شہباز گل کا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر فل بینچ بنانے کی سفارش کیس کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کر دی گئی شائع 28 فروری 2023 11:50am
پولیس نے عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر سے سکیورٹی ہٹالی عمران خان کے اسلام آباد روانہ ہوتے ہی زمان پارک سے سیکیورٹی بیرئیرز ہٹادیے گئے اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 06:00pm
انسدادِ دہشت گردی عدالت میں عمران خان کی عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر سیاسی انتقام کے باعث مقدمے میں نامزد کیا گیا، درخواست میں مؤقف اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 02:39pm
فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمہ: بینکنگ کورٹ نے تمام کیسز بغیر کارروائی ملتوی کردیے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت سے قبل اہم پیش رفت شائع 28 فروری 2023 10:14am
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے عمران خان کو سوا 3 بجے تک پیش ہونے کی آخری مہلت دی تھی اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 05:02pm
عمران خان کی پیشی: پی ٹی آئی رہنماؤں نے دوبارہ حملے کا خدشہ ظاہرکردیا 'کوئی سازش ہوئی تو اس کے ذمہ داران کا تعین قوم کرے گی'۔ شائع 28 فروری 2023 08:52am
اسمبلیاں توڑ کر فتنہ خان نے عدالتی طور پر بھی بحران پیدا کردیا،رانا ثناء مریم نواز ملک کو فتنہ خان سے نجاد دلائیں گی،وفاقی وزیر داخلہ شائع 27 فروری 2023 05:58pm
حکمرانوں نے جو کرنا ہے کرلیں عمران خان کی محبت کم نہیں ہوگی، فرخ حبیب میں خود فیصل آباد سے اپنی گرفتاری پیش کروں گا، پی ٹی آئی رہنما شائع 27 فروری 2023 05:15pm
عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے وہ پھر بھی عدالت میں پیش ہوں گے، فواد چوہدری آج سپریم کورٹ میں آئین پاکستان کا مقدمہ ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 27 فروری 2023 03:48pm
بلوچستان ہائیکورٹ کا شہباز گل کیخلاف درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم اخراج مقدمہ کا حکم تربت بینچ کے جسٹس سردار گل حسن ترین نے سنایا شائع 27 فروری 2023 01:30pm
گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظر بندی کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش گرفتارافراد کو 16 ایم پی او کے تحت نظر بند کیا گیا ہے، سرکاری وکیل شائع 27 فروری 2023 11:58am
ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کل بینکنگ کورٹ میں پیش ہوں گے چیئرمین پی ٹی اۤئی کل لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوں گے،ذرائع اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 07:44pm
این اے 193 ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی کامیابی پر عمران خان کا تبصرہ حکومتی گٹھ جوڑ کے باوجود پی ٹی آئی کامیاب ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 27 فروری 2023 09:29am
کرپشن اور رشوت، جاوید علی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے قول میں تضاد ملک میں دہرا نظام عدل قبول نہیں، عطاء اللہ تارڑ شائع 26 فروری 2023 04:31pm
پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے پی اے کا ایک اور اقبالی بیان سامنے آگیا عثمان ڈار کے بھائی احمد ڈار کو 50 لاکھ کمیشن دیا، جاوید علی کا نیا بیان اپ ڈیٹ 26 فروری 2023 04:22pm
جاوید علی پر تشدد کیا گیا، چیف جسٹس ایسے واقعات کا نوٹس لیں، عمران خان اپنے ملک میں شہریوں کے ساتھ اس قسم کا سلوک میں نے کبھی نہیں دیکھا، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 25 فروری 2023 09:31pm
پرویز الہٰی، شیخ رشید، فرح گوگی کیخلاف پنجاب اینٹی کرپشن سرگرم اینٹی کرپشن کو کرپٹ افسران اور سابق وزرا کو گرفتار کرنے کا حکم مل گیا،ذرائع شائع 25 فروری 2023 07:10pm
آمدن سے زائد اثاثہ جات: عثمان بزدار اور انکے اہل خانہ کی جائیدادوں کا ریکارڈ طلب 28 فروری تک نيب کو عثمان بزدار کے نام جائیدادوں کا ریکارڈ فراہم کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں شائع 25 فروری 2023 04:48pm
سپریم کورٹ کے ججز پر سوچے سمجھے طریقے سے حملے ہورہے ہیں، عمران خان سپریم کورٹ پر حملہ کر کے یہ جنگل کا قانون نافذ کررہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 25 فروری 2023 02:43pm
استعفوں کی منظوری: پی آئی آئی کراچی کے اراکین کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع 16 مارچ کے ضمنی الیکشن کا اعلامیہ کالعدم قرار دینے کی استدعا شائع 25 فروری 2023 01:26pm
جیل بھرو تحریک: پی ٹی آئی کے 77 گرفتار کارکنوں کی فہرست جاری کر دی گرفتار افراد پر 3 ایم پی او لگا کر فہرست محکمہ داخلہ کو ارسال شائع 25 فروری 2023 01:12pm
جیل بھرو تحریک: اعظم سواتی کا اسپتال میں میڈیکل چیک جاری اعظم سواتی اور محمد مدنی کو بہاولپور وکٹوریہ اسپتال پہنچایا گیا اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 02:15pm
ایف آئی اے نے عمران خان کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ کی استدعا کردی ایف آئی اے کی پولی کلینک یا پمز اسپتال سے طبی معائنہ کروانےکی استدعا اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 12:57pm
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد عمران خان کی ساری رپورٹیں خراب کی جارہی ہیں، پی ٹی آئی رہنما شائع 25 فروری 2023 11:42am
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان نے بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا عمران خان لاہور سے 28 فروری کو اسلام آباد کی عدالت پیش ہوں گے اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 02:50pm
پولیس، رینجرز اور عدلیہ الیکشن میں تعاون کیلئے تیار نہیں، لطیف کھوسہ پیپلز پارٹی اس وقت پی ڈی ایم کا حصہ نہیں، پی پی رہنما اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 11:20pm
پی ٹی آئی کے 32 ارکان اسمبلی کے ڈی نوٹیفائی کا نوٹیفکیشن معطل پنجاب کی 27 جنرل نشستوں پر انتخابات کا شیڈول معطل کردیا گیا اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 08:19pm
اپنے حالات خود ٹھیک نہیں کریں گے تو کوئی ہماری مدد نہیں کرےگا، وزیراعظم ایک دوست ملک نے کہا کہ وہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ہماری مدد کرے گا، شہباز شریف شائع 24 فروری 2023 06:13pm
مریم نواز سمجھتی ہیں عدلیہ کوگالیاں دے کر دباؤ میں لے آئیں گی، فواد چوہدری اگر سپریم کورٹ قاسم سوری کی رولنگ میں مداخلت نہ کرتی تو یہ حکومت نہ ہوتی، فواد چوہدری شائع 24 فروری 2023 05:49pm
سابق وزیر اعلیٰ محمود خان کے بھائی کی مٹہ پولیس اسٹیشن نذر آتش کرنے کی دھمکی عبداللہ خان نے خیبرپختونخوا پولیس پر شدید تنقید اور ایس ایچ او تھانہ مٹہ کو برا بھلا کہہ دیا شائع 24 فروری 2023 05:43pm