان پہنچ گئے، رحیم یار خان میں وزیراعظم نے استقبال کیا وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یو اے ای کے صدر کا چندنہ ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 11:03am گجرات جیل میں قیدیوں نے کروڑوں کا املاک جلا ڈالا پتھراؤ سے پولیس افسران سمیت متعدد اہلکار زخمی
کاروبار اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 02:17pm اوپن مارکیٹ میں ڈالر 247 پر پہنچ گیا، کرنسی ڈیلر کیپ ہٹانے سے رک گئے مرکزی بینک نے ایکس چینج کمپنیوں کوڈالر فراہم کرنے کی ہدایت کردی
دنیا اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 05:30pm فروری 2019 میں پاکستان بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ امریکہ نے رکوائی سشما سوراج نے فون کرکے بتایا پاکستان جوہری حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، سابق امریکی وزیر خارجہ
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 12:13am ساتویں مردم شماری کا عمل ایک ماہ کیلئے ملتوی مردم شماری کا فیلڈ آپریشن یکم مارچ سے یکم اپریل تک جاری رہے گا
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 12:35pm کیا پاکستان میں بلیک آؤٹ کا اندھیرا اپنے ساتھ بھارت کو بھی لے ڈوبا 'ہم یہ مسئلہ دیکھ رہے ہیں، آپ زیادہ پُرجوش نہ ہوں'
دنیا شائع 24 جنوری 2023 09:03am پاکستان ، بھارت کو تمام معاملات بات چیت سے حل کرنا ہوں گے، امریکا پاکستان اگر کسی قسم کا تعاون چاہےتو فراہم کریں گے، نیڈ پرائس
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2023 08:23am دن بھر بند رہنے والی بجلی کی جزوی بحالی شروع، مکمل بحالی کب تک ممکن ہے؟ ملک بھر میں بریک ڈاؤن کے باعث صبح سے بند بجلی جزوی طور پر مرحلہ وار بحال ہونا شروع ہوگئی۔
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 09:49pm بجلی کی بچت اُلٹی پڑگئی، ملک بھر میں پاور بریک ڈاؤن کی اصل وجہ کیا تھی؟ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیر کی صبح بجلی کی پیداوار 7000 میگاواٹ سے کم رہی۔
کاروبار شائع 23 جنوری 2023 08:14pm بجلی بریک ڈاؤن، ٹیکسٹائل سیکٹر کو ایک دن میں 70 ملین ڈالرز کا نقصان جلد بجلی بحال نہ ہوئی تو ٹیکسٹائل سیکٹر کو اربوں ڈالرز کا نقصان ہوگا
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 08:10pm بجلی بحالی کیلئے رات دس بجے تک کی ڈیڈلائن خرابی این ٹی ڈی سی کی گدو سے بلوچستان جانے والی لائن میں پیدا ہوئی
کھیل شائع 23 جنوری 2023 03:48pm سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر تقرری کا اعلان سربراہ پی سی بی نجم سیٹھی نے کیا
کھیل شائع 23 جنوری 2023 02:51pm مینزٹی20 ٹیم آف دی ایئرکا اعلان، محمد رضوان، حارث رؤف شامل پاکستانی آل راؤنڈر ندا ڈار ویمنز ٹی 20 ٹیم میں موجود
کاروبار شائع 23 جنوری 2023 01:32pm پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ، پی ایس او نے خبردار کردیا ایل سیز فوری نہ کھولی تیل کی قلت ہوسکتی ہے، پی ایس او
دنیا اپ ڈیٹ 23 جنوری 2023 12:47am قرآن پاک کی بے حرمتی پر سویڈش وزیراعظم کا اظہار افسوس اظہار رائے کی آزادی کو ذمہ دارانہ طریقے سے استعمال کیا جانا چاہیے، سویڈش وزیراعظم
پاکستان شائع 22 جنوری 2023 10:45pm نواز شریف کی وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا گیا عدالت سے ریلیف ملتے ہی نواز شریف پاکستان آجائیں گے، ذرائع
دنیا اپ ڈیٹ 22 جنوری 2023 03:36pm پاک روس روابط میں تیزی، روسی وفد پاکستان کا دورہ کریگا افغان سیکیورٹی صورتحال، امن پر بات چیت ایجنڈے میں شامل
دنیا اپ ڈیٹ 22 جنوری 2023 02:16pm سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، پاکستان کی شدید مذمت پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان تمام مذاہب کے احترام پر یقین رکھتے ہیں
پاکستان شائع 21 جنوری 2023 07:35pm مشرف دور میں 3 ہزار ارب روپے قرض اب بڑھ کر 50 ہزار ارب ہو چکا، مفتاح اسماعیل پاکستان دنیا کا دوسرا خراب ملک ہے جہاں 40 نومولود بچے پیدائش کے پہلے ماہ انتقال کرجاتے ہیں، لیگی رہنما
کاروبار شائع 21 جنوری 2023 06:15pm ’غیرملکی شپنگ لائنز کا پاکستان کیلئے اپنی خدمات بند کرنے پر غور‘ بحران آنے سے پہلے سدباب نہیں کیا گیا تو معاشی صورتحال سنگین خطرات سے دو چار ہوسکتی ہے، پی ایس اے اے