ریاض میں امریکی سفارت خانے پر حملے کا جواب دیا جائے گا: صدر ٹرمپ حملے جنگ کا حصہ ہیں، لوگ پسند کریں یا نہ کریں جنگ اسی طرح ہوتی ہے: صدر ٹرمپ کی امریکی ٹی وی سے گفتگو شائع 03 مارچ 2026 08:44am
سعودی دارالحکومت میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملے حملے کے وقت سفارت خانے کی عمارت خالی تھی، محدود آگ اور عمارت کو معمولی نقصان پہنچا: خبر ایجنسی شائع 03 مارچ 2026 08:05am
امریکا میں ایران جنگ کی مخالفت، ’ماگا‘ حمایتیوں کی بھی ٹرمپ پر تنقید یہ ہماری نہیں بلکہ اسرائیل کی جنگ تھی، جس میں امریکا کو بھی گھسیٹا گیا ہے: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ایرک پرنس کا بیان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 05:24pm
امریکا کے ساتھ کسی صورت مذاکرات نہیں کریں گے: ایران کے سیکیورٹی چیف کا اعلان ٹرمپ کو مزید امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کا خوف لاحق ہے: سربراہ سپریم نیشنل سیکیورٹی اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 04:34pm
برطانیہ ایران پر حملوں میں شامل نہیں اور نہ ہی شامل ہوگا: برطانوی وزیراعظم امریکا کو اڈے استعمال کے لیے دینے کا فیصلہ اتحادی ہونے کی حیثیت سے کیا: کیئر اسٹارمر کا ویڈیو بیان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 01:19pm
اسرائیل کے ایران پر میزائل حملوں میں طالبات سمیت 201 افراد جاں بحق میناب شہر میں لڑکیوں کے اسکول پر اسرائیلی حملے میں طالبات سمیت متعدد افراد جاں بحق ہوئے۔ اپ ڈیٹ 01 مارچ 2026 12:27am
دشمن کو وہ سبق سکھائیں گے جس کے وہ مستحق ہیں: ایران ہماری طاقتور مسلح افواج ہر قسم کے حالات کے لیے تیار ہیں: ایرانی وزیرِ خارجہ شائع 28 فروری 2026 07:11pm
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: فرانس کا سلامتی کونسل کا فوری اجلاس بلانے کا مطالبہ ایران کو سمجھنا ہوگا کہ اس کے پاس اب مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا: فرانسیسی صدر شائع 28 فروری 2026 05:51pm
امریکا ایران کشیدگی: پی آئی اے نے خلیجی ممالک کا فضائی آپریشن معطل کر دیا متحدہ عرب امارات، بحرین، دوحہ اور کویت کی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں شائع 28 فروری 2026 05:38pm
انڈونیشیا کی ایران اور امریکا کو ثالثی کی پیشکش فریقین کی رضامندی پر صدر پرابوو سوبیانتو تہران جانے کے لیے تیار ہیں: انڈونیشین وزارتِ خارجہ شائع 28 فروری 2026 04:34pm
امریکا کا افغان طالبان رجیم کے خلاف پاکستان کی حمایت کا اعلان امریکا پاکستان کی مکمل حمایت کرتا ہے: امریکی سیاسی امور کی سیکرٹری ایلیسن شائع 28 فروری 2026 10:39am
چین اپنے شہریوں کی عالمی سطح پر نگرانی کیسے کرتا ہے؟ امریکی میڈیا کے دعوے اس حوالے سے امریکا میں مقیم چینی شہری نے حیران کن انکشافات کیے ہیں اپ ڈیٹ 28 فروری 2026 10:41am
ایران کے ساتھ جاری مذاکرات سے مطمئن نہیں ہوں: ٹرمپ ایران یورینیم کی محدود سطح پر افزودگی کا خواہاں ہے، تاہم امریکا اس کی بھی اجازت دینے کے حق میں نہیں، امریکی صدر شائع 28 فروری 2026 08:11am
جنیوا: ایران امریکا مذاکرات بے نتیجہ ختم، آئندہ بیٹھک ویانا میں ہوگی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر جلد پیش رفت نہ ہوئی تو خطے میں وسیع جنگ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ شائع 27 فروری 2026 02:25pm
امریکا میں شدید برفانی طوفان، 11 ہزار پروازیں منسوخ، ایمرجنسی نافذ حکام کے مطابق امریکا کی ریاستوں کنیکٹی کٹ، رہوڈز آئی لینڈ، ڈیلاویئر، نیو جرسی، نیویارک میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے شائع 23 فروری 2026 08:14am
ایران سے کشیدگی، امریکہ نے قطر اور بحرین سے سیکڑوں فوجی واپس بلا لیے اقدام احتیاطی تدبیر کے طور پر کیا گیا ہے، امریکا شائع 22 فروری 2026 03:59pm
شدید دباؤ کے باوجود ایران کے نہ جھکنے پر صدر ٹرمپ مایوس ہیں: اسٹیو وٹکوف صدر ٹرمپ تجسس رکھتے ہیں کہ ایران ہار کیوں نہیں مان رہا: اسٹیو وٹکوف کا فاکس نیوز کو انٹرویو شائع 22 فروری 2026 03:39pm
امریکا میں ٹرک ڈرائیورز کے لیے انگلش ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا امریکا میں نااہل ڈرائیورز کو سڑکوں سے ہٹانے کی مہم کو مزید وسعت دے دی گئی ہے اپ ڈیٹ 21 فروری 2026 02:21pm
جلد جوہری معاہدے کا مسودہ تیار کرلیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ مسودہ تیار ہونے کے بعد اسے اعلیٰ ایرانی قیادت کی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا، عباس عراقچی شائع 21 فروری 2026 08:19am
ایران پر امریکی حملے کا خدشہ، اسرائیل نے تیاری شروع کردی اسرائیل کا دفاعی اور ہنگامی اداروں کو تمام صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری رکھنے کا حکم اپ ڈیٹ 19 فروری 2026 04:23pm
امریکا نے ایران پر یومیہ 800 حملوں کی صلاحیت حاصل کرلی مشرقی وسطیٰ میں امریکی جنگی جہازوں کی تعداد بڑھ کر 12 ہو گئی ہے شائع 17 فروری 2026 12:43pm
ایران خراب مذاکرات کار ثابت ہوا: ٹرمپ اُمید ہے کہ آئندہ مذاکرات میں تہران سنجیدہ رویہ اختیار کرے گا، امریکی صدر اپ ڈیٹ 17 فروری 2026 12:01pm
جنیوا: ایرانی وزیرِ خارجہ کی عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ سے اہم ملاقات عباس عراقچی کے ہمراہ ایرانی جوہری ماہرین کی ٹیم بھی موجود تھی: ایرانی میڈیا شائع 16 فروری 2026 06:11pm
امریکا پابندیاں اٹھانے پر سنجیدگی دکھائے تو جوہری معاہدے پر سمجھوتہ ممکن ہے: ایران امریکا کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور منگل کو جنیوا میں ہوگا: ایرانی نائب وزیرِ خارجہ کا بی بی سی کو انٹرویو شائع 15 فروری 2026 03:51pm
بنگلادیش سے دفاعی تعلقات؛ امریکا اور چین کے درمیان سفارتی سطح پر لفظی جنگ بنگلادیش کو چین کے دفاعی ساز و سامان کے متبادل ملٹری سسٹمز فراہم کرنا چاہتے ہیں: امریکی سفیر کا بیان شائع 11 فروری 2026 10:25pm
گیلپ سروے؛ 73 فیصد پاکستانی فوج کی غزہ میں تعیناتی کے حامی گیلپ پاکستان کے سروے میں غزہ اور بورڈ آف پیس پر پاکستانی عوام کی رائے سامنے آگئی شائع 10 فروری 2026 08:40pm
ہم ایران پر اکیلے حملہ کر دیں گے؛ اسرائیل کا امریکا کو دو ٹوک پیغام اسرائیل کے مطابق ایران ابھی اس حد تک نہیں پہنچا، تاہم وہ مسلسل نگرانی میں ہے، اسرائیلی عہدیدار شائع 10 فروری 2026 10:45am
ایران سے تناؤ: آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے لیے امریکا کی نئی ہدایات اگر ایرانی فورسز کسی امریکی تجارتی جہاز پر سوار ہو جائیں تو عملہ زبردستی مزاحمت نہ کرے، امریکی میری ٹائم ایڈمنسٹریشن شائع 10 فروری 2026 09:49am
امریکا میں تربیتی طیارہ چلتی گاڑیوں سے ٹکرایا گیا، ویڈیو وائرل طیارے میں اتنی طاقت نہیں تھی کہ وہ واپس ہوائی اڈے تک پہنچ سکتا، پولیس شائع 10 فروری 2026 09:27am
’ہماری ٹیم بہت مضبوط ہے‘، صدر ٹرمپ کا امریکی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام ابھی معلوم ہوا ہے کہ بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ جاری ہے: صدر ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر پیغام اپ ڈیٹ 09 فروری 2026 06:19pm