'مکّہ دفاعی معاہدہ': پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ ایک دوسرے کی مدد کس طرح کریں گے؟ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا تاریخی اتحاد اور دفاعی صلاحیتوں کا بڑا اشتراک اپ ڈیٹ 08 اگست 2026 10:25am
ترکیہ کے مشہور فلم ڈائریکٹر منشیات کیس میں بھائی سمیت گرفتار گھر سے بھنگ کا فارم برآمد، متعدد کمروں اور باتھ روم میں بھنگ کے پودے اگانے کے لیے جدید نظام نصب تھا۔ شائع 25 جولائ 2026 01:11pm
امریکا کی ترکیہ کو ایف 35 طیاروں کی ممکنہ فروخت پر اسرائیل کو سخت تشویش امریکی صدر نے ترکیہ پر اعتماد کا اظہار کیا، جب کہ اسرائیل نے ممکنہ معاہدے کو اپنی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ شائع 07 جولائ 2026 08:10pm
وزیراعظم کی ترک صدر سے گفتگو، خطے میں امن کے فروغ کے لیے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق شہباز شریف نے ترک قیادت اور عوام کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی، جس کا رجب طیب اردوان نے نہایت خلوص کے ساتھ جواب دیا۔ شائع 26 مئ 2026 10:46pm
ایران کی فٹ بال ٹیم ترکی پہنچ گئی، فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کا اہم مرحلہ شروع انطالیہ میں تربیتی کیمپ کے دوران 30 رکنی اسکواڈ کو کم کر کے 26 کھلاڑیوں تک محدود کیا جائے گا۔ شائع 18 مئ 2026 08:12pm
ترکیہ نے اپنے طویل رینج والے جدید بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کی نمائش کر دی میزائل آواز کی رفتار سے 25 گنا زیادہ رفتار سے ہدف تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ شائع 05 مئ 2026 08:59pm
ترکیہ میں یومِ مزدور پر لیبر یونین اور پولیس میں جھڑپیں، درجنوں گرفتار مظاہرین کے استنبول کے تقسیم اسکوائر کی جانب مارچ کی کوشش پر پولیس کا سخت کریک ڈاؤن اور واٹر کینن کا استعمال اپ ڈیٹ 01 مئ 2026 04:36pm
ترکیہ میں طالب علم کی اسکول میں فائرنگ سے ساتھی طلبا سمیت 9 افراد ہلاک حملہ آور ایٹ گریڈ کا طالب علم تھا، جس نے اپنے والد کا اسلحہ بیگ میں چھپا کر اسکول میں داخل ہو کر دو کلاس رومز میں فائرنگ کی: حکام شائع 15 اپريل 2026 09:53pm
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ اہم دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ شائع 15 اپريل 2026 07:50pm
ترک صدر نے مذاکرات ناکام ہونے پر اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ناکام ہوتے رہے تو اسرائیل کو اس کی اوقات یاد دلادیں گے: رجب طیب اردوان شائع 12 اپريل 2026 06:59pm
یوگنڈا کے آرمی چیف کا ترکیہ سے 1 ارب ڈالر اور ’خوبصورت ترین دلہن‘ کا حیران کُن مطالبہ مطالبات پورے نہ ہوئے تو یوگنڈا میں ترکیہ کا سفارت خانہ بند کروادیں گے: جنرل مہوزی کائنروگابا کی دھمکی شائع 12 اپريل 2026 05:09pm
امریکا ایران مذاکرات: چین نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کردی چین مشرقِ وسطیٰ میں امن کے قیام میں مددگار ہر کوشش کی حمایت کرتا ہے: ترجمان چینی وزارت خارجہ شائع 25 مارچ 2026 07:10pm
جنگ بندی کی امریکی تجویز مسترد، ایران نے 5 شرائط رکھ دیں امریکی صدر ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتے، حملے جاری رکھیں گے: ایرانی عہدیدار اپ ڈیٹ 25 مارچ 2026 08:29pm
وزیر کی تقرری، ترکیہ کی پارلیمنٹ میں لاتوں اور گھونسوں کی بارش صورتحال اس قدر کشیدہ ہوگئی تھی کہ ارکان نے ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کردی اپ ڈیٹ 12 فروری 2026 10:45am
ترکیہ: ایران کے لیے جاسوسی کے الزام پر ایرانی شہری سمیت 6 افراد گرفتار گرفتار افراد نے فوجی تنصیبات سے متعلق حساس معلومات ایرانی انٹیلی جنس حکام تک پہنچائیں: ترک حکام شائع 29 جنوری 2026 04:54pm
غزہ میں پائیدار امن کے لیے پاکستان نے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ترکیہ نےبھی عالمی"بورڈآف پیس"میں شمولیت پررضامندی ظاہر کردی۔ اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 12:05am
پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان دفاعی معاہدہ زیرِ غور: وزیرِ دفاعی پیداوار معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے تینوں ممالک کے درمیان مکمل اتفاقِ رائے ضروری ہے، رضا حیات ہراج اپ ڈیٹ 16 جنوری 2026 12:16am
حملے کی صورت میں ایران کِن امریکی اڈوں کو نشانہ بنا سکتا ہے؟ ایران نے امریکی حملے کی صورت میں خطے میں موجود فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے شائع 14 جنوری 2026 08:56pm
ترکیہ پاک-سعودی دفاعی اتحاد میں شامل ہونا چاہتا ہے: بلومبرگ کا دعویٰ اس حوالے سے اب تک کسی ملک کی جانب سے باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا۔ اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 01:12pm
انبیاء کا شہر، جہاں تین مذاہب ایک نقطے پر ملتے ہیں ایک ایسا شہر جہاں اسلام، عیسائیت اور یہودیت کی روایات ایک ہی جغرافیے میں آ کر ملتی ہیں۔ اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 03:49pm
700 جگہ زمین دھنسنے سے ترکیہ کے فارم تباہ، ہو کیا رہا ہے؟ ترکیہ کے وسطی علاقے میں ہزاروں زرخیز کھیت غائب ہوگئے۔ شائع 13 دسمبر 2025 11:57am
پوپ لیو پہلے غیر ملکی دورے پر ترکی پہنچ گئے پوپ لیو مسیحی مسلم مکالمے اور مشرقِ وسطیٰ میں امن کے فروغ پر توجہ دینے کے لیے تاریخی وزٹ کر رہے ہیں شائع 27 نومبر 2025 07:40pm
’غزہ کی زمین پر کسی ترک فوجی کا پاؤں نہیں لگے گا‘: نیتن یاہو اسرائیل کی جانب سے ترک فوج کی موجودگی مسترد، غزہ میں فضائی حملے اور انسانی ہمدردی کے بحران کا سلسلہ جاری۔ شائع 11 نومبر 2025 11:49am
ترکیہ نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے اسرائیلی وزراء اور فوجی سربراہ سمیت 37 اہلکاروں پر غزہ میں انسانیت کے خلاف جرائم کا الزام شائع 08 نومبر 2025 09:14am
افغانستان کی زبانی یقین دہانیاں تحریری معاہدہ بن جائیں تو بہتر ہوگا، وزیرِ دفاع کابل سے بات چیت کے لیے اقوامِ متحدہ سمیت کسی فریق کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف شائع 07 نومبر 2025 04:26pm
افغانستان کو ہرصورت فتنہ الخوارج کو لگام ڈالنا ہوگی، پاکستان نے پھر واضح کردیا افغان نائب وزیر داخلہ حاجی نجیب کی قیادت میں وفد سے انسداد دہشتگردی پرتبادلہ خیال اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 08:42pm
ترکیہ کے شہر استنبول میں شدید زلزلہ ،عمارتیں لرز اٹھیں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ، شہریوں میں خوف و ہراس اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2025 09:49am
اقوامِ متحدہ اجلاس: ترک صدر نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کو نسل کشی قرار دے دیا غزہ میں جنگ بندی اور انسانی امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، رجب طیب اردوان شائع 24 ستمبر 2025 12:13am
ترکیہ میں تاریخی آیا صوفیہ مسجد میں آگ لگانے والا ملزم کیسے گرفتار ہوا؟ آگ لگنے کے بعد مسجد میں موجود ایک خاتون نے دھواں دیکھ کر فوراً امام کو اطلاع دی شائع 05 اگست 2025 07:40pm
امریکہ نے 65 سال بعد اسمگل شدہ مجسمہ ترکی کو واپس کردیا 1960 کی دہائی میں ترکی کے قدیم شہر بوبون سے چرائی گئی مورتی واپس ترکی پہنچ گئی شائع 20 جولائ 2025 01:16pm