شائع 18 مئ 2024 05:55pm اراکین پارلیمان کا کھپت میں کمی کیلئے تمباکو مصنوعات پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ 'قیمتوں میں اضافے سے سگریٹ کو نوجوانوں کی پہنچ سے دور کیا جا سکتا ہے'
شائع 16 مئ 2024 08:25pm صحت عامہ کے تحفظ کیلئے کام کرنے والے اداروں کا تمباکو مصنوعات پر مزید 26 فیصد ٹیکسں کا مطالبہ تمباکو پر ٹیکس میں اضافے کو موثر طریقے سے نافذ کیا جائے، ڈاکٹر خلیل احمد ڈوگر
شائع 15 مئ 2024 05:18pm سگریٹ پر یکساں ٹیکس کے لیے آئی ایم ایف کی سفارشات پر فوری عمل درآمد کیا جائے ، ڈاکٹر محمد زمان سگریٹ مینوفیکچرنگ انڈسٹری کا ملکی معیشت میں کردار نہ ہونے کے برابر ہے، ڈاکٹر حسن شہزاد
شائع 13 مئ 2024 10:06pm حکومت سے تمباکو پر ٹیکس میں 37 فیصد اضافے کا مطالبہ وقت آگیا ہے فوائد حاصل کیے جائیں اور تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد کم کی جائے, ملک عمران احمد
شائع 11 مئ 2024 12:43am سگریٹ اور غیر ضروری اشیاء پر ٹیکس میں اضافہ پاکستانی معیشت کے لیےضروری ہے، آئی ایم ایف آئی ایم ایف رپورٹ میں ٹیکس نظام میں موجودہ مسائل سے نمٹنے کے لیے ساختی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے
شائع 09 مئ 2024 10:31pm بچوں کے حقوق اور صحت عامہ کے تحفظ کے لیے تمباکو پر ٹیکس میں اضافے کا مطالبہ تقریباً 31.6 ملین بالغ (جو کہ بالغ آبادی کا تقریباً 19.9 فیصد ہے) فی الحال تمباکو کا استعمال کرتے ہیں، ملک عمران احمد
شائع 08 مئ 2024 07:36pm سگریٹ جیسی غیر ضروری اشیا پر ٹیکس کو بین الاقوامی معیار کے برابر لایا جائے، آئی ایم ایف کا پاکستان سے مطالبہ مضبوط، جامع اور پائیدار ترقی پیدا کرنے کے لئے مضبوط میکرو اکنامک پالیسیوں اور ساختی اصلاحات لائی جائیں، آئی ایم ایف
شائع 06 مئ 2024 06:59pm پاکستان میں تمباکو پر عائد ٹیکسز کی شرح ابھی بھی ڈبلیو ایچ او کے رہنما ضوابط سے کم حکومت پر زور دیتے ہیں کہ وہ اپنی پالیسیز کو ڈبلیو ایچ او کی سفارشات کے مطابق استوار کریں، ملک عمران احمد
شائع 05 مئ 2024 06:41pm تمباکو مصنوعات پر ڈیوٹی میں اضافے سے لاکھوں لوگوں کو سگریٹ نوشی چھوڑنے پر مجبور کیا جانا ممکن اس طرح حکومت لاکھوں شہریوں کی جانیں بچانے کے ساتھ ساتھ 37.7 ارب روپے کی اضافی آمدن بھی حاصل کر سکتی ہے
شائع 04 مئ 2024 10:29pm سگریٹ کی قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی، سروے رپورٹ 11 ارب سے زیادہ سگریٹ کی کھپت میں کمی
شائع 25 اپريل 2024 07:13pm سگریٹ پر ٹیکسوں میں اضافے اور خطرات پر آگاہی سے ملک میں فروخت کم ہوگئی پاکستان میں اس وقت سگریٹ پر دو قسم کے درجے میں ٹیکس عائد کیا جاتا ہے
شائع 23 اپريل 2024 07:44pm دس سگریٹ پیک بنانے کی اجازت ملنے سے قومی خزانے کو سالانہ 50 ارب روپے کا نقصان کا خدشہ سماجی کارکنان کی حکومت بچوں کو سگریٹ نوشی سے بچانے کے لیے 10 سگریٹ پیک بنانے کی تجویز مسترد کرنے کی اپیل
شائع 22 اپريل 2024 10:10pm سگریٹ کو ہر حال میں مہنگا کرنے کی ضرورت ہے، ماہرین تعلیم ماہرین تعلیم نے وزیر خزانہ کی تمباکو ٹیکس اصلاحات کو سراہا
شائع 21 اپريل 2024 09:28pm سگریٹ کی کھپت میں کمی کیلئے اس پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ ضروری ہے، ماہرین صحت پاکستان میں سگریٹ باقی خطے کے مقابلے میں زیادہ سستی ہے، ڈائریکٹر سی آر ڈی امجد قمر
کاروبار شائع 21 اپريل 2024 03:06pm ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث سگریٹ کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ سینٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ نے وزیر خزانہ کو خط لکھا کر صورتحال سے آگاہ کیا
شائع 19 اپريل 2024 08:23pm حکومت کا سگریٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے فیڈرل ایکسائزڈیوٹی کی مجموعی وصولی میں سگریٹ کا چالیس فیصد شیئر ہے،رپورٹ
شائع 17 اپريل 2024 10:04pm ملک میں تمباکو پر زیادہ ٹیکس نے تمباکو نوشی میں کمی کردی ہر 94 میں سے ایک تمباکو نوشی کرنے والے نے قیمتوں میں اضافے کے بعد تمباکو نوشی ترک کر دی
شائع 16 اپريل 2024 07:03pm ٹوبیکو مینوفیکچرنگ کمپنی کی چیف جسٹس آزاد کشمیر سے فیکٹری ڈی سیل کرنے کی اپیل سالانہ اربوں روپے ٹیکس دینے کے باوجود ولٹن ٹوبیکو کمپنی کا استحصال ختم کیا جائے، ملازمین
شائع 15 اپريل 2024 06:47pm آئی ایم ایف نے پاکستان سے سگریٹ سمیت غیر ضروری اشیاء پر ٹیکس لگانے کی اپیل کر دی آئی ایم ایف نے سفارشات کی ایک مکمل تجویز پیش کی ہے جس میں سگریٹ پر ٹیکس کا نفاذ بھی شامل ہے
شائع 07 اپريل 2024 10:32pm وزارت صحت کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم چلانے پر تمباکو صنعت کی مذمت تمباکو انڈسٹری کی گمراہ کن مہموں کا مقصد جان کی قیمت پر منافع خوری سے توجہ ہٹانا ہے
شائع 06 اپريل 2024 07:38pm قانون کی کھلی خلاف ورزی، ایک ہی کمپنی کی جانب سے سیل بڑھانے کیلئے مختلف سگریٹ برانڈز بنائے جانے کا انکشاف سینٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ کا ملٹی نیشنل سگریٹ کمپنیوں کے خلاف ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی پر وزیر خزانہ سے کارروائی کا مطالبہ
شائع 04 اپريل 2024 08:27pm نو منتخب ممبران قومی اسمبلی نے انسداد تمباکو نوشی اور سگریٹ پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز کی حمایت کردی حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگا کر عوام پر بوجھ ڈالنے کے بجائے سگریٹ پر ڈیوٹی میں 26 فیصد تک اضافہ کرے، عورت فانڈیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نعیم احمد مرزا
شائع 03 اپريل 2024 11:15pm تمباکو کا استعمال پاکستان میں صحت اور معشیت دونوں پر سنگین اثرات مرتب کر رہا ہے: ماہرین ایچ ڈی ایف پروگرام کس طرح لاکھوں زندگیاں بچا سکتا ہے؟
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 05:31pm ٹیکس چوری میں ملوث سگریٹ انڈسٹری کے خلاف کریک ڈاون، کروڑوں سگریٹس بنانے لائق سامان ضبط فیکٹریوں میں غیر قانونی سگریٹوں کو تیاری کے بعد پنجاب سمگل کیا جاتا ہے
شائع 02 اپريل 2024 08:26pm سول سوسائٹی کا ضروری اشیاء پر عوامی ریلیف کے لیے تمباکو ٹیکس میں اضافے کی اہمیت پر زور حکومت تمباکو پر ٹیکس لگاکر نہ صرف نوجوانوں میں سگریٹ نوشی کی ابتدا کو روکے بلکہ صحت عامہ کے اقدامات اور صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کو بھی تقویت دے
شائع 29 مارچ 2024 09:13pm پالیسی ساز آئی ایم ایف کی حالیہ سفارشات پر من و عن عمل کریں، عمران احمد 'پالسی سازوں پر زور دیا جائے تاکہ وہ سفارشات منوانا بند کریں'
شائع 28 مارچ 2024 07:42pm سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی کی اس لت سے دور رکھا جاسکتا ہے، ملک عمران احمد تمباکو پرٹیکس سے حاصل ہونے والی آمدنی کو صحت عامہ کے شعبے پر خرچ کیا جاسکتا ہے، عمران احمد
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 06:20pm سگریٹ پر ٹیکس: تمباکو نوشی میں کمی کے لئے آئی ایم ایف کے مشورے کی توثیق پاکستان میں سگریٹ کی کھپت میں 20 سے 25 فیصد کی نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے
لائف اسٹائل شائع 16 مارچ 2024 10:01pm سگریٹ اور نکوٹین کی طلب کو کم کرنے والے کھانے غذائیت سے بھرپور کھانے اپکے نکوٹین کی طلب کو کم کر یں گے
لائف اسٹائل شائع 16 مارچ 2024 08:13pm سگریٹ پر ٹیکس میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ گزشتہ سات سالوں میں سگریٹ انڈسٹری کے مختلف ہتھکنڈوں اور غیر موثر ٹیکس وصولیوں کی وجہ سے قومی خزانے کو 567 ارب روپے کا نقصان ہوا
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی مل گئے، ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان
’ہارڈ لینڈنگ‘ کس چیز کا کوڈ ہے، ایرانی میڈیا صدر کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہونے پر یہ الفاظ کیوں دہرا رہا ہے؟