عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لئے مقرر ممبرالیکشن کمیشن نثاردرانی توہین الیکشن کمیشن کیس پر سماعت کریں گے شائع 01 جنوری 2024 03:26pm
انتخابی امیدواران کے تجویز اور تائید کنندہ کو ہراساں کیے جانے پر فیصلہ محفوظ کیا پولیس افسران پر ایف آئی آر ہونی چاہیے؟ عدالت کا اسفسار اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 01:52pm
عدالت کا پی ٹی آئی رہنما عمر ڈار کو آج ہی بازیاب کرانے کا حکم کچھ دیر بعد عمر ڈار کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوگی اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 02:08pm
’نوازشریف کو ائر پورٹ تو اتارا جاسکتا ہے، لوگوں کے دلوں میں نہیں‘ جس کو اٹھا کر لائے تھے وہ باہر ہی نہیں نکلتا، بابر اعوان شائع 01 جنوری 2024 11:15am
پی ٹی آئی نے برطانیہ کے نمبر سے نیا واٹس ایپ اکاؤنٹ بنالیا واٹس ایپ اکائونٹ کے ذریعے قبل از انتخابات دھاندلی کے شواہد جمع کیے جائیں گے شائع 01 جنوری 2024 10:14am
لاہور اور میانوالی سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے عام انتخابات کے لیے مختلف اہم شخصیات کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے شائع 30 دسمبر 2023 07:41pm
مجھ سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات نوازشریف کو وزیر اعظم بنانے کیلئے مسترد کیے گئے، اسد قیصر فیصلوں کے خلاف ہم عدالت جائیں گے اور قانونی جنگ لڑیں گے، پی ٹی آئی رہنما شائع 30 دسمبر 2023 06:37pm
شاہ محمود کے ساتھ جو ہوا اس کی مذمت کرتے ہیں، فیصل کریم کنڈی اگر کسی سرکاری کو سیاست کا شوق ہے تو وردی اتار کر میدان میں آجائے، پی پی رہنما شائع 30 دسمبر 2023 01:43pm
صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کی سماعت، آر او نے میڈیا کا داخلہ بند کردیا ریٹرنگ افسر کے کمرے کے باہر پولیس اور پرائیویٹ عملہ موجود ہے۔ شائع 30 دسمبر 2023 12:44pm
فیکٹ چیک: مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کو ووٹرز نے تشدد کا نشانہ بنایا؟ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگوں کا ہجوم جاوید لطیف کا پیچھا کر رہا ہے شائع 29 دسمبر 2023 07:58pm
سوات: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سے مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد پی ٹی آئی کے اہم رہنما سہیل سلطان ایڈوکیٹ نے کاغذات مسترد ہونے کی تصدیق کردی اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 11:19am
الیکشن کمیشن کے پاس انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملات دیکھنے کا اختیار نہیں، بیرسٹر گوہر انتخابی نشان واپس لینے کا مطلب پارٹی ختم کرنا ہے، پریس کانفرنس، سپریم کورٹ نے نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیا ہے، لطیف کھوسہ اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 10:20pm
پی ٹی آئی خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست جاری نہ کرنے کا اقدام چیلنج الیکشن کمیشن کا یہ اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چلینج کیا گیا ہے۔ شائع 29 دسمبر 2023 02:05pm
الیکشن کمیشن: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات معطلی کالعدم قرار کیخلاف ڈویژنل بینچ جانے کا فیصلہ پشاورہائی کورٹ کا فیصلہ کمیشن کے اختیارات میں مداخلت ہے، ای سی پی میں بریفنگ اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 02:29pm
بشری بی بی کی خاص ملاقاتوں کا علم نہیں، تصدیق تردید نہیں کرسکتا، لطیف کھوسہ بانی تحریک انصاف کسی نان اسٹیٹ ایکٹر کی مداخلت نہیں چاہتے، وکیل پی ٹی آئی شائع 28 دسمبر 2023 05:14pm
عمران خان سمیت بڑے سیاستدان الیکشن کمیشن کے مقروض نکلے الیکشن کمیشن کا آر اوز کو جرمانے ادا نہ کرنے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 10:54pm
پی ٹی آئی کی آئی جی اور سیکرٹری پنجاب کو ہٹانے کے مطالبے پر الیکشن کمیشن کا ایکشن الیکشن کمیشن نے ”لیول پلیئنگ فیلڈ کی عدم دستیابی“ کے حوالے سے پی ٹی آئی کی شکایت پر مراسلہ جاری کردیا شائع 28 دسمبر 2023 01:52pm
کاغذات نامزدگی معاملہ: اعجاز چوہدری کا ہراساں کیے جانے پر عدالت سے رجوع اعجاز چوہدری نے حورم علی کی وساطت سے تصدیق اور تائید کنندہ کو ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست دائر کی۔ شائع 28 دسمبر 2023 09:36am
آر او کسی کو نااہل قرار نہیں دے سکتا، اہلیت کا فیصلہ کرنا عدالتوں کا کام ہے، سلمان اکرم راجہ اگر قدغن ہے تو اتنی بڑی تعداد میں لوگوں نے کیسے کاغذات جمع کرادیے، خرم دستگیر شائع 27 دسمبر 2023 11:49pm
بلاول کا قد چھوٹا، فیصل صالح حیات غدار، پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن کب باہر آئیں گے؟ بے نظیر کی شہادت پر پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی مذمت شائع 27 دسمبر 2023 08:55pm
کاغذات چھیننا اور مظاہرین پر تشدد توجہ طلب مسئلہ ہے، صدر مملکت سابق وزیرخارجہ کے ساتھ غیر مہذب سلوک کیا گیا، صدر عارف علوی شائع 27 دسمبر 2023 07:24pm
تحریک انصاف کے امیدوار اپنی متوقع شکست سے خوفزدہ ہیں، احسن اقبال امید ہے کہ اب 2018 کے حادثے کا ری پلے نہیں ہو گا۔ سیکرٹری جنرل ن لیگ شائع 27 دسمبر 2023 07:04pm
190 ملین پاونڈ رقم سے ایک دھیلا بانی پی ٹی آئی کے پاس نہیں آیا، لطیف کھوسہ چیف جسٹس نے 190ملین پاونڈ کی تمام رقم قومی خزانے میں منتقل کروا دی ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 27 دسمبر 2023 06:19pm
نیا پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے ملک بگاڑ دیا، پرویز خٹک بانی پی ٹی آئی نے ملکی ترقی چھوڑکر اداروں سے لڑائی کی، سابق وفاقی وزیر شائع 27 دسمبر 2023 02:40pm
نواز لیگ نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کردیا مریم نواز اور بلاول کے کاغذات نامزدگی پر بھی مخالفین کی طرف سے اعتراضات داخل اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 05:01pm
مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد اگر پاسپورٹ زائد المعیاد ہے تو مشتاق غنی ایف آئی اے سے رابطہ کریں، ایڈیشل اٹارنی جنرل شائع 27 دسمبر 2023 12:07pm
شاہ محمود اڈیالہ جیل سے رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتار پنجاب پولیس نے سابق وزیر خارجہ کو تھانہ کینٹ منتقل کردیا اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 03:41pm
’نورین رورہی ہے‘ ٹرینڈ کی موجب نورین فاروق خان کون ہیں پی ٹی آئی کارکنوں نے نورین فاروق خان کی وفاداری پر سوال اٹھا دیے اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 10:28am
توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنسز کی سماعت کل تک ملتوی فریقین نے ضمانت کی درخواستوں پردلائل دیے اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 09:35pm
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم ہونے کا فیصلہ اگلے انتخابات میں لاگو ہوسکتا ہے، قانونی ماہر پی ٹی آئی کو کوئی بھی نشان ملے، کوئی فرق نہیں پڑتا، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 11:19pm