صدر ٹرمپ 9 سال بعد بیجنگ پہنچ گئے، چین سے اہم معاہدے متوقع صدر ٹرمپ نو سال بعد چین کے دورے پر پہنچے ہیں۔ اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 05:35pm
صدر ٹرمپ کا دورۂ چین: ایران جنگ سمیت کون کون سے بڑے معاملات زیرِ غور آئیں گے؟ ٹرمپ نے شی جن پنگ سے ایران، تائیوان پر بات چیت کا عندیہ دیا ہے۔ چین نے واضح کیا ہے کہ تائیوان، انسانی حقوق اور داخلی معاملات چین کی ریڈ لائنز ہیں اور ان میں کوئی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 04:57pm