پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 06:27pm پشاور رنگ روڈ پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی دھماکا ریسٹورنٹ کے قریب دکان پر مرمت کیلئے لائے جانے والی موٹرسائیکل میں ہوا، پولیس
پاکستان شائع 06 فروری 2023 01:18pm سندھ کابینہ کاپشاور دھماکے کے شہدا کے لواحقین، زخمیوں کیلئے رقم کا اعلان سندھ پولیس میں حالیہ بھرتیوں کے لیے ڈومیسائل چیک کرنے کی ہدایت جاری
پاکستان شائع 06 فروری 2023 10:41am پشاور دھماکا: ہیلمٹ سے ملنے والے بال حملہ آورکے ڈی این اے سے میچ کرگئے خود کش حملے میں ٹی این ٹی بارود استعمال ہوا، آئی جی معظم جاہ
پاکستان شائع 05 فروری 2023 10:17am پشاورپولیس لائنز دھماکے میں 100 نہیں 84 افراد شہید، درست فہرست جاری لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ نے شہداء کی درست فہرست جاری کردی
پاکستان شائع 04 فروری 2023 10:09am پشاور دھماکا: مشتبہ خاتون کا ڈی این اے میچ نہیں ہوا کیس کی ایف آئی آر میں مزید دفعات شامل کرنے کا ارادہ
پاکستان شائع 04 فروری 2023 09:42am کوئٹہ پولیس لائنزمیں باآسانی داخلے کی ویڈیونے سوالات کھڑے کردیے ویڈیو سے حکام کے سخت سیکیورٹی کے دعوؤں کی نفی ہوتی ہے
پاکستان شائع 03 فروری 2023 09:51pm آرمی چیف کا پشاور پولیس لائنز میں دھماکے کے مقام کا دورہ خیبر پختونخوا پولیس کے جوان بہت بہادر ہیں، آرمی چیف
پاکستان شائع 03 فروری 2023 03:28pm پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکا کیس میں اہم پیشرفت خودکش حملہ آور کا چہرہ اور سی سی ٹی وی فوٹیج سے نکالی جانے والی تصویر میچ کرگئی
پاکستان شائع 03 فروری 2023 02:20pm پشاور دھماکا: خودکش حملہ آورکی ڈی این اے رپورٹ تیار شک کی بنیاد پر گرفتار خاتون کے نمونے بھی لے لیے گئے
پاکستان شائع 03 فروری 2023 12:54pm پشاوردھماکا: مبینہ خود کش حملہ آور کی نئی فوٹیج سامنے آگئی حملہ آور کے جسمانی اعضا اور ہیلمٹ بھی مل گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 03:09pm پشاور: پولیس لائنز مسجد دھماکے کے حملہ آور کی تصویر اور ویڈیو آج نیوز کو موصول موٹر سائیکل سوار نے پولیس کا یونیفارم اور ہیلمٹ پہنا ہوا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 07:46pm اب مجھ پر تیسرا حملہ دہشت گردی کے طرز پر ہوگا، عمران خان این آر او دینے اور فیض حمید کو عہدے سے ہٹانے پر جنرل باجوہ سے اختلاف ہوا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 01 فروری 2023 02:28pm پولیس لائنز مسجد میں دھماکے کے تیسرے روز باجماعت نماز کی ادائیگی نماز ظہر میں چیف کیپٹل پولیس آفیسر اعجاز خان سمیت دیگر شریک ہوئے
پاکستان شائع 01 فروری 2023 12:30pm کہا جاتا ہے دہشتگردوں سے مذاکرات کرو، ریاست کہاں ہے؟ سپریم کورٹ جسٹس فائز عیسیٰ کے پشاور خودکش حملے کے حوالے سے اہم ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 07:24pm پشاور پولیس لائن مسجد دھماکا، خیبرپختونخوا پولیس احتجاج کیلئے سڑکوں پر نکل آئی خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکاروں کی اجتماعی استعفوں کی دھمکی دے دی
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 08:23pm سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، فوجی قیادت دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی، آرمی چیف
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 08:59pm ضرب عضب جیسا اتفاق رائے درکار ہے، آرمی چیف پارلیمنٹ آئیں گے، وفاقی وزرا پورا ملک گروی رکھ دیا، امریکا کےحواری نہ بنتے تو یہ حال نہ ہوتا، خواجہ آصف
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 06:32pm پشاور دھماکا : ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا اموات 100 ہوگئیں، 185 افراد زخمی
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 08:59am پولیس لائنز میں حملہ آور کس طرح داخل ہوا، تحقیقات کی جارہی ہیں، رپورٹ پشاور دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 08:41am پشاور دھماکا: خیبرپختونخوا میں ایک روزہ سوگ کا اعلان آج صوبے بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا، اعظم خان
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 09:01am پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکے کی رپورٹ تیار دھماکا ایک بج کر 15 منٹ پر مسجد کے مرکزی ہال میں ہوا، رپورٹ
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 10:08pm پشاور خودکش دھماکہ: کب، کیا اور کیسے ہوا؟ پشاور دھماکے میں اب تک 50 شہادتیں ریکارڈ ہوچکی ہیں اور 150 سے زائد زخمی ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 07:28pm پشاور خودکش حملہ: پیش امام، دو انسپکٹر سمیت کئی شہداء کی فہرست میں شامل پیش امام سمیت کئی پولیس افسران شہداء میں شامل
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 06:47pm پشاور دھماکا: شہادت پانے والے پولیس افسر کے نام سے موسوم مسجد بھی شہید شہید ملک سعد کو بھی خودکش دھماکے میں شہید کی گیا تھا۔
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 06:23pm پشاور پولیس لائن کا علاقہ کتنا حساس ہے؟ کچھ آگے جائیں توجوڈیشل کمپلیکس، پشاور ہائی کورٹ، کور کمانڈر ہاؤس کی عمارت موجود ہے۔
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 05:10pm پشاور خودکش حملہ: حال ہی میں ٹرانسفر ہونے والے ایس ایچ او بھی شہید مزید شہادتوں کا خدشہ
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 04:46pm پشاور دھماکا: ’ہمیں اپنے شہید کو گھر لے جانے کیلئے این او سی نہیں دیا جارہا‘ 'ہم کیا کریں کہاں جائیں'، لواحقین بے بس
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 11:07pm ایک ہی گیٹ ہے تو حملہ آور کیسے پولیس لائنز میں داخل ہوا؟ وزیراعظم آئی جی پر برہم پشاور میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس بھی طلب کرلیا گیا
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 04:37pm پشاور خودکش حملہ: جائے وقعہ پر تابوتوں کی بڑی تعداد روانہ، شہادتوں میں اضافے کا خدشہ زخمیوں کی بڑی تعداد لیڈی ریڈنگ اسپتال اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پہنچائی گئی
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 03:43pm پشاور دھماکا: پولیس اور حکومت نے ناقص سیکیورٹی کا اعتراف کرلیا ذمہ داروں کا تعین بعد میں کیا جائے گا، نگراں صوبائی وزیر