کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام: کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم سندھودیش ریوولیوشنری آرمی سے ہے شائع 27 مئ 2026 02:30pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک ہلاک ہونے والے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے: آئی ایس پی آر شائع 24 مئ 2026 05:27pm
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 48 گھنٹوں میں 23 خوارج ہلاک ہلاک دہشت گردوں میں انتہائی مطلوب کمانڈر بھی شامل، کارروائیاں دتہ خیل، اسپین وام اور بنوں کے حساس علاقوں میں کی گئیں۔ آئی ایس پی آر شائع 21 مئ 2026 09:55pm
افغانستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن غضب للحق پوری قوت کے ساتھ جاری ہے: وزیراعظم پاکستان اپنی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے ہر قیمت چکانے کو تیار ہے: شہباز شریف کا خطاب شائع 19 مئ 2026 10:57pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے: آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 19 مئ 2026 07:41pm
امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دے دیا دہشت گردوں کی موجودگی کی وجہ سے افغانستان امریکی نگرانی کی فہرست میں بدستور پہلے نمبر پر ہے: سربراہ امریکی سینٹ کام شائع 17 مئ 2026 05:04pm
کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد گرفتار حساس ادارے اور سی ٹی ڈی کی جانب سے مشترکہ آپریشن لیاری میں کیا گیا۔ شائع 17 اپريل 2026 05:21pm
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 13 دہشت گرد ہلاک صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہا ہے اور انہیں بھرپور خراج تحسین پیش کیا ہے۔ شائع 01 اپريل 2026 10:24am
پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع، اجتماعات اور اسلحے پر پابندی برقرار دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے باعث صوبے میں حفاظتی اقدامات کو مزید سخت کیا جا رہا ہے، حکام شائع 08 مارچ 2026 05:08pm
ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 10 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیزمواد بھی برآمد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر شائع 26 فروری 2026 08:23pm
باجوڑ میں ابابیل اسکواڈ پر حملہ، چار اہلکار شہید، دو زخمی شہداء کی نماز جنازہ پولیس لائنز باجوڑ میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ شائع 26 فروری 2026 08:22am
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 34 دہشت گرد ہلاک کارروائیوں کا ہدف بھارتی سرپرستی میں سرگرم عناصر، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان تھے، آئی ایس پی آر شائع 25 فروری 2026 07:41pm
تربت میں گھر پر راکٹ حملہ اور فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور معصوم بچے بھی شامل ہیں۔ شائع 25 فروری 2026 12:46pm
کوہاٹ: پولیس موبائل پر دہشت گردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت شہید اہلکاروں کی تعداد 6 ہوگئی دہشت گردوں نے فائرنگ کے بعد پولیس کی گاڑی کو آگ بھی لگا دی اپ ڈیٹ 24 فروری 2026 01:10pm
سرحد پار سے دہشت گردی کے خلاف برداشت کی حد ختم ہو چکی ہے: آصف زرداری طالبان حکومت نے 9/11 سے بھی بدتر حالات پیدا کردیے ہیں: صدر مملکت اپ ڈیٹ 23 فروری 2026 12:43am
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 5 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید ایک خودکش بمبار بھی قافلے کے قریب پہنچنے کی کوشش کر رہا تھا، تاہم اگلے دستے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسے ہدف تک پہنچنے سے روک دیا۔ شائع 22 فروری 2026 08:33am
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار شیخ یوسف خیمہ بستی سے گرفتار خاتون کا وزیرستان سے تعلق، ابتدائی بیان میں تربیت کا اعتراف شائع 21 فروری 2026 04:19pm
اگر کابل امن کی ضمانت نہیں دیتا تو نئی کارروائیوں سے نہیں ہچکچائیں گے: خواجہ آصف پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں 70 فیصد سے زائد افغانی ملوث ہیں: وزیر دفاع کا بیان اپ ڈیٹ 20 فروری 2026 11:32pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا کسٹمز آفس پر حملہ، دو اہلکار شہید حملہ آوروں نے سی پیک روٹ پر چلنے والی مسافر بسوں پر بھی فائرنگ کی: پولیس اپ ڈیٹ 18 فروری 2026 10:48am
اپوزیشن کے الزامات پر اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار کی میڈیا سے ملاقات سیکیورٹی ذرائع نے اپوزیشن لیڈر کے پاک فوج سے متعلق حالیہ بیان کو افسوسناک اور جھوٹ پر مبنی قرار دیا۔ شائع 12 فروری 2026 09:05am
ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار شہید بنوں میں بھی پولیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام ہوگیا، جوابی کارروائی 3 دہشت گرد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ شائع 11 فروری 2026 06:52pm
اسلام آباد خودکش دھماکے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم بیان آگیا بھارت اور طالبان کے گٹھ جوڑ کے تانے بانے مل رہے ہیں: رہنما ن لیگ کا ٹویٹ شائع 06 فروری 2026 07:16pm
لاپتہ افراد کی آڑ میں فتنہ الہندوستان اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ کے نمایاں ثمرات آنے شروع ہو گئے، علاقے کے بدنام دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے شائع 06 فروری 2026 05:21pm
خیبرپختونخوا: دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں کو ماڈل گڈ گورننس اضلاع بنانے کا فیصلہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں، مل کر کوششیں جاری رکھیں گے، سہیل آفریدی شائع 05 فروری 2026 05:38pm
بلوچستان سے ملک بھر کے لیے ٹرین سروس بحال، انٹرنیٹ کی فراہمی معطل بلوچستان میں دہشت گردانہ واقعات کے بعد معمول کی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ شائع 05 فروری 2026 05:08pm
بلوچستان میں آپریشن ”رد الفتنہ ون“ مکمل، 216 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے سلیپر سیلز اور کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کا مکمل خاتمہ کیا گیا: آئی ایس پی آر شائع 05 فروری 2026 12:07pm
پاکستان کا اقوام متحدہ میں کالعدم دہشتگرد تنظیم بی ایل اے پر پابندی کا مطالبہ بعض دہشت گرد عناصر افغانستان کی سرزمین سے پاکستان میں کارروائیاں کر رہے ہیں: عاصم افتخار اپ ڈیٹ 05 فروری 2026 12:32pm
بلوچستان: 3 روز سے جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں 197 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران 22 جوان شہید ہوئے جب کہ دہشت گردوں نے 36 شہریوں کو شہید کیا: سیکیورٹی ذرائع شائع 03 فروری 2026 11:50pm
بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں بھارت اور غیر ملکی سہولت کاری بے نقاب حالیہ دہشت گردی بلوچستان کے استحکام کے خلاف ایک بیرونی منظم سازش کی کڑی ہے۔ شائع 03 فروری 2026 04:44pm
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کا تعاقب جاری، مزید 22 دہشت گرد جہنم واصل آپریشنزمیں اب تک 177 دہشتگردوں کوجہنم واصل کیا جا چکا ہے شائع 02 فروری 2026 02:08pm