▶️ پاکستان شائع 02 مئ 2024 10:22pm پولیو ورکر میاں بیوی کی محبت کی انوکھی داستان میاں بیوی کشتی کا سفر طے کرتے ہوئے دور دراز علاقوں میں بچوں کو قطرے پلانے جاتے ہیں
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 09:48pm اوکاڑہ ایوب پارک میں 2 خواتین کا پولیو ٹیم پر حملہ وقوعہ کا مقدمہ تھانہ اے ڈویژن میں درج کرلیاگیا
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 01:10pm باجوڑ : انسداد پولیو مہم کے دوران پولیس اہلکار پر فائرنگ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلکار زخمی، اسپتال منتقل
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 07:29pm پولیومہم کیلئے بچے بھرتی کرلیے گئے محکمہ صحت کی بڑی غفلت منظرعام پر آگئی
لائف اسٹائل شائع 19 اپريل 2024 07:33pm ماحولیاتی نمونوں میں پولیووائرس کی تصدیق پولیو وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے، ترجمان وزارت صحت
پاکستان شائع 29 مارچ 2024 06:46pm ضلع بدین کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق، وزارتِ قومی صحت رواں سال 83 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 08:08pm ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز ہو گیا 26 اضلاع میں 8 اشارعیہ 8 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 08:41pm ملک میں دو روز کے دوران پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ چمن کا رہائشی چار سالہ بچہ پولیو کے سبب معذور ہو گیا
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 08:43pm رواں کا پہلا پولیو کیس بلوچستان میں رپورٹ 3 سال بعد بلوچستان میں پولیو کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے
پاکستان شائع 26 فروری 2024 09:11am پنجاب اور سندھ بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے ہر بچے کو قطرے پلانا لازمی ہے، خضر افضال
پاکستان شائع 13 فروری 2024 04:44pm سبی اور پشاور میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے، ترجمان وزارت صحت
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 12:27am کراچی سمیت ملک کے 9 اضلاع سے 9 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق تمام نمونوں میں پائے جانے والے وائرس کا تعلق سرحد پار سے ہے، ترجمان وزارت صحت
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 12:35pm باجوڑ دھماکے کے شہداء کی تعداد 7 ہوگئی، مقدمہ درج انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی کیلئے جانیوالی پولیس کا ٹرک دھماکے کی زد میں آ گیا، پولیس
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 12:17am ملک کے 4 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کراچی کیماڑی، حیدرآباد، چمن، پشاور میں پولیو وائرس پایا گیا، ترجمان وزارت صحت
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 12:49pm پولیو قطرے پلانے کو غیر شرعی کہنے والے لوگ بدبخت ہیں، نگراں وزیراعظم قرآن پاک یہ حکم دیتا ہے کسی بھی بات کی تحقیق ضروری ہے، انوار الحق کاکڑ
دنیا اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 10:26pm افغانستان کے 21 صوبوں میں پولیو مہم، پاکستان سے آنیوالے بچوں کو قطرے پلانا ترجیح مہم افغانستان کے مشرقی صوبوں میں 29 دسمبر تک جاری رہے گی
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 10:58am ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی نومبر میں بھی سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر مہم ملتوی کردی گئی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 10:33am ملک میں پولیو مہم کا آج سے آغاز، 7 کروڑ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے پاکستان کے 159 اضلاع میں انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 09:18am شمالی وزیرستان: عمائدین کا پاک فوج اور حکومت کے ساتھ مل کر پولیو مہم چلانے کا اعلان جرگے کا پاک فوج کے شانہ بشانہ خوشحالی اورترقی میں بھی حصہ لینے کا اعلان
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 06:23pm کراچی میں 31 ماہ کے افغان بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق سندھ میں رواں سال پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 04:40pm ملک کے 6 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق وائرس افغانستان میں وائی بی تھری اے وائرس کلسٹر سے تعلق رکھتا ہے، وزیر صحت
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 07:48pm پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پولیو سے بچاؤ کا دن منایا جا رہا ہے رواں سال پاکستان میں پولیو کے 4 کیسز رپورٹ ہو ئے
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 10:56pm ’کوشش ہے کراچی کا پولیو وائرس دوسرے شہروں اور دوسری جگہ کا کراچی میں داخل نہ ہو‘ سیوریج میں پائے جانے والے سیمپلز کے باعث 30 اکتوبر تا 5 نومبر کراچی بھر میں دوبارہ مہم چلائی جائے گی.
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر