پاکستان شائع 29 نومبر 2023 08:03pm مسلم لیگ (ن) کی سندھ میں لیول پلیئنگ فیلڈ مہیا کرنے کی درخواست بشیر میمن نے تحفظات اور سفارشات الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیے
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 08:43pm نگراں وزیراعظم کی الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے فنڈز اور سیکیورٹی فراہمی کی یقین دہانی چیف الیکشن کمشنر کی انوار الحق کاکڑ کو الیکشن کمیشن کا دورہ کرنے کی دعوت
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 08:46pm چیف الیکشن کمشنر کیخلاف پی ٹی آئی کا بیان حقائق کے منافی ہے، ترجمان الیکشن کمیشن چیف الیکشن کمشنر نہ پہلے اور نہ اب کسی حکومت کے دباؤ میں آئے، ترجمان
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 11:47pm عمران خان مقبول لیڈر ہیں، بیلٹ پیپر پر بلے کا نشان ہوگا، چیف الیکشن کمشنر ہر کوئی کہتا ہے الیکشن شفاف ہوں لیکن دوسری جانب مداخلت بھی کی جاتی ہے، سکندر سلطان راجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 09:35pm الیکشن کمیشن آزادانہ و منصفانہ انتخابات کرانے کیلئے تیار ہے، سکندر سلطان راجہ پنجاب حکومت کے اب تک کے اقدامات سے مکمل طور پر مطمئن ہیں، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 07:53pm صاف وشفاف انتخابات اہم قومی ذمہ داری ہے، چیف الیکشن کمشنر انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے تمام تر وسائل بروے کار لائے جائیں، سکندر سلطان راجہ
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 06:55pm عام انتخابات: الیکشن کمیشن کی ضابطہ اخلاق کے ڈرافٹ میں مناسب ترامیم کی یقین دہانی سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن کو انتخابی ضابطہ اخلاق کا مجوزہ پیش کردیا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 02:29pm پی ٹی آئی کا نگراں وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر سے لاپتہ رہنماؤں کی بازیابی کا مطالبہ تحریک انصاف نے خطوط کی نقول چاروں نگراں وزرائے اعلیٰ کو بھی بھجوا دیں
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 05:30pm الیکشن کمیشن نے گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا آج تفصیلات جمع کرائیں تو ٹھیک ورنہ فیصلہ جاری کردیں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 06:17pm پاکستان میں ’سب کی شمولیت‘ سے قابل اعتماد اور شفاف انتخابات کا برطانوی مطالبہ برطانوی ہائی کمشنر کی کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 08:13pm الیکشن کمیشن کا انتخابی شیڈول پر مشاورت سے انکار، ایوانِ صدر نے وزارت قانون سے رائے مانگ لی کیا الیکشن کی تاریخ دینا صرف الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، ایوانِ صدر کا سیکرٹری وزارت قانون کو خط
شائع 23 اگست 2023 11:08pm صدر کے انتخابات کی تاریخ اور الیکشن کمیشن کے90 روز میں انتخابات نہ کرانے کے خلاف درخواست دائر عدالت سے الیکشن کمیشن کا جاری نوٹیفکیشن معطل کرکے نوے روز میں انتخابات کا حکم دینے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 09:00am انتخابات کی تاریخ دینے کیلئے صدر علوی نے چیف الیکشن کمشنر کو بلا لیا الیکشن کمیشن نے چئیرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کو طلب کرلیا۔
پاکستان شائع 15 اگست 2023 05:51pm نئی حلقہ بندیاں کروانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب چیف الیکشن کمشنر اجلاس کی صدارت کریں گے
پاکستان شائع 15 اگست 2023 05:09pm توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری نے دوبارہ اپنا معافی نامہ جمع کروا دیا اگلی سماعت پر اس معافی نامے کا فیصلہ سنا دیں گے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 07 اگست 2023 06:33pm اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کرلیں، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سے لیگل ٹیم سے بریفنگ مانگ لی
پاکستان شائع 01 اگست 2023 05:34pm توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری نے معافی نامہ الیکشن کمیشن کو جمع کرا دیا کمیشن معافی نامہ دیکھ کر فیصلہ کرے گا، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 07:20pm پنجاب، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کا اجلاس 10 جولائی کو طلب اجلاس چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں ہوگا
پاکستان شائع 19 جون 2023 08:47pm الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں آئندہ انتخابات کے تمام انتظامات کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کا حکم
پاکستان شائع 06 جون 2023 05:02pm مبینہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کو جواب جمع کرانے کیلئے مزید 4 ہفتوں کا وقت مل گیا پاکستان میں سیاسی جماعتوں پر ایسے حالات آتے رہتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 11:40am ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی شوکاز نوٹس: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے وکیل کو آخری موقع الیکشن کمیشن نے کیس کی مزید سماعت 6 جون تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 11:27am قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں 28 مئی کو ضمنی انتخابات کا فیصلہ حیدر آباد کی یونین کونسل 119 میں بے ضابطگیوں کا نوٹس، کیس سماعت کیلئے مقرر
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 02:05pm وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر کو عہدوں سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں وفاق، شہباز شریف اور سکندر سلطان کو فریق بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 10:41am پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی فواد چوہدری نے توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 08:14pm گورنر کے پی کا صوبے میں انتخابات ملتوی کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط خیبر پختونخوا میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے، لہٰذا الیکشن 8 اکتوبر کو کرائے جائیں، حاجی غلام علی
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 10:58am ممنوعہ فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد کردیے الیکشن کمیشن نے فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کی درخواست خارج کردی
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 12:25pm پنجاب میں عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے اپیلٹ ٹریبونلز قائم کردیے ٹریبونلز آر اوز کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں نمٹائیں گے، ای سی پی
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 01:18pm خیبرپختونخوا حکام کا صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات میں سیکیورٹی خدشات کا اظہار ان حالات میں اتنی بڑی تعداد مین سیکیورٹی اہلکار فراہم کرنا مشکل ہے، آئی جی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 12:14am الیکشن کی سیکیورٹی کیلئے پاک فوج کے جوان فراہم نہیں کرسکتے، سیکریٹری دفاع پاک فوج صرف کوئیک رسپانس فورس کے طور پر فراہم کی جاسکتی ہے،الیکشن کمیشن کو بریفنگ
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 08:37am پی ٹی آئی کا اعلیٰ سطحی وفد آج الیکشن کمیشن آفس جائے گا شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور دیگر چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے
موسمیاتی تبدیلی: خلیجی و مغربی ممالک پاکستان میں متبادل توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں، وزیراعظم