ٹرمپ پیوٹن ملاقات: ایک مصافحے میں کیا راز چھپے تھے؟ اس ایک "ہینڈ شیک" کے اندر طاقت کے کئی خفیہ اشارے پوشیدہ تھے شائع 16 اگست 2025 09:51am
’ہم یوکرین جنگ بندی کے قریب ہیں‘: الاسکا کی ٹھنڈ میں ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان برف پگھل گئی ہم تنازع ختم کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، ولادیمیر پیوٹن اپ ڈیٹ 16 اگست 2025 02:19pm
امریکی خاتون اول کی جو بائیڈن کے بیٹے پر مقدمہ درج کرنے کی دھمکی میلانیا ٹرمپ کے وکلا نے بھی ہنٹر بائیڈن کے دعوے کو جھوٹا، توہین آمیز، بدنام کن اور اشتعال انگیز“ قرار دیا شائع 15 اگست 2025 10:54am
ٹیرف پر ٹیرف۔۔۔! ٹرمپ، مودی سے ناراض کیوں؟ سابق بھارتی سفارت کار نے غصے کی وجہ بتا دی ’ٹرمپ اور مودی کا ذاتی تعلق ٹوٹ چکا ہے'، کرسٹوفر کلیری شائع 14 اگست 2025 10:40am
’روس کی یوکرین پر نئے حملے کی تیاری‘: زیلنسکی کا جنگ بندی کے بدلے ایک انچ یوکرینی زمین بھی دینے سے انکار الاسکا میں ٹرمپ، پوتن ملاقات کے بعد امریکا کی جانب سے دباؤ ڈال کر یوکرین کو اپنے علاقوں سے دستبردار ہونے پر مجبور کرنا خطرناک ہوگا: زیلنسکی شائع 13 اگست 2025 10:41am
گروک چیٹ بوٹ نے ٹرمپ کو واشنگٹن کا سب سے مشہور مجرم قرار دے دیا، مسک وضاحت پر مجبور کچھ عرصے قبل 'گروک' ایڈولف ہٹلر کی تعریف کر رہا تھا، اور ایک موقع پر خود کو 'میکا ہٹلر' قرار دے رہا تھا۔ شائع 13 اگست 2025 09:17am
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو امریکا خطے میں اسٹریٹجک ثالث کے طور پر دیکھ رہا ہے، فنانشل ٹائمز رپورٹ رپورٹ کے مطابق سینئر فوجی قیادت نے امریکی مفادات کو راغب کرنے کی منظم حکمت عملی اپنائی اور اعتماد جیت کرجنوبی ایشیا کے سیاسی منظر نامے کو بدل دیا شائع 12 اگست 2025 09:25pm
واشنگٹن میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی، امریکی صدر کو دارالحکومت سے کیا مسئلہ ہے؟ صدر ٹرمپ نے واشنگٹن کو مبینہ لاقانونیت سے محفوظ رکھنے کے لیے اپنے اقدامات کو ضروری قرار دیا ہے شائع 12 اگست 2025 04:37pm
ٹرمپ اور چین نے ایک دوسرے کو 90 دن کی مزید مہلت کیوں دی، ٹیرف جنگ بندی معاہدہ ٹوٹ گیا تو کیا ہوگا؟ دنیا بھر کی منڈیاں اور کاروباری حلقے واشنگٹن اور بیجنگ کی ہر حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں شائع 12 اگست 2025 12:15pm
امریکا نے چین کے ساتھ اضافی ٹیرف معاہدے میں مزید 3 ماہ کی توسیع کردی معاہدے کی مدت 12 اگست کو ختم ہوگئی ہے،خبر ایجنسی شائع 12 اگست 2025 08:46am
ایران کی دھمکی سے ٹرمپ امن منصوبہ خطرے میں، قفقاز میں نیا تنازع سر اٹھانے لگا یہ راہداری ”امن کی شاہراہ“ بنے گی یا نئے تنازع کا میدان، سوال اٹھ گیا شائع 10 اگست 2025 11:38am
ٹرمپ-پوتن الاسکا ملاقات: کیا یوکرین کا مستقبل یوکرینی صدر کے بغیر طے کیا جائے گی؟ 'یوکرین کی فوجی و مالی معاونت اور روس پر دباؤ کے ذریعے ہی جنگ روکی جا سکتی ہے' شائع 10 اگست 2025 08:48am
آذربائیجان-آرمینیا امن معاہدہ: پاکستان کی نئے موقع پر نظر یہ پیش رفت تجارت اور علاقائی روابط کے نئے دروازے کھولے گی، وزیراعظم شہباز شریف شائع 09 اگست 2025 01:35pm
اس ہفتے کیمرے میں قید ہونے والے کچھ دلچسپ اور افسوس ناک مناظر آپ کے لیے اس ہفتے رونما ہوئے واقعات کی ایک تصویری جھلک شائع 09 اگست 2025 12:21pm
یوکرین جنگ کے انجام پر بات چیت کے لیے ٹرمپ اور پوتن کی ملاقات طے ٹرمپ، پوتن اور زیلنسکی کیا چاہتے ہیں؟ شائع 09 اگست 2025 09:31am
صدر آذربائیجان اور وزیراعظم آرمینیا نے بھی ٹرمپ کو ’نوبل انعام‘ دینے کی سفارش کردی امریکی صدر نے 6 ماہ میں کئی جنگیں رکوائیں، صدر آذربائیجان شائع 09 اگست 2025 09:10am
دہائیوں پرانے تنازع کا خاتمہ، ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ’امن معاہدہ‘ کروا دیا آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ امریکا کو روس کے مزید قریب کردے گا اپ ڈیٹ 09 اگست 2025 09:33am
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں مردم شماری کرانے کا فیصلہ کرلیا غیرقانونی طور پر امریکا میں مقیم افراد کو نہیں گنا جائے گا، امریکی صدر کی کامرس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت شائع 07 اگست 2025 11:54pm
ٹرمپ کے لگائے گئے نئے ٹیرف سے امریکا کو اربوں ڈالر کی آمدنی، اتنا پیسہ کہاں خرچ ہوگا صدر ٹرمپ نے تجویز دی ہے کہ یہ رقم دو مقاصد کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے شائع 07 اگست 2025 12:45pm
ٹرمپ کے ’ٹروتھ سوشل‘ کی گوگل کو ٹکر دینے کی تیاری، ’پرپلیکسیٹی پاورڈ‘ سرچ ٹول شامل ٹروتھ سوشل نے اے آئی سے چلنے والا سرچ انجن متعارف کرادیا، جو صرف ٹروتھ سوشل کے ویب ورژن پر دستیاب ہے شائع 07 اگست 2025 10:35am
بورس جانسن کی نام لیے بغیر بھارت پر تنقید، 50 فیصد ٹیرف کے فیصلے کی کھل کر حمایت 'بھارت نے روسی جنگی مشین کو ایندھن فراہم کیا'، برطانوی سابق وزیر اعظم ٹرمپ کے بھارت پر 50 فیصد ٹیرف سے خوش، یورپی قیادت پر برس پڑے شائع 07 اگست 2025 08:48am
بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد: نئی دہلی نے فیصلہ غیر منصفانہ قرار دے دیا بھارت نے امریکا کے روس سے تیل کی درآمدات پر 25 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کے فیصلے پر اعتراض کیا ہے شائع 06 اگست 2025 09:52pm
امریکا-بھارت تجارتی مذاکرات: معاہدے کی ناکامی کی وجہ کیا بنی؟ ٹرمپ کی جانب سے اضافی رعایتوں کی توقعات نے بھارتی حکام کو غلط فہمی میں مبتلا کیا اپ ڈیٹ 06 اگست 2025 08:26pm
ٹرمپ روس سے امریکا کی یورینیم خریداری پر لاعلم نکلے، بھارت کا منافقت کا الزام کتنا درست؟ مغرب کے لیے اب مشکل یہ ہے کہ وہ خود روس سے تجارت جاری رکھتے ہوئے بھارت سے کس منہ سے قربانی کا مطالبہ کرے شائع 06 اگست 2025 10:51am
غزہ میں لوگوں کو کھانا کھلانے کی کوشش کر رہے ہیں، عرب ممالک رقم دیں گے، اسرائیل تقسیم کرے گا: ٹرمپ اسرائیلی افواج کی وحشیانہ کارروائیوں نے غزہ کو ”بچوں کا قبرستان“ بنا دیا ہے، یونیسف رپورٹ شائع 06 اگست 2025 08:51am
کیا بھارت پر مزید ٹیرف بم گر سکتے ہیں؟ ٹرمپ نے 24 گھنٹوں کو اہم قرار دے دیا یہ اقدام بھارت کی جانب سے روسی تیل کی خریداری کے ردعمل میں کیا جا رہا ہے شائع 05 اگست 2025 08:35pm
اب کی بار ٹرمپ سرکار سے بے لچک بیان تک، ’مودی حکومت واقعی بہت آگے بڑھ چکی‘ بھارت کا ٹرمپ کی دھمکیوں کے باوجود روس سے سستا تیل جاری رکھنے کا اعلان، نیویارک ٹائمز رپورٹ اپ ڈیٹ 05 اگست 2025 11:58am
ٹرمپ کی رہائشگاہ کے اوپر فضائی حدود کی خلاف ورزی، لڑاکا طیارے حرکت میں آگئے اتوار کے روز صدر ٹرمپ بیڈمنسٹر میں موجود تھے اور شام کو واشنگٹن ڈی سی وائٹ ہاؤس واپس پہنچے۔ شائع 04 اگست 2025 02:45pm
ٹرمپ کے ذہنی توازن پر پھر سوال اٹھنے لگے، ’سوچ مکمل کرنے میں بھی مشکل‘، ماہرین پریشان وہی ٹرمپ، جو سابق امریکی صدر جو بائیڈن کے ذہنی استحکام پر بارہا سوال اٹھاتے رہے، اب خود انہی الزامات کی زد میں ہیں اپ ڈیٹ 04 اگست 2025 04:27pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئی سفارتی اور اقتصادی بلندیوں کی جانب گامزن: دی اکانومسٹ کا اعتراف ٹرمپ کی فیلڈ مارشل سے وائٹ ہاؤس میں نجی ملاقات کے بعد بھارت پر 25 فیصد فوری ٹیرف کا نفاذ، امریکی پالیسی میں بڑے تبدیلی کا اشارہ شائع 04 اگست 2025 10:36am