پاکستان شائع 20 اپريل 2023 10:59am پنجاب الیکشن: مسلم لیگ ن کا کسی بھی امیدوار کو ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ 14 مئی کے انتخابات کے حوالے سے ن لیگ کا مؤقف واضح ہے، پارٹی قیادت
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 08:57am نوازشریف نے ماہ صیام کی 27ویں شب مسجد نبویﷺ میں گزاری نواز شریف نے اسحاق ڈار اور دیگر کے ساتھ ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 07:57pm پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں، شاہد خاقان عباسی اداروں کو آٸین کے داٸرے میں رہ کرکام کرنا ہوگا، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 10:00pm عام انتخابات کی تاریخ: پی ٹی آئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرے گی؟ حکومت کو اکتوبر سے قبل اور پی ٹی آئی کو مئی کے بعد الیکشن کے لیے رضا مند کرنے کی کوشش
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 06:20pm وزیراعظم شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 01:59pm تقسیم شدہ ادارہ تنازعات کو ہوا دے رہا ہے، عطا تارڑ یک طرفہ بینچز کی تشکیل، عجلت میں سماعت توہین پارلیمان ہے، معاون خصوصی وزیراعظم
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 08:22am نواز شریف عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے جدہ ایئرپورٹ پر مریم نواز، حسن نواز اور جنید صفدر نے نوازشریف کا استقبال کیا
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 01:23pm ویڈیو بند کردیں:بی ایم ڈبلیو سے متعلق سوال پرمریم کا ردعمل، پی ٹی آئی کی تنقید ن لیگ کی چیف آرگنائزرکے انٹرویو کے آف ائرکلپس وائرل
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 07:37am مریم نواز عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئیں مریم نواز سعودی عرب میں اپنے والد نوازشریف سے ملاقات کریں گی
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 06:16pm پشاور: ن لیگ کی ناراض صوبائی قیادت کو شوکاز نوٹس جاری پارٹی کو دو دھڑوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، نوٹس
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 12:14pm آشیانہ اقبال ریفرنس: شہباز شریف، احد چیمہ کی بریت کی درخواستیں دائر ایڈووکیٹ امجد پرویز نے بریت کی درخواستیں دائر کیں
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 08:17pm مسلم لیگ ق کے افتخار احمد ساتھیوں سمیت کپتان کی ٹیم میں شامل امپورٹڈ حکومت ملک کو تباہی کی طرف لے گئی ہے، یاسمین راشد
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 08:04am وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، صدر کو بھجوائے گئے بل پر مشاورت قومی سلامتی کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 03:38pm عمران خان کے سہولتکار ججز نئے چیف جسٹس سے پہلے انتخاب چاہتے ہیں، مریم نواز 71 اور 77 کے الیکشن کے نتائج آج تک بھگت رہے ہیں، رانا ثنااللہ
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:46am مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے انٹراکورٹ اپیل واپس لینے پر خارج اپیل واپس لینا چاہتا ہوں اجازت دی جائے، وکیل درخواست گزار
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:14am کرپشن کےالزامات: برطانیہ میں نشرہونے والے چینل نے اسحاق ڈار سے معافی مانگ لی پی ٹی آئی کے سابق وزیر فرخ حبیب نےستمبر2022 میں الزام عائد کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 01:01pm وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی اتحادیوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس آج وزیرقانون اور اٹارنی جنرل شرکاء کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر بریفنگ دیں گے
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 02:17pm سپریم کورٹ کے فیصلے پر ن لیگ اور تحریک انصاف کا رد عمل فیصلے پر ایک طرف خوشی اور ایک طرف اظہار افسوس کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 07:49am قومی اسمبلی اجلاس سے قبل ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب وزیراعظم شہباز شریف سیاسی حکمت عملی پر بریفنگ بھی دیں گے
اپ ڈیٹ 02 اپريل 2023 11:18pm ن لیگ کی رجسٹریشن منسوخی کیلئے ریفرنس پر غور، پی ٹی آئی کا اپنے وزیر خزانہ کا اعلان پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات پر حکومت اور اپوزیشن کا اختلاف برقرار حکومت کو تین رکنی بینچ پر اعتراض تحریک انصاف کا عدلیہ اور آئین بچاؤ مہم تیز کرنے پر اصرار حکومت نے نمٹنے کے لیے سر جوڑ لیے، اہم ترین اجلاس میں اہم ترین سماعت پر مشاورت پی ٹی آئی نے بھی ہم خیال سیاسی جماعتوں سے ملاقاتوں کے لیے ٹیم میدان میں اتار دی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2023 07:03pm پی ٹی آئی کا ن لیگ کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے ریفرنس پر غور سپریم کورٹ کے ججز کی حالیہ تقسیم کے پیچھے نواز شریف کا ہاتھ ہے، عمران خان
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 10:34pm چیف جسٹس سمیت تینوں ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا معاملہ زیر غور ہے، وزیر داخلہ لگ رہا ہے کہ تینوں ججز ہر صورت میں اس مسئلہ کو خود ہی نپٹانے پر بضد ہیں، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 02:20pm ن لیگ نے مسلم اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی تشکیلِ نو کا آغازکردیا مریم نوازکی نوجوانوں کو شمولیت کی دعوت
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 04:44pm ن لیگ چیف جسٹس کو دھمکا رہی ہے قوم سڑکوں پر نکلنے کیلئے تیار رہے، عمران خان آزادانہ الیکشن ہی تمام مسائل کا حل ہے، ن لیگ انتخابات سےخوفزدہ ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 06:13pm سہولت کار جائیں گے تو نواز شریف آئے گا، مریم نواز عمران کو گھنٹے میں ضمانتیں ملتی ہیں، اب یہ نہیں ہوگا کہ سہولت کار آئیں گے، مریم نواز
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 11:43am سپریم کورٹ کا کوئی بھی فیصلہ اندرونی معاملہ نہیں ہوتا، رانا ثناء اللہ توقع ہے عدالت عظمیٰ قوم کی رہنمائی کرے گی، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 11:22am پی پی پی، ن لیگ کے پارٹی فنڈنگ کیسز کے فیصلے جلد کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 11:08am سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کا ن لیگ، پی پی پی، جے یو آئی کی فریق بننے کی درخواست لینے سے انکار انتخابات ملتوی کیس میں فریق بننے کی متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 05:06pm مسلم لیگ ن عدلیہ اور ججوں کیخلاف سازشوں سے باز رہے، پرویز الہٰی مسلم لیگ ن اپنے مفاد کیلئے معزز ججوں کو بدنام کر رہی ہے، صدر پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 01:36pm وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ وزیر داخلہ کو 5 لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم