پاکستان شائع 15 فروری 2023 10:55pm ’ان کی ایسی کی تیسی، عمران کی گرفتاری کا ارادہ بالکل رکھتا ہوں‘ عمران خان کے بلڈ ٹیسٹ میں کوکین نہ نکلے تو سیاست چھوڑ دوں گا، رانا ثناءاللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2023 11:11pm وفاقی حکومت نے ایف آئی اے کو شوکت ترین کی گرفتاری کی اجازت دے دی شوکت ترین کے خلاف انکوائری مکمل ہوگئی ہے، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 11 فروری 2023 09:54pm وزیر داخلہ کی غیرملکی شہریوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت سی پیک اور دیگر منصوبوں میں کام کرنے والے چینی باشندوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے، رانا ثناءاللہ
پاکستان شائع 05 فروری 2023 05:43pm ’بیٹا جیل بھرو تحریک شروع کرو، تمہارا علاج میں کروں گا‘ 25 مئی کو تم نے اسلام آباد لاک کرنے کیلئے آنا تھا، پھر تمہارے ساتھ جو ہوا وہ تمہیں یاد ہونا چاہئیے، رانا ثناءاللہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 03:17pm 5 افراد مجھے مارنا چاہتے ہیں، شیخ رشید نے لیگل ٹیم سے ملاقات میں نام بتادیے شیخ رشید کوآج پھرعدالت میں پیش کیا جائے گا
پاکستان شائع 02 فروری 2023 09:38am رانا ثنااللہ کے ایما پر مجھے گرفتار کیا گیا، چھوڑوں گا نہیں، شیخ رشید شیخ رشید پولی کلینک میں طبی معائنے کے بعد تھانہ سیکرٹریٹ منتقل
پاکستان شائع 01 فروری 2023 05:32pm مہنگائی آئی ایم ایف معاہدے کے نتیجے میں ہوئی، اس میں ہمارا قصور نہیں، رانا ثناء اللہ مریم نواز کو ایسے ہی نہیں نائب صدر بنادیا، ان کی پارٹی کیلئے جدوجہد ہے، وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 11:07pm ایک ہی گیٹ ہے تو حملہ آور کیسے پولیس لائنز میں داخل ہوا؟ وزیراعظم آئی جی پر برہم پشاور میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس بھی طلب کرلیا گیا
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 04:42pm عمران خان کی گرفتاری کے حق میں نہیں، لیکن ذہن بنتا ہے انہیں گرفتار کرنا چاہئے: وزیر داخلہ فواد چوہدری کے خلاف بالکل درست ایف آئی آر درج ہوئی، رانا ثناء اللہ
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 09:57pm ن لیگ پنجاب اور کے پی الیکشن میں پھرپور حصہ لے گی، رانا ثناء اللہ مریم نواز 27 جنوری کو پاکستان پہنچیں گی، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 09:21am عمران خان کی گرفتاری آئین اور قانون کے تحت ہوگی، رانا ثنا اللہ ادارے تفتیش کر رہے ہیں گرفتاری بنتی ہوگی تو ضرور کیا جائے گا
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 10:09pm مریم نواز پنجاب کی وزیر اعلیٰ بن سکتی ہیں، رانا ثناء اللہ پرویز الٰہی کی کوئی چال نہیں، دو نمبری تھی، ان پر پھٹکار پڑے گی، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 09:34am نوازشریف سے ہدایات لینے لندن آیا ہوں، رانا ثنااللہ پارٹی نوازشریف کی قیادت میں متحد ہے اور رہے گی، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 03:10pm رانا ثناء نواز شریف سے ملاقات کے لیے لندن روانہ وزیرداخلہ لندن میں موجود مریم نواز سے بھی ملاقات کریں گے
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 04:19pm رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات کیس بنانے والے افسران کے خلاف کارروائی کی ہدایت حاضر سروس میجر جنرل نے پریس کانفرنس میں رانا ثناء اللہ پر الزامات لگائے، مشاہد حسین
پاکستان شائع 15 جنوری 2023 02:52pm الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے غیرذمہ دارانہ بیانات کا نوٹس لے لیا رانا ثناء کا میڈیا بیان بھی عوام کو گمراہ کرنے کے مترادف ہے
شائع 14 جنوری 2023 01:15pm نواز شریف نے رانا ثنا اللہ کو لندن طلب کرلیا نوازشریف (ن) لیگ کی پنجاب میں سیاسی کارکردگی پرناخوش
پاکستان شائع 14 جنوری 2023 11:52am کراچی بلدیاتی انتخابات: موجودہ صورتحال میں تصادم کا خدشہ ہے، رانا ثناءاللہ "سیاسی جماعتوں میں اختلافات ہیں آئین، قانون کی روشنی میں مناسب حل نکالا جائے"
پاکستان شائع 13 جنوری 2023 07:54pm بعض معاملات قانونی اور آئینی ہونے کے ساتھ غیر مناسب ہوتے ہیں، رانا ثناء اللہ ن لیگ کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات سے متعلق مختلف آئینی و قانونی آپشنز پر غور
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 07:49pm پنجاب حکومت کا جیو فینسنگ پر وفاق اور ایف آئی اے کیخلاف قانونی اقدام اُٹھانے کا فیصلہ رانا ثناء اللہ اور عطا تارڑ ایف آئی اے کے ذریعے ارکان کی جیوفینسنگ کا اعتراف کر چکے، ذرائع
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 03:13pm شیخ رشید کی 100 دن میں الیکشن شیڈول آنے کی پیشگوئی عمران نے لاہور کو ن لیگ کا پانی پت بنا دیا، اب نواز شریف قل پڑھے گا
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 01:50pm پرویزالٰہی کی رائے کااحترام ہے لیکن ۔۔ اسمبلیاں توڑنے پرفواد چوہدری کاجواب اسمبلیاں توڑنے میں اب کوئی قدغن نہیں رہ گئی،فواد چوہدری
▶️ پاکستان شائع 12 جنوری 2023 01:29am پنجاب اسمبلی کارروائی غیر قانونی، معاملے کو عدالت میں لیکر جائیں گے: رانا ثناء اللہ ناراض ارکان کو بھی زبردستی ایوان میں بلا کر پرویز الٰہی نے حلف لیا کہ میں اسمبلی نہیں توڑوں گا، وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 05:01pm رانا ثناء اللہ کا پنجاب میں روزانہ 2 ارب روپے کی کرپشن ہونے کا دعویٰ پی ٹی آئی 175 ارکان اکھٹا کر کے ڈرامہ کرنے کی کوشش کریں گے، وزیر داخلہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 09:42pm پنجاب اسمبلی کے باہر رانا ثناء کی گاڑی پرجوتا پھینک دیا گیا رانا ثناء کی گاڑی پر پھینکا گیا جوتا ونڈ اسکرین پر لگا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 02:42pm رانا ثنا اللہ، عطا تارڑ کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روکنے پر ہنگامہ آرائی کسی وفاقی وزیر کی اسمبلی داخلے پر کوئی پابندی نہیں، ترجمان پنجاب اسمبلی کی وضاحت
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 04:30pm پنجاب میں گورنر راج کا امکان پیدا ہوگیا ہے، رانا ثناء اللہ ن لیگ الیکشن جیت کر ترقی کے سفر کو آگے بڑھائے گی
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 08:35pm ہمارے نمبرز پورے، حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ کے امیدوار ہوں گے، وزیر داخلہ اعتماد کے ووٹ کا اجلاس موجودہ اسپیکر کی صدارت میں قبول نہیں کریں گے، رانا ثناء اللہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 07:25pm پنجاب اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کومتی بینچوں سے لیگی قیادت اور وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف شدید نعرے بازی
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 05:48pm ملک معاشی بحران کا شکار، آئی ایم ایف سخت شرائط عائد کر رہا ہے، وزیر داخلہ اگر وزیرآباد حملے کا ملزم نہ پکڑا جاتا تو عمران امریکا کی طرح پراپیگنڈہ بنا دیتے، رانا ثناء اللہ