ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن چوہدری نثار این اے 59 جبکہ شیخ رشید این اے 62 سے کاغذات جمع کرائیں گے شائع 08 فروری 2023 09:28am
سابق رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل پیپلزپارٹی سے جاملے پیپلزپارٹی میں شمولیت پرخوش آمدید کہتاہوں، سعیدغنی شائع 05 فروری 2023 01:33pm
فیصل واوڈا کی سینیٹ نشست نثار کھوڑو کو مل گئی فیصل واوڈا سپریم کورٹ کے احکامات پر نااہلی سے بچنے کیلئے مستعفی ہوئے تھے شائع 01 فروری 2023 03:04pm
آصف زرداری نے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا عمران خان 14 دن میں غیر مشروط معافی مانگیں، قانونی نوٹس اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 01:56pm
عمران خان کے بیانات نے میرے والد اور اہل خانہ کیلئے خطرات بڑھا دیئے ہیں، بلاول بھٹو عمران کی اہلیہ کے خواب عدالت میں نہیں چلیں گے، وزیر خارجہ شائع 28 جنوری 2023 04:44pm
میئرکراچی کیلئے پیپلزپارٹی کی قیادت کو 3 نام پیش قیادت ناموں پرغور کرنے کے بعد نام فائنل کرے گی، ذرائع شائع 28 جنوری 2023 02:32pm
آصف زرداری پر قتل کی سازش الزام، پیپلز پارٹی کا عدالت جانے کا اعلان عمران خان بیان واپس نہیں لیں گے، توپیپلزپارٹی معاملہ کورٹ میں لے جائے گی، پی پی رہنما اپ ڈیٹ 28 جنوری 2023 03:01pm
’میئر پی پی کا ہوگا‘، پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی کو ڈپٹی میئر کی پیشکش کردی اکثریت کی وجہ سے کراچی کا میئرپی پی کا ہوگا، ناصر حسین شاہ شائع 27 جنوری 2023 05:26pm
کراچی : بلدیاتی انتخابات میں 229 نشستوں کے حتمی نتائج مکمل پیپلز پارٹی پہلے اور جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر رہی اپ ڈیٹ 24 جنوری 2023 04:33pm
لاہور میں فائرنگ سے پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ کا بیٹا زخمی فائرنگ کا واقعہ کریم بلاک کے قریب پیش آیا شائع 24 جنوری 2023 08:55am
ن لیگ اور دیگر جماعتوں کے لوگ پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے پر تولنے لگے عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو لیگی رہنماؤں سے رابطے کی ہدایت کردی شائع 23 جنوری 2023 04:13pm
ایم کیو ایم پاکستان نے سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا 'مقبوضہ کشمیر میں مودی، شہری علاقوں میں پیپلز پارٹی کے سلوک میں کوئی فرق نہیں' اپ ڈیٹ 23 جنوری 2023 08:04am
پیپلز پارٹی کی مقبولیت سے عمران خان کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، اسماعیل راہو کراچی کے لوگوں میں شعور تھا اسی لئے آپ کو مسترد کیا شائع 22 جنوری 2023 01:32pm
نگراں وزیراعلیٰ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا فیصلہ آخری ہوتا ہے، جسٹس شائق عثمانی عمران خان کو پارٹی چیئرمین سے ہٹا دیتے ہیں وہ پی ٹی آئی سربراہ رہیں گے، ماہر قانون شائع 21 جنوری 2023 10:25pm
پیپلزپارٹی کا پیٹ چیر کر اپنے چرائے ہوئے ووٹ نکالوں گا، سراج الحق اگر مینڈیٹ چھینا تو صبر کا پیمانہ لبریز ہو جائے گا، سراج الحق کی آصف زرداری کو دھمکی شائع 20 جنوری 2023 11:33pm
پی پی کراچی کو لاڑکانہ اور حیدرآباد کو دادو بنانا چاہتی ہے، وسیم اختر حلقہ بندیاں یکسان آبادی کے بنیاد پر نہیں بنتی، سعید غنی اپ ڈیٹ 21 جنوری 2023 02:55am
پیپلز پارٹی کے سعید غنی جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے پاس پہنچ گئے چاہتے ہیں پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی مل کرمسائل حل کریں، سعید غنی اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 08:12pm
پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان میئر کراچی کیلئے دو فارمولوں پر مذاکرات پیپلز پارٹی مشروط طور پر میئر کراچی سے دستبردار ہوسکتی ہے. اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 08:12pm
بلدیاتی انتخابات: سیاسی پارٹیوں، رہنماؤں پر مختلف علاقوں میں11مقدمات درج 10 مقدمات پی ٹی آئی، ایک مقدمہ جماعت اسلامی کے خلاف درج ہوا شائع 19 جنوری 2023 04:04pm
ہمارا مینڈیٹ تسلیم نہ کیا تودمادم مست قلندر ہوگا،عاجز دھامرا جماعت اسلامی شہرکی سیاست کو کہیں اورلے جانا چاہتی ہے، پیپلزپارٹی رہنما شائع 19 جنوری 2023 02:44pm
سندھ حکومت ریٹرننگ آفیسرز کے ذریعے دھاندلی کررہی ہے، حافظ نعیم " پیپلزپارٹی نے اپنے بندے جتوا دئیے ہیں" شائع 19 جنوری 2023 11:56am
بلدیاتی الیکشن لڑنے والوں کو تاریخ مجرم قرار دے گی، خالد مقبول تقسیم و انتشار اب ہماری ڈکشنری میں نہیں، فاروق ستار کا اجلاس سے خطاب شائع 18 جنوری 2023 10:35pm
بلوچستان اسمبلی مدت پوری کرے گی، اسے توڑا نہیں جائے گا، وزیر اعلیٰ وزیر اعلی بلوچستان کا پہلا تفصیلی انٹرویو کل نشر کیا جائے گا شائع 18 جنوری 2023 07:08pm
الیکشن میں دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے دھرنے، متعدد کارکنان گرفتار کارکنان کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے ہوائی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک کارکن زخمی اپ ڈیٹ 18 جنوری 2023 09:33pm
میئر کیلئے پی ٹی آئی سے نہیں، جماعت اسلامی سے مذاکرات کریں گے، شرجیل میمن جماعت اسلامی کے تحفظات الیکشن کمیشن سے ہیں، ہم سے نہیں، رہنما پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 18 جنوری 2023 06:22pm
مینڈیٹ تسلیم کریں ہم بات چیت سے انکار نہیں کرتے، سراج الحق آصف زرداری مقامی پیپلزپارٹی کو ہدایت دیں کہ وہ عوامی مینڈیٹ تسلیم کرے، امیرِجماعت اسلامی شائع 18 جنوری 2023 04:03pm
کراچی: ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے موقع پر پی پی اور جماعت اسلامی کے کارکن آمنے سامنے بلدیاتی انتخابات میں 3 یونین کونسلز کے نتائج پردوبارہ گنتی جاری شائع 18 جنوری 2023 03:25pm
کراچی کا میئر منتخب کرنے کیلئے ممکنہ اتحاد خود بنائیں کسی بھی سیاسی جماعت کے پاس واضح 50 فیصد اکثریت نہیں شائع 18 جنوری 2023 02:22pm
پیپلزپارٹی کا میئر اختیارات نہ ہونے کی شکایت نہیں کرے گا، نجمی عالم پیپلزپارٹی کے رہنما کی آج نیوز کے مارننگ شو ”آج پاکستان“ میں خصوصی شرکت اپ ڈیٹ 18 جنوری 2023 03:18pm
میئر جماعت اسلامی کا ہوگا، پی ٹی آئی سے بات کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں: حافظ نعیم کل ہم بہت بڑی کال دینے جا رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی کراچی کا اعلان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 10:05pm