14 نکاتی تجاویز پر امریکا کا جواب موصول ہوگیا: ایرانی وزارت خارجہ ایران اس وقت موصول ہونے والے جواب کا بغور جائزہ لے رہا ہے: اسماعیل بقائی اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 12:38pm
طویل جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور دشمن کو پچھتانا پڑے گا: ایرانی فوج جنگ کو ختم تصور نہیں کیا جا رہا، نئے اہداف کا تعین کیا جاچکا ہے: ترجمان ایران فوج بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا شائع 28 اپريل 2026 10:19pm
آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ ختم کرنے کے لیے ایران کی امریکا کو نئی پیشکش صدر ٹرمپ آج اپنے اعلیٰ قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے مشیروں کے ساتھ ایران کی اس نئی صورتحال پر غور کرنے کے لیے ایک اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ شائع 27 اپريل 2026 08:26am
ایران کے پاس صرف 3 دن ہیں، اس کے بعد ان کا تیل انفراسٹرکچر ختم ہوجائے گا: ٹرمپ کی دھمکی ایران کے ساتھ جاری جنگ جلد ختم ہو جائے گی اور اس صورت حال میں امریکا کو فتح حاصل ہوگی: امریکی صدر کا فاکس نیوز کو انٹرویو شائع 26 اپريل 2026 11:40pm
عباس عراقچی کا دورہ اسلام آباد جوہری مذاکرات سے متعلق نہیں: ایرانی میڈیا ایران نے امریکا کو جوہری معاملات اور آبنائے ہرمز پر اپنی ریڈ لائنز واضح کر دیں شائع 26 اپريل 2026 10:30pm
ایرانی وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، سیکیورٹی صورت حال پر گفتگو عباس عراقچی نے کہا کہ جنگ ختم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔ اپ ڈیٹ 26 اپريل 2026 11:00pm
ٹرمپ نے جنگ بندی میں توسیع کیوں کی؟ اسلام آباد مذاکرات اور وائٹ ہاؤس کی اندرونی کہانی پاکستان کے ثالثوں نے منگل کو ایک طرف ایران کو مذاکرات میں شامل کرنے کے لیے دوڑ دھوپ کی اور دوسری طرف ٹرمپ کو جنگ بندی بڑھانے پر قائل کیا۔ اپ ڈیٹ 22 اپريل 2026 02:39pm
آبنائے ہرمز پر امریکی ناکہ بندی ختم ہوگی تو مذاکرات کرلیں گے: ایران جنگ بندی کی خلاف ورزی بند کرنا ہوگی، اگلا دور اسلام آباد میں ہوسکتا ہے, امیر سعید ایروانی اپ ڈیٹ 22 اپريل 2026 12:25pm
امریکا کا ایران مخالف نیا حربہ، عراق کو نقد ڈالر کی سپلائی روک دی 500 ملین ڈالر کی ترسیل روکی گئی، سیکیورٹی تعاون بھی معطل: رپورٹ شائع 22 اپريل 2026 09:35am
’ہارنے والا شرائط طے نہیں کرتا‘: ایران نے صدر ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع مسترد کردی ناکہ بندی کا تسلسل بمباری سے مختلف نہیں ہوتا، اور یہ اقدام دراصل دباؤ بڑھانے کے مترادف ہے شائع 22 اپريل 2026 09:15am
پاکستان نے ایک بار پھر ایران پر حملے رکوا دیے، ٹرمپ کا سیز فائر میں توسیع کا اعلان جے ڈی وینس کا طہیارہ کئی گھنٹوں کے انتظار کے بعد بھی طیارہ پرواز نہ کر سکا اور مذاکرات ملتوی کر دیے گئے۔ اپ ڈیٹ 22 اپريل 2026 09:04am
ایران پابندیوں کو غیر مؤثر بنانے اور دباؤ کا مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے: عباس عراقچی کمرشل جہاز پر حملہ کر کے عملے کو یرغمال بنایا گیا، یہ حرکت سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ شائع 22 اپريل 2026 12:16am
ایران امریکا مذاکرات: نائب صدر جے ڈی وینس کا دورہ پاکستان مؤخر، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ تہران نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا، ایرانی مثبت ردعمل آنے پر وفد کا دورہ دوبارہ شیڈول ہوسکتا ہے: امریکی اخبار شائع 21 اپريل 2026 11:55pm
امریکا سے مذاکرات میں شرکت پر وفد بھیجنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا: ایران اس تاخیر کی وجہ امریکی بیانات اور اقدامات میں تضاد اور غیر واضح رویہ ہے: تہران کا مؤقف اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 11:59pm
ایران جانے والے 28 جہاز واپس موڑ دیے گئے: امریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ تہران نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے بعض جہاز آبنائے ہرمز سے کامیابی سے گزر چکے ہیں۔ شائع 21 اپريل 2026 10:10pm
ایران کے پاس مذاکرات کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، جنگ ڈیل پر ہی ختم ہوگی: صدر ٹرمپ امید ہے کہ ایران سے اچھا معاہدہ ہوجائے گا، امریکی صدرکا سی این بی سی کو انٹرویو اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 08:19pm
اسلام آباد مذاکرات: امریکی اور ایرانی وفود کی پاکستان آمد ابہام کا شکار پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ انتظامات مکمل ہیں اور بات چیت بدھ کو متوقع ہے۔ شائع 21 اپريل 2026 05:14pm
ایرانی وفد کا آج اور جے ڈی وینس کا کل اسلام آباد پہنچنے کا امکان: مغربی میڈیا کا دعویٰ اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات کے دوسرے دور کی تیاریاں جاری ہیں اور بات چیت دوبارہ شروع ہونے کے واضح امکانات موجود ہیں: رائٹرز اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 01:31pm
بڑی تہذیب کا حامل ملک کبھی بھی دباؤ کے ذریعے فیصلے قبول نہیں کرتا: ایرانی سفیر امریکا کو اس حقیقت کا ادراک ہونا چاہیے تھا کہ ایسے حالات میں مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں رہتی: رضا امیری مقدم شائع 21 اپريل 2026 11:15am
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں بارودی کشتیاں تباہ کرنے کا دعویٰ؛ امریکی لڑاکا طیارے کی پیش قدمی روک دی، تہران ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی جنگی جہاز کی خلاف ورزی سے متعلق ثالث کو خلاف ورزی سے آگاہ کیا گیا شائع 11 اپريل 2026 07:30pm
ایرانی قونصلیٹ کا پاکستان آئے اپنے صحافیوں پر طنز ہمیں ہوٹل کی ویڈیوز ایسے بھیج رہے ہیں جیسے یہ کوئی ٹریول ولاگ ہو: ایرانی قونصلیٹ جنرل ممبئی شائع 11 اپريل 2026 06:59pm
ایران کی دھمکی پر امریکی دباؤ کام کر گیا، اسرائیل اور لبنان کے درمیان براہِ راست مذاکرات طے پاگئے اسرائیل اور لبنان کا واشنگٹن میں پہلی بار براہِ راست آمنا سامنا ہونے والا ہے شائع 11 اپريل 2026 09:01am
اسلام آباد مذاکرات: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میناب کے بچوں کی یاد میں جہاز کی 168 نشستیں خالی چھوڑی گئیں اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 03:21pm
ایرانیوں کو سمجھ نہیں آرہا ان کے پاس اب کوئی کارڈز نہیں: ٹرمپ کی پھر دھمکی ایرانی صرف زندہ اس لیے ہیں کہ وہ ٹرمپ سے بات کررہے ہیں، امریکی صدر شائع 10 اپريل 2026 10:24pm
امریکا ایران مذاکرات: جڑواں شہروں میں کل بھی عام تعطیل کا اعلان تعطیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ شائع 10 اپريل 2026 09:08pm
امریکا کا ایران سے مذاکرات کے لیے جے ڈی وینس کی قیادت میں وفد اسلام آباد بھیجنے کا اعلان امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ہفتے کی صبح اسلام آباد میں ہوگا: ترجمان وائٹ ہاؤس اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 11:47pm
ایران امریکا مذاکرات پر ری پبلیکنز اور ڈیموکریٹس کے درمیان تقسیم اسلام آباد میں متوقع مذاکرات کی تیاری جاری، امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کریں گے اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 05:02pm