بجٹ 2025-26 : سوشل میڈیا کی آمدنی پر کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ سوشل میڈیا سے کمائی کرنے والے بھی ٹیکس کے ریڈار میں آگئے شائع 11 جون 2025 08:29pm
بھارتی شہری گجرات کے قصائی پربرس پڑے مودی ایک نمبر کا جھوٹا اور مکار ہے، فوری استعفیٰ دے، بھارتی شہری سوشل میڈیا پر پھٹ پڑے شائع 05 جون 2025 11:38pm
آئی ایم ایف نے سوشل میڈیا کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی شرط عائد کر دی حکومت سونا، نقدی اور دیگر اثاثوں پر سی وی ٹی عائد کرنے کی خواہش مند تھی تاہم یہ کوشش ناکام ہو گئی اپ ڈیٹ 04 جون 2025 10:27pm
جنریشن زی کا ’لٹل ٹریٹ کلچر‘ کیا ہے اور نئی نسل اسے کیوں پسند کرتی ہے 'لٹل ٹریٹ کلچر' کے ذریعے جینریشن زی اپنی زندگی کو زیادہ متوازن اور خوشگوار بنانے کی کوشش کرتے ہیں شائع 02 جون 2025 10:21am
بجٹ 2025-26: یوٹیوبرز اور فری لانسرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویز زیر غور وفاقی بجٹ میں یوٹیوبرز، فری لانسرز اور وی لاگرز پر نئے ٹیکس سے تقریباً 500 سے 600 ارب روپے اضافی ٹیکس وصول کرنے کی توقع ہے شائع 30 مئ 2025 06:35pm
آسٹریلیا میں صرف 21 سالہ لڑکی سینیٹر منتخب سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیوز کے ذریعے سیاسی موضوعات اور پارٹی پالیسیز پر گفتگو کر کے انہوں نے نوجوانوں کو متاثر کیا شائع 30 مئ 2025 12:51pm
امریکیوں کی سوشل میڈیا پوسٹس سینسر کرنے والے غیرملکی افسران کے ویزے پر پابندی کا فیصلہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا اعلان، آزادی اظہار رائے پر قدغن لگانے والوں کے خلاف سخت مؤقف اپنانے کا عندیہ شائع 29 مئ 2025 10:05am
چین کی فیکٹری میں ہولناک دھماکا، شہر لرز اٹھا فائر بریگیڈ اور ریسکیو سروسز کے اہلکار اور گاڑیاں جائے حادثہ پر فورا روانہ کردی گئیں ریسکیوآپریشن جاری شائع 27 مئ 2025 03:51pm
عمر شہزاد نے اپنی نئی نویلی دلہن کیساتھ خود بھی کھیر پکائی رسم میں ہاتھ ڈال دیا نئی زندگی کی میٹھی شروعات کے ساتھ عمر شہزاد نے ایک خوبصورت پیغام بھی دے ڈالا شائع 27 مئ 2025 02:58pm
’پانی والا کھانا‘: نیا سوشل میڈیا ٹرینڈ دھوکہ قرار ٹک ٹاک پر نوجوان نسل پانی سے پکائے گئے کھانوں کو صحت کا راز قرار دے رہی ہے، نقادوں نے اس ٹرینڈ کو 'سوپ کی دوبارہ دریافت' قرار دے دیا شائع 27 مئ 2025 12:19pm
18 کروڑ صارفین کا حساس ڈیٹا چوری، گوگل، فیس بک اور ایپل کے صارفین متاثر صارفین فوری اپنےاکاؤنٹس کے پاسورڈ تبدیل کریں،ایڈوائزی جاری شائع 26 مئ 2025 12:10pm
پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والی بلی گرفتار امریکی شارٹ ہئیر بلی نے ریسکیو کے بعد تھانے پہنچتے ہی پولیس اہلکاروں کو نوچ ڈالا، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے شائع 23 مئ 2025 11:27am
صرف 27 سال کی عمر میں مسٹر بیسٹ ارب پتی شخصیات میں شامل ہوگئے یوٹیوب سے آغاز، اسٹنٹ فلاحی ویڈیوز اور بزنس وسعت نے جمی ڈونلڈسن کو ارب پتی بنا دیا شائع 23 مئ 2025 11:06am
لاہور: پولیس کی کارروائی، بچیوں کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار پولیس نےسیف سٹی کیمروں اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے 12 گھنٹوں میں ملزم کی شناخت اور گرفتاری ممکن بنائی۔ شائع 23 مئ 2025 08:51am
چلتی بائیک پر بیوی کے ہاتھوں شوہر کی چپل سے دھلائی، انٹرنیٹ نے اپنا رنگ دکھا دیا ویڈیو وائرل، شوہر کا حیران کن صبر، سوشل میڈیا پر تبصروں کی بھرمار شائع 22 مئ 2025 11:18am
’ہم گوبر کھانے موتر پینے والے لوگ نہیں‘: بھارتی لڑکی مودی کی پالیسیوں پر پھٹ پڑی بھارتی نوجوان لڑکی کی جانب سے نریندر مودی اور ان کی جنگجویانہ پالیسیوں کے خلاف کھلے عام تنقید کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شائع 22 مئ 2025 10:53am
فیلڈ مارشل عاصم منیر سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ، عوام کا خراج تحسین قومی اسمبلی میں فیلڈ مارشل عاصم منیرکو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد لائے جانے کا امکان ہے۔ شائع 21 مئ 2025 09:29am
نہ ایپ، نہ نوٹیفکیشن، امریکی اسٹارٹ اپ کا ’جعلی‘ فون انٹرنیٹ پر موضوعِ بحث بن گیا صرف 20 ڈالر میں دستیاب یہ شفاف جعلی فون سکرین ایڈکشن سے نجات دلانے کے لیے بنایا گیا ہے شائع 20 مئ 2025 02:08pm
غیر ملکی تعلیم کے خواب خطرے میں، بیرون ملک نوکریاں ملنی بند امریکہ، کینیڈا اور برطانیہ میں بین الاقوامی طلباء کے لیے نوکریاں ختم ہو رہی ہیں، امیگریشن قوانین سخت تر ہو چکے ہیں شائع 20 مئ 2025 01:05pm
پاکستان کی ’جاسوس‘ قرار دی گئی یوٹیوبر بی جے پی کارکن نکلی جیوتی بی جے پی کے ایونٹس میں شرکت کرتی رہی ہے اور اپنی شناخت بھی بی جے پی کارکن کے طور پر کرواتی ہے۔ شائع 20 مئ 2025 12:50pm
ریاستی اداروں کیخلاف پوسٹ کیس: صنم جاوید کی درخواست ضمانت خارج ایف آئی اے نے صنم جاوید کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ شائع 20 مئ 2025 11:53am
بھارتی فوج پاکستان میں گھس کر جیت رہی تھی تو جنگ بندی کیوں کی گئی؟ بھارتی نوجوان کا مودی پر طنز پاکستان نے جنگ بندی کو سفارتی سطح پر اپنی کامیابی کے طور پر پیش کیا اور پاکستانی عوام نے امن کو خوشی سے منایا، جب کہ بھارت میں ایسا کوئی جشن نہیں منایا گیا، بھارتی نوجوان شائع 20 مئ 2025 10:23am
ریاست مخالف یوٹیوبرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ،فہرست حکومت کو پیش پی ٹی اے کی فہرست میں معروف یوٹیوبرز عمران ریاض، صابر شاکر، صدیق جان، شہباز گل سمیت دیگر کئی نام شامل ہیں۔ شائع 19 مئ 2025 03:13pm
’خوبصورتی یا کوئی ہارر فلم کا منظر؟‘ چین میں پلاسٹک سرجری کی ویڈیو پر عوام کی شدید تنقید پلاسٹک سرجری کے بعد خواتین کی اجتماعی حالت نے سوشل میڈیا پر خوف، غصے اور سوالات کو جنم دیا شائع 17 مئ 2025 01:59pm
مڈل کلاس ’برانڈز‘ کے پیچھے کیوں بھاگتی ہے؟ ماہرین نے بتا دیا مڈل کلاس کی لگژری برانڈز میں دلچسپی بڑھتی جا رہی ہے، ماہرین کہتے ہیں: یہ اصل دولت نہیں، دکھاوے کی دوڑ ہے شائع 17 مئ 2025 11:37am
ایلون مسک کی کمپنی نے اپنے چیٹ بوٹ ’گروک‘ کی متنازع حرکت کا ملبہ ملازم پر ڈال دیا ایلون مسک کی کمپنی نے کہا کہ غیر مجاز ملازم کی ترمیم کی وجہ سے چیٹ بوٹ نے سیاسی موضوعات پر غیر مناسب جوابات دیے شائع 17 مئ 2025 11:34am
امریکی صدر کا ’ٹرمپ ڈانس‘ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ٹرمپ کے دورہ قطر میں اربوں ڈالر کے دفاعی معاہدے طے کئے گئے شائع 16 مئ 2025 11:20am
گاڑیوں سے بھی تیز رفتار بطخ کا چالان ہوتے ہوتے رہ گیا کیمروں میں اڑتی ہوئی بطخ کے شواہد موجود تھے شائع 15 مئ 2025 10:43am
چیٹ جی پی ٹی نے بیوی کے سامنے شوہر کے معاشقے کی پول کھول دی شوہر نے ان الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا، 'میں نے تو اسے مذاق سمجھا' شائع 11 مئ 2025 12:36pm
ریاست مخالف پروپیگنڈہ مہم میں ملوث 5 سوشل میڈیا اکاونٹس کی نشاندہی سائبر کرائم ونگ کی خصوصی ٹیمیں ان اکاؤنٹس کی ڈیجیٹل سرگرمیوں کا گہرائی سے تجزیہ کر رہی ہیں۔ اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 12:49pm