امریکہ دوسرا بحری بیڑا ایران کی طرف بھیجنے کے لیے تیار امریکی طیارہ بردار بحری بیڑا یو ایس ایس ابراہم لنکن پہلے ہی مشرق وسطیٰ میں موجود ہیں اپ ڈیٹ 13 فروری 2026 02:26pm
پیسے لو اور واپس جاؤ: قطر میں محصور افغان اتحادیوں کو امریکا کا ’دھوکا‘ ان اتحادیوں میں ایسے افغان شہری شامل ہیں جنہوں نے افغانستان میں بیس سالہ جنگ کے دوران امریکی فوج کے ساتھ کام کیا تھا۔ شائع 12 فروری 2026 11:39am
امریکی اور چینی صدور میں ٹیلی فونک رابطہ، مستقبل کے مذاکرات پر تبادلہ خیال یہ ٹیلی فونک رابطہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب چینی صدر نے روسی صدر سے ویڈیو لنک کے ذریعے بات چیت کی۔ اپ ڈیٹ 04 فروری 2026 10:38pm
روسی تیل چھوڑنے کے بدلے ٹیرف میں نرمی: بھارت امریکا سے نئے معاہدے کی شرط پر عمل کر پائے گا؟ بھارت کا روس سے تیل کی خریداری روکنا یوکرین جنگ کے خاتمے میں مدد دے گا: ٹرمپ شائع 03 فروری 2026 10:04am
پابندیاں اٹھانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کے لیے تیار ہیں: ایران کسی بھی مذاکرات سے قبل دھمکیوں اور دباؤ کی فضا کو ختم کرنا ضروری ہے: عباس عراقچی شائع 31 جنوری 2026 01:35pm
جوہری معاہدہ نہ کیا تو اگلا حملہ پہلے سے کہیں زیادہ شدید ہوگا: ٹرمپ کی ایران کو دھمکی اگر امریکا نے حملہ کیا تو ایران ایسا جواب دے گا جو اس سے پہلے کبھی نہیں دیا گیا ہوگا: ایرانی مشن اقوام متحدہ اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 09:54pm
امریکا نے ایک اور بحری بیڑہ ایران کی طرف روانہ کردیا فضائی مشقیں بھی شروع کرنے کا اعلان، امید ہے ایران اب ہم سے ڈیل کرلے گا، ٹرمپ کا دعویٰ شائع 28 جنوری 2026 12:44pm
حماس کی اپنی پولیس کو نئی امریکی انتظامیہ میں شامل کرنے کی کوشش حماس کا یہ مطالبہ اسرائیل کی مخالفت کا شکار ہو سکتا ہے۔ شائع 28 جنوری 2026 09:53am
آخری اسرائیلی یرغمالی کی باقیات 843 دن بعد غزہ سے برآمد اسرائیلی فوجی کی باقیات کی واپسی کے بعد معاہدے کے تحت اسرائیل پندرہ فلسطینی قیدیوں کی لاشیں واپس کرے گا۔ شائع 27 جنوری 2026 08:33am
امریکی جنگی بیڑہ مشرق وسطیٰ میں داخل، ایران سے ڈیل کے لیے چار شرائط ٹرمپ انتظامیہ کی ایران سے نئی ڈیل کی کوششیں، خطے میں فوجی دباؤ بڑھ گیا شائع 27 جنوری 2026 08:23am
مادورو کی گرفتاری کے لیے خفیہ ہتھیار کے استعمال کا انکشاف امریکا کے پاس ایسے حیرت انگیز ہتھیار موجود ہیں جن کے بارے میں دنیا کو علم نہیں، ٹرمپ شائع 25 جنوری 2026 11:34am
ٹرمپ نے منی سوٹا کے گورنر اور میئر پر بغاوت کے لیے بھڑکانے کا الزام عائد کردیا ٹرمپ تحقیقات کے قابل نہیں، تشدد کا جواب تشدد سے نہیں دیا جاتا، گورنرٹم والز شائع 25 جنوری 2026 09:04am
امریکا میں تباہ کن برفانی طوفان، 20 کروڑ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ امریکا بھر میں فضائی نظام بھی بری طرح متاثر، 84 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم شائع 25 جنوری 2026 08:38am
ٹرمپ کا ’بورڈ آف پیس‘ کیا ہے؟ تقریباً 50 ممالک کو دعوت دی گئی تھی جن میں سے 35 کے قریب رہنماؤں نے شمولیت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 05:50pm
ایران کے خلاف مزید کارروائی نہیں ہوگی، جوہری پروگرام بحال ہوا تو ایکشن لیں گے: ٹرمپ ایران کو جوہری سرگرمیاں بند کرنی چاہئیں، ٹرمپ کا انتباہ شائع 22 جنوری 2026 09:38am
گرین لینڈ تنازع: ٹرمپ یورپی ممالک پر ٹیرف لگانے کی دھمکی سے دستبردار ٹرمپ نے یہ اعلان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے بیان میں کیا شائع 22 جنوری 2026 09:03am
حماس نے ہتھیار نہ ڈالے تو اسے حزب اللہ کی طرح تباہ کریں گے: ٹرمپ وعدے پر عمل نہ کیا تو حماس کو حزب اللہ جیسا انجام دیا جائے گا، امریکی صدر کا عالمی فورم میں سخت انتباہ شائع 22 جنوری 2026 08:47am
’غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ فلسطین میں قیام امن اور تعمیر نو کے لیے کیا‘: پاکستان کا مؤقف سعودی عرب، ترکیہ، متحدہ عرب امارات، مصر، اردن، انڈونیشیا اور قطر بھی غزہ بورڈ آف پیس کا حصہ ہیں۔ اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 08:56am
یورپین پارلیمنٹ نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے پر کام روک دیا یہ فیصلہ ٹرمپ کے گرین لینڈ کے حصول کے مطالبے اور یورپی اتحادیوں پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکیوں کے بعد کیا گیا۔ شائع 21 جنوری 2026 10:35pm
گرین لینڈ امریکا کی ضرورت ہے، کوئی ملک اس کی حفاظت نہیں کر سکتا: صدر ٹرمپ مجھے 3 منٹ لگتے ہیں کسی ملک سے یہ کہلوانے پر کہ 'نہیں نہیں میں کررہا ہوں'، امریکی صدر کا ڈیووس میں ڈبلیو ای ایف سے خطاب اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 08:16pm
غزہ میں پائیدار امن کے لیے پاکستان نے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ترکیہ نےبھی عالمی"بورڈآف پیس"میں شمولیت پررضامندی ظاہر کردی۔ اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 12:05am
ٹرمپ کو گرین لینڈ معاملے پر ڈیووس عالمی فورم میں سخت ردعمل کا امکان ٹرمپ گرین لینڈ حاصل کرنے کے لیے کس حد تک جاسکتے ہیں؟ شائع 21 جنوری 2026 02:12pm
امریکا کا نیٹو میں اپنا عملہ کم کرنے کا فیصلہ، یورپ میں تشویش بڑھ گئی امریکا کا نیٹو میں عملہ کم کرنے کا فیصلہ فوجی اعتبار سے محدود مگر سیاسی اور علامتی طور پر نہایت اہم سمجھا جا رہا ہے، جو آنے والے دنوں میں امریکا اور یورپ کے تعلقات پر گہرے اثرات ڈال سکتا ہے۔ شائع 21 جنوری 2026 09:16am
’غزہ امن بورڈ‘ کے مستقبل پر چہ مگوئیاں؛ ’یہ اقوام متحدہ کا متبادل نہیں‘: ٹرمپ ڈیووس میں اجلاس سے قبل یورپی ممالک کے تحفظات، فرانس کا شمولیت سے انکار اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 11:27am
گرین لینڈ تنازع پر فرانس اور امریکا میں کشیدگی، ٹرمپ نے میکرون کا نجی پیغام شیئر کردیا 'فرانسیسی صدر زیادہ عرصے اپنے عہدے پر برقرار نہیں رہیں گے': ٹرمپ کا معنی خیز بیان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 12:43pm
اماراتی صدر نے ٹرمپ کے ’غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی فرانس نے انکار کردیا جب کہ برطانیہ، جرمنی، اسپین اور جاپان نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے اپ ڈیٹ 20 جنوری 2026 10:24pm
نوبیل انعام نہ ملنے کے بعد خود کو صرف امن کا پابند نہیں سمجھتا: صدر ٹرمپ عالمی سلامتی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک امریکا کو گرین لینڈ پر مکمل اختیار حاصل نہ ہو: امریکی صدر شائع 19 جنوری 2026 06:05pm
ٹرمپ کی پاکستان کے ساتھ بھارت کو بھی ’غزہ پیس بورڈ‘ میں شمولیت کی دعوت، فیس کیا ہوگی؟ نئی دہلی کی جانب سے اس بیان پر فوری طور پر کوئی سرکاری ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ شائع 19 جنوری 2026 11:03am
ٹیرف کی دھمکیاں مسترد: گرین لینڈ کے ساتھ کھڑے ہیں، یورپی ممالک کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب گرین لینڈ کے معاملے پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی کے بعد یورپ اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اضافہ شائع 18 جنوری 2026 08:29pm
صدر ٹرمپ کی وزیراعظم شہباز شریف کو ’غزہ پیس بورڈ‘ میں شمولیت کی دعوت امریکی صدر کی جانب سے 'غزہ بورڈ آف پیس' میں شمولیت کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے : ترجمان دفترِ خارجہ اپ ڈیٹ 18 جنوری 2026 04:31pm