مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین انتقال کر گئے رانا افضال حسین کو اپنی رہائشگاہ پر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ شائع 26 اگست 2024 02:14pm
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 3 جاں بحق پاکستانی زائرین اربعین میں شرکت کے لیے ایران کے راستے عراق جا رہے تھے۔ شائع 26 اگست 2024 02:01pm
شمالی وزیرستان کے بازار میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق، 9 زخمی رزمک بازار میں زور دار دھماکا ہوا، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ شائع 26 اگست 2024 01:12pm
حکومت نے بجلی کے پری پیڈ میٹرز کے منصوبہ کا عندیہ دے دیا آئندہ ایک سال میں بجلی کی قیمتیں کم ہوتی دکھائی دیں گی، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری اپ ڈیٹ 26 اگست 2024 01:38pm
نسوار پر ہونے والی تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات محققین نے ملک میں اسموک لیس تمباکو کنٹرول پالیسیاں بنانے پر زور دیا شائع 26 اگست 2024 10:15am
گوادر پورٹ کو فعال بنانے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ فیصلہ جون 2024 میں وزیر اعظم کے دورہ چین کے بعد اعلیٰ سطح اجلاس میں لیا گیا اپ ڈیٹ 26 اگست 2024 10:36am
کراچی: کچرا کنڈی سے برآمد 12 سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کی تصدیق ابتدائی نتائج جنسی تشدد کی نشاندہی کرتے ہیں، پولیس سرجن ڈاکٹرسمیعہ شائع 26 اگست 2024 08:51am
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: پاکستان کی بھارتی وزیراعظم مودی کو شرکت کی دعوت شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس رواں سال 15 اور 16 اکتوبر کو پاکستان میں منعقد ہوگا شائع 25 اگست 2024 01:43pm
پاکستانی سلامتی، سیکیورٹی اداروں پر حملہ ریڈ لائن، عبور کرنے پرگنجائش نہیں رہے گی، اسحٰق ڈار پیپلزپارٹی کیساتھ کوئی ایسی چیزنہیں ہے جوحل طلب نہ ہو، نائب وزیراعظم شائع 24 اگست 2024 02:23pm
یوٹیلٹی اسٹورز بند نہیں کررہے، کمپنی کی تشکیل نو کی جائیگی، وفاقی وزیر صنعت اس وقت سبسڈی مستحقین کو نہیں مل رہی، ایسا نظام بنارہے جس میں صرف مستحقین کو ہی سبسڈی ملے، رانا تنویر حسین شائع 24 اگست 2024 01:58pm
ملک میں اسٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں غیرمعمولی کمی عالمی منڈی میں خام مال کی قیمت اور تعمیراتی شعبہ میں طلب میں کمی کے باعث فی ٹن کی قیمت کم ہوئی ہے۔ شائع 24 اگست 2024 01:11pm
صادق آباد کے مقام پر دریائے سندھ میں چلنے والا کشتی کلینک ڈوب گیا کلینک انڈس ہسپتال کے زیر اہتمام دریائے سندھ میں بھونگ سے مظفر گڑھ تک خدمات سرانجام دیتا تھا۔ شائع 24 اگست 2024 12:31pm
پشین : پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، 5 اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ، پولیس اپ ڈیٹ 24 اگست 2024 01:15pm
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی اوسط قیمت 82.50 ڈالر فی بیرل سے گر کر 80.4 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے شائع 24 اگست 2024 09:47am
پاکستان میں منکی پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے 47 سالہ شخص میں پاکس کی تصدیق ہوئی ہے، ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر ارشاد روغانی شائع 23 اگست 2024 07:38pm
آئی پی پیز سے معاہدہ ختم نہیں کرسکتے، نئی شرائط پرآمادہ کررہے ہیں، اویس لغاری دو ماہ میں آئی پی پیزپرقوم اچھی خبرسنےگی،اگرسندھ حکومت پنجاب جیسا ریلیف دے تو دس ارب روپے لگیں گے، وزیر توانائی شائع 23 اگست 2024 04:25pm
سری لنکا میں 35 ممالک کے سیاحوں کو فری سیاحتی ویزوں پر انٹری، پاکستانی مستفید ہوسکیں گے؟ سیاحت کو فروغ دینے بحران زدہ معیشت کو بحال کرنے میں مدد ملے گی، اعلیٰ عہدیدار شائع 23 اگست 2024 11:41am
ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثے پر دفتر خارجہ کا باضابطہ ردِعمل حادثے میں زیادہ تر متاثرین صوبہ سندھ کے رہائشی ہیں، دفتر خارجہ شائع 21 اگست 2024 04:07pm
موبائل وائی فائی موڈیم پر 11 فیصد ڈیوٹی عائد کسٹمز کی درجہ بندی کمیٹی کے نتائج کی بنیاد پر کلکٹریٹ آف کسٹمز اپریزمنٹ کراچی نے "موڈیمز" کی درآمد پر ڈیوٹی کی شرح جاری کی شائع 21 اگست 2024 10:26am
بجلی استعمال کرنیوالے 70 فیصد پاکستانی بل نہیں دیتے، ایشیائی بینک پاکستان کا ناکافی ٹیرف نظام ایک پیچیدہ مسئلہ ہے، "پاکستان نیشنل اربن اسسمنٹ" کے عنوان سے ایک رپورٹ میں بینک کا دعویٰ شائع 21 اگست 2024 10:15am
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مزید گرگئی انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 10 پیسے سستا ہوا تھا شائع 20 اگست 2024 05:03pm
برطانیہ میں 3 بچیوں کے قاتل کی غلط شناخت دینے کے الزام میں لاہور ڈیفنس سے ملزم گرفتار، پولیس فرحان آصف کوحراست میں لے لیا، ملزم سے مزید تفتیش کیلئےایف آئی اے کے حوالے کیا جائے گا، دی آئی جی آپریشنز اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 08:56am
ہمارا کوئی اسٹیڈیم انٹرنیشنل معیار کا نہیں ہے، محسن نقوی چیمپئنز ٹرافی سے پہلے پروجیکٹ مکمل کرلیں گے، کام جتنی تیزی سے ہوسکتا ہے ہورہا ہے، پی سی بی چیئرمین شائع 19 اگست 2024 11:48am
’بل بل پاکستان‘ گانے والے لاپتا معروف یوٹیوبر گھر پہنچ گئے عون عرلی کھوسہ کی وکیل خدیجہ صدیقی نے ان کی گھر واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے ایکس پر ٹوئٹ کی ہے۔ شائع 19 اگست 2024 11:31am
پاکستان میں کتنے قسم کے کورٹ مارشل رائج ہیں؟ کورٹ مارشل میں دی گئی سزا کیخلاف چیف آف آرمی سٹاف کو اپیل کی جا سکتی ہے۔ شائع 19 اگست 2024 11:18am
بطور سزا لوڈ شیڈنگ کو جائز قرار دینے کیلئے نیپرا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ پاور ڈویژن خط غربت کی لکیر سے زندگی گزارنے والے افراد کو ان کے بجلی کے بنیادی حق سے محروم کر دے گا شائع 19 اگست 2024 09:20am
منکی پاکس کیا ہے اور اس کا علاج کیسے ممکن ہے پاکستان میں منکی پاکس کا پہلا کیس رپورٹ ہوچکا ہے۔ شائع 17 اگست 2024 10:25pm
ملک بھر میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات، 10 افراد لقمہ اجل بن گئے کہیں چھت گری تو کسی کو کرنٹ لگا، کوئی ڈوب کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 11:59pm
وزیراعظم کا ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر منکی پاکس کی اسکریننگ سخت کرنے کا حکم ایم پاکس کی علامات 4 سے 15 دن میں ظاہر ہوتی ہیں، ڈاکٹر مختار ملک اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 07:37pm
خیبرپختونخوا کابینہ سے مستعفی وزیر شکیل خان کا مبینہ تحریری جواب سامنے آگیا تحریری جواب میں وزیر اعلیٰ علی امین پر 20 کروڑ روپے لینے کا الزام لگایا گیا ہے اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 07:13pm