پاکستان شائع 08 مئ 2024 11:32pm شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا گیا شیر افضل مروت کو پارٹی رہنماﺅں کے خلاف بیان دینا مہنگا پڑگیا
پاکستان شائع 08 مئ 2024 02:50pm شیر افضل بپھر گئے: ’جس ایجنڈے پر نکلا تھا وہ آج ختم ہو گیا‘ شبلی فراز ،عمرایوب نے عمران خان سے ملاقات کرنے نہیں دی، ہر معاملے پر بانی پی ٹی آئی کو گمرہ کیا گیا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 07 مئ 2024 07:33pm چیئرمین پی اے سی کیلئے شیخ وقاص کے نام کی توثیق، عمران خان کا شیر افضل سے ملنے سے انکار عمران خان کا مجھ سے ملاقات سے انکار کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 06 مئ 2024 04:51pm شیر افضل مروت نے وقاص اکرم کو چئیرمین پی اے سی بنائے جانے کی تردید کردی خان صاحب نے پی اے سی کے فیصلے کو سیاسی کمیٹی میں ریفر نہیں کیا،رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 06 مئ 2024 02:15pm پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کی جگہ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ اس سے قبل بانی پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو بھی اسی عہدے کیلیے نامزد کیا تھا
پاکستان شائع 05 مئ 2024 01:48pm لکی مروت: شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ ڈیرہ اسماعیل خان سے اسلام آباد جاتے ہوئے گاڑی کے دونوں ٹائر پھٹ گئے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 04 مئ 2024 03:38pm ’آپ کا سافٹ ویئر وڑ گیا‘ شیرافضل مروت کا اے آئی ماہرین کو مزاحیہ جواب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مقامی تقریب میں مدعو تھے
پاکستان شائع 03 مئ 2024 03:21pm بھائی کو کے پی کابینہ سے نکالنے پر شیر افضل مروت کی وضاحت ایک ہی گھر میں 2 سرکاری عہدوں پر فائز ہونا جائز نہیں ، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 04:16pm ’عمران خان نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کیلئے شیر افضل مروت کا نام فائنل کردیا‘ قانون کی بالادستی کیلئے ہر جماعت سے اتحاد ہوسکتا ہے، چئیرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 03:07pm بیک ڈور کسی کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو رہے، پی ٹی آئی چیئرمین پی اے سی چیئرمین کے معاملے پر کل تک فیصلہ ہوجائے گا، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 05:40pm عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی، شیر افضل مروت پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 11:17am ’کوئی علاقہ چھوڑا ہے جہاں آپ کے خلاف پرچہ نہیں ہوا؟‘ عدالت کا شیر افضل مروت سے استفسار شیر افضل مروت کی قصور جلسے پر مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 05:33pm شیر افضل مروت کی جگہ حامد رضا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نامزد حکومت نے شیرافضل مروت کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنانے سے انکار کردیا تھا
پاکستان شائع 23 اپريل 2024 11:31pm پی اے سی کے لئے شیرافضل مروت کا نام فائنل ہے، عمرایوب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپوزیشن کا حق ہے جو ہمیں ملنا چاہیئے، اپوزیشن لیڈر
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 09:01pm قصورجلسہ، شیر افضل مروت سمیت 16 رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج جلسے کا انعقاد سنی اتحاد کونسل کی جانب سے کیا گیا تھا
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 07:03pm شیر افضل مروت کو نوٹس جاری ڈی ایم او نے شیرافضل مروت کو آج طلب کرلیا
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 05:08pm پی ٹی آئی نے سعودی عرب سے متعلق شیر افضل مروت کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا پاکستان نے ایران اور افغانستان کے لیے امریکہ کو بلوچستان میں دو اڈے دے دیے ہیں، شیر افضل مروت کا دعویٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 10:24pm ’بات چیت چل رہی ہے‘، شیر افضل مروت نے ڈیزل کا نعرہ لگانے سے کارکنان کو روک دیا پشین جلسہ میں طوفانی بارش، جلسہ ریت کے طوفان کے باعث متاثر
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 03:27pm اہلیہ میرا گانا نہیں سنتی، شیر افضل مروت کا پسندیدہ بھارتی گانا کیا ہے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کا انٹرویو سوشل میڈیا وائرل
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 12:56pm شیر افضل مروت نے پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات پر اہم فیصلہ کرلیا آج کے بعد پارٹی کے اختلافات کے مسئلے پر کسی سوال کا جواب نہیں دوں گا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 07:22pm بیرسٹر گوہر اور شیر افضل مروت نے شہریار آفریدی کے بیانات کی تائید کردی شیرافضل مروت بیک فٹ پر نہیں ہیں اور نہ ہوسکتے ہیں بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 07:49am پی ٹی آئی کی 14رکنی سیاسی کمیٹی تشکیل، کیا شیر افضل شامل ہیں؟ سیاسی کمیٹی تمام فیصلوں سے کور کمیٹی کو آگاہ کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 06:46pm ’رانگ نمبر‘ قرار دیے جانے پر شیر افضل مروت کی سلمان احمد کو کل تک انتظار کرنے کی دھمکی آپ جیسے دو غداروں سے میری سوشل میڈیا ٹیم نمٹ لے گی، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 12:45pm پی ٹی آئی نے عمران خان کے نئے فوکل پرسنز کا اعلان کردیا عمران خان نے شیر افضل مروت کو اپنی سوشل میڈیا ٹیم ختم کرنے کی ہدایت کی تھی
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 09:32pm عمران خان نے شیر افضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے نکلوا دیا، سوشل میڈیا ٹیم ختم کرنے کی ہدایت کور کمیٹی کے گزشتہ اجلاس میں شیر افضل مروت اور عمیر نیازی پر شدید تنقید کی گئی تھی، ذرائع
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 09:26pm ججز کو مشکوک خط ملنے کا معاملہ: ’اس میں ”ن“ کی شرارت ہے‘ ’یہ یا تو بریف کیسوں سے کام چلاتے ہیں دشمنی سے کام چلاتے ہیں‘
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 10:42am شیر افضل مروت نے کارکن کو تھپڑ مار دیا کارکن کو نہیں اپنے گارڈ کو تھپڑ مارا تھا، شیر افضل مروت کی وضاحت
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 08:17pm عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کی پشاور ہائی کورٹ تک احتجاجی ریلی میں شدید بدنظمی بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے سڑکوں پر نکلیں گے، شیر افضل مروت
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 10:32am شیر افضل مروت نے ’مخالفین‘ کیخلاف اپنی سوشل میڈیا ٹیم لانچ کردی واٹس ایپ چینل بھی شروع کیا اور بہت زیادہ منصوبہ بندی کر رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 06:50am پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں رہنماؤں کے درمیان مبینہ تلخ کلامی، شیر افضل مروت پر چڑھائی کور کمیٹی کے اجلاس کا اختتام بھی تلخ جملوں پر ہوا
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر