دنیا شائع 23 مئ 2025 12:32pm اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خضدار حملے کی مذمت کردی خضدار حملہ بزدلانہ اور قابلِ نفرت فعل تھا، سلامتی کونسل
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2025 02:29pm وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا پختہ عزم ہے کہ فتنہ ہندوستان کو جڑ سے ختم کریں گے، عطا تارڑ عطا تارڑ نے خضدار میں دہشتگردی کے واقعے میں شہید ہونے والے بچوں کے ورثا سے ملاقات کی اور اظہارِ تعزیت کیا۔
پاکستان شائع 23 مئ 2025 09:32am میانوالی بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی کی جوابی فائرنگ سے 3 خطرناک دہشتگرد ہلاک بنوں میں منڈان فتح خیل پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے بھاری ہتھیاروں سے حملے میں ایک کانسٹیبل زخمی
پاکستان شائع 21 مئ 2025 11:42am بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید دہشت گردوں نے پولیس چوکی کا گیٹ دھماکے سے اڑا کر شدید فائرنگ کی۔
▶️ پاکستان شائع 07 مئ 2025 12:29am بلوچستان کے ضلع پشین میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید زین الدین موٹرسائیکل پرقریبی گاؤں سے اپنے گاؤں جا رہا تھا کہ دہشت گردوں نے بٹے زئی کےعلاقے میں نشانہ بنایا
پاکستان شائع 28 اپريل 2025 09:40am دہشت گردی کی کوشش ناکام ، پولیس کی بر وقت کارروائی ،حملہ آور فرار تھانہ بکاخیل کی حدود میں دو درجن سے زائد دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی تھی ۔
پاکستان شائع 23 اپريل 2025 03:14pm پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی دہشتگرد بھاری اسلحے، راکٹ لانچرز اور ہینڈ گرنیڈ سے لیس تھے، دو اہلکار شدید زخمی ہوئے، ترجمان پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 09:30am ڈیرہ غازی خان پولیس نے دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا آئی جی پنجاب کی خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر ڈیرہ غازی خان پولیس کو شاباش
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 04:49pm پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر پر دہشت گردوں کا 7واں حملہ ناکام پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے بعد دہشت گرد پسپا ہو گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 11:35pm دہشتگردوں کا پاک آرمی کے جوان کو پکڑنے کیلئے گھر پر حملہ، عوام نے بھاگنے پر مجبور کردیا مساجد میں اعلانات کے باعث سیکڑوں افراد گھروں سے نکل آئے
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 10:18am بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا راکٹ لانچر سے حملہ، ایک اہلکار زخمی دہشتگردوں کے حملے سے چوکی پر نصب تھرمل گن کو بھی نقصان پہنچا
پاکستان شائع 31 دسمبر 2024 09:36am ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کا رات گئے حملے میں اہلکار شہید دہشت گردوں کے حمے میں ایک مزدور بھی جاں بحق ہوا، دہشت گرد حملہ کرنے کے بعد فرار ہوگئے
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 10:20pm پاکستان میں 3 برس کے دوران دہشت گرد حملوں میں ہلاک چینی باشندوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئی سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حملے کیے گئے، نیکٹا
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 03:45pm خیبر پختونخوا میں رواں سال ہونے والی دہشتگردی کے واقعات کی رپورٹ جاری واقعات کی رپورٹ سی ٹی ڈی نے جاری کی
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 02:05pm اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات پی ٹی آئی والوں نے ہمیں پیسے دے کر ڈی چوک میں توڑ پھوڑ کرنے کیلئے چھوڑا، جل جبیب
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 10:49am لکی مروت: تھانے پر دہشتگردوں کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق دہشت گردوں نے اسنائپر گن سے پولیس کانسٹیبل کرامت اللہ کو نشانہ بنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 11:25am ڈیرہ غازی خان: سرحدی چوکی پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام پولیس کی مؤثر جوابی کارروائی کے نتیجے میں دہشتگرد بھاری جانی نقصان اٹھا کر فرار
پاکستان شائع 17 نومبر 2024 12:24pm صدر، وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کی قلات میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت دہشتگردوں کے ملک سے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، شہباز شریف
پاکستان شائع 20 جولائ 2023 02:13am پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید دو زخمی ہوگئے، ناکے پر فائرنگ کے بعد دہشت گرد فرار
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 11:06pm ژوب میں کلیئرنس آپریشن مکمل، شہید جوانوں کی تعداد 9 ہوگئی آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 09:30am کراچی:انسداد دہشت گردی ٹیم پر موٹرسائیکل بم حملہ، 3 اہلکار زخمی، دھماکا ریموٹ کنٹرول تھا، ابتدائی رپورٹ پولیس موبائل کو نقصان، انٹلی جنس ٹیم کالعدم ٹی پی پی کیخلاف کام کر رہی تھی، راجہ عمر خطاب
پاکستان شائع 23 مئ 2023 08:40am ہنگو: نجی آئل کمپنی میں دہشت گردوں کا حملہ، 6 سیکیورٹی اہلکار شہید شہید ہونے والوں میں 4 ایف سی اور 2 نجی سیکیورٹی کے اہلکار شامل
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 07:31am گھوٹکی میں پولیس چوکی پر ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں کا حملہ، 2 اہلکار شہید ڈاکو حملے کے بعد فرار ہوگئے، تلاش جاری
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 08:25am پاک ایران بارڈر پر شہید 4 سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا شہدا کی پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں تدفین کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 11:37am لکی مروت دہشت گرد حملے میں ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2023 12:22pm بارکھان: رکھنی بازار میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق 16 زخمی دھماکے میں زخمی 8 افراد کی حالت تشویشناک
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 10:02am کراچی پولیس آفس حملہ: ہلاک دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی، ناقص سیکیورٹی حملے کی وجہ بنی حملہ آوروں نے دستی بم بھی پھینکے
پاکستان شائع 17 فروری 2023 12:53am کالا باغ میں پولیس پر حملے کے بعد فائرنگ کا تبادلہ، دہشتگرد ہلاک دو دہشت گرد فرار ہوگئے، سی ٹی ڈی ترجمان۔
پاکستان شائع 14 فروری 2023 10:15am شمالی وزیرستان: سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ، 4 دہشت گرد، 3 زیرحراست ملزمان ہلاک سی ٹی ڈی ٹیم ملزمان کو بنوں منتقل کررہی تھی کہ دہشت گردوں نے حملہ کردیا
پاکستان شائع 09 فروری 2023 03:48pm راولپنڈی اور اسلام آباد کی پولیس لائنز بڑے سانحے سے بچ گئیں تھانہ صدر بیرونی اور ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی سمیت کئی اہم مقامات دہشتگردوں کا ٹارگٹ تھے، سی ٹی ڈی
اسرائیل کی جرات نہیں پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے، اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، اسحاق ڈار کی وارننگ