پاکستان شائع 15 اکتوبر 2022 09:27am عمران خان کو کراچی کے عوام نے مسترد کردیا: سعید غنی عمران خان نے کراچی میں کوئی ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں کیا، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 08:24pm سیلاب و بارشیں ملک کا سب سے بڑا ڈیزاسٹر ہیں: شیری رحمان پوری دنیا کلامیٹ چینج کی شکار ہے۔
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 03:14pm پیپلزپارٹی کا اعتزاز احسن کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ فیصلہ پارٹی قیادت کی ہدایات پر کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2022 01:47pm کراچی والے عمران خان کوگدو بندر کا راستہ دکھائیں گے، سعید غنی عمران کرپشن کی "گوگیوں" کےسردار ہیں، اجیل جانے کے ڈرسے نیند نہیں آرہی
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 10:53am سندھ ہائیکورٹ کا شرجیل میمن کا نام مستقل ای سی ایل سے نکالنے کا حکم عدالت نے ضمانت منظور کرتے وقت نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دیا تھا
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2022 10:07am کراچی میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں پولنگ عملے کو سامان 15 اکتوبر کو پولیس کی نگرانی میں فراہم کیا جائے گا
▶️ پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 11:55pm عمران خان لانگ مارچ نہیں کر سکتے، خورشید شاہ کا دعویٰ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو ملک کو مسائل سے نکال سکتی ہے، خورشید شاہ
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 10:17pm ایم کیو ایم کا اسلام آباد ایئرپورٹ کو بینظیر کے بجائے لیاقت علی خان سے موسوم کرنے کا مطالبہ لیاقت علی خان کا درجہ قائد اعظم کے بعد دوسرے نمبر پر ہے، ایم کیو ایم
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2022 09:28pm پی پی اور ایم کیو ایم کا بلدیاتی نظام کے ضمن میں مشاورت جاری رکھنے پر اتقاق عوام کی امنگوں کے مطابق بلدیاتی نظام تشکیل دیا جائے: گورنر سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2022 03:22pm عمران خان معیشت کیلئے بارودی سرنگیں بچھا کر گئے: سعید غنی عمران خان نے خود کو امیدوار بنا کر نظام کا مذاق بنایا۔۔
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2022 08:25pm آصف زرداری اسپتال سے ڈسچارج، بلاول ہاؤس منتقل سابق صدر مکمل صحتیاب ہوگئے: ڈاکٹر عاصم
▶️ پاکستان شائع 08 اکتوبر 2022 06:07pm شرجیل میمن کا عمران خان کی آڈیو لیک کا فرانزک کرانے کا مطالبہ عمران خان نے 5 ارکان خریدے، لہٰذا ارکان کو خریدنے پر انکوائری ہونی چاہئے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2022 02:21pm آصف زرداری کی صحت پر ڈاکٹر واپسی کے بعد رائے دیں گے صحت اتنی خراب نہیں کہ ایئر ایمبولینس کی ضرورت پیش آئے
▶️ پاکستان شائع 04 اکتوبر 2022 10:02am سندھ ہائیکورٹ کا شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم عدالت نے شرجیل میمن کی نظر ثانی کی درخواست منظور کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2022 02:12pm پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان کی نئی پیشگوئیاں ان کہنا تھا کہ پرانے چہرے آرام اور نئے چہرے جیلوں میں جائیں گے
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2022 02:25pm پی ٹی آئی پاکستان کیلئے سکیورٹی رسک بن چکی: یوسف رضا گیلانی عمران خان کا سازشی بیانیہ بے نقاب ہو چکا ہے۔
پاکستان شائع 29 ستمبر 2022 11:29pm ملک کا نظام خراب کرنے کا ذمہ دار پڑھا لکھا طبقہ ہے: ندیم افضل چن نواز شریف کو وطن آکر عدالتوں کا سامنا کرنا چاہئے
پاکستان شائع 29 ستمبر 2022 05:46pm عمران خان کا امریکی سازش کا بیانیہ پٹ چکا ہے: شرجیل میمن عمران خان اقتدار کیلئے کسی حد تک بھی جاسکتے ہیں۔ وزیر اطلاعات سندھ
پاکستان شائع 28 ستمبر 2022 05:53pm حالیہ سیلاب سے ملکی معیشت کو نقصان ہوا: شازیہ مری سیلاب سے ملک بھرمیں20لاکھ سے زائد گھرمکمل تباہ ہوئےہیں۔ وفاقی وزیر
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 09:12pm آصف زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل سابق صدر ایک ماہ سے زائد کے عرصے سے علیل ہیں۔
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 07:01pm حالیہ سیلاب سے پاکستان میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی: وزیر خارجہ سیلاب سے پاکستان میں 3کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے۔ بلاول
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 08:17pm اٹھارویں ترمیم: وفاق کا صوبے میں ترقیاتی کام کرانا ممکن نہیں: عمران خان سندھ حکومت کا مقصد صرف کراچی سے چوری کرکے پیسہ بنانا ہوتا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 03:41pm شادی ضرورکروں گا لیکن ۔۔۔ نیویارک میں سوال پربلاول بھٹوکادلچسپ جواب کئی ماہرین فلکیات 2022 کوبلاول کی شادی کا سال قراردے چکے ہیں
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 02:47pm “زرعی قرضوں کی وصولیوں کو مؤخر کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں” وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کے سیلاب کے باعث زرعی قرضوں کی وصولیوں کو مؤخر کرنے کے اقدامات کیے جا رہے...
▶️ پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 11:15am سندھ میں پیپلزپارٹی کے وزرا کا جوتوں سے استقبال ہورہا ہے، شیخ رشید اب صرف پی ڈی ایم میں ہی نہیں بلکہ (ن) لیگ اور پی پی پی میں بھی رسہ کشی شروع ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 10:46pm جمہوریت ہماری روح، اس کا علم کبھی سرنگوں ہونے نہیں دیں گے: آصف زرداری محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جمہوریت کی خاطر قید و بند،جبر اور تشدد برداشت کیا
پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 06:09pm ممنوعہ فنڈنگ کیس: سیاسی جماعتوں کو جواب جمع کرانے کے لیے آخری موقع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے جس نے جواب جمع کرانا ہے وہ کرائے ، ورنہ پھر ہم فیصلہ سنا دیں گے
▶️ پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 11:21pm اسمبلی تحلیل ہونے کے باوجود نومبر میں الیکشن نہیں ہوسکتے: محمد زبیر ستمبر میں کوئی لانگ مارچ نہیں ہو رہا، اگر لانگ مارچ سے الیکشن ملتا تو پہلے کرلیتے
پاکستان شائع 08 ستمبر 2022 02:53pm سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں: شرجیل میمن جانوروں کی خوراک کی قلت کا سامنا ہے۔
پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 04:55pm عمران خان کا بیانیہ جھوٹ سے شروع ہوتا ہے: یوسف رضا گیلانی حالیہ سیلاب 2010 کے سیلاب سے بہت بڑا ہے۔