'ایران سے دو شرائط پر مذاکرات آج سے شروع ہوں گے': صدر ٹرمپ کا اعلان تہران کے ساتھ بات چیت ایک خاص مذاکراتی فریم ورک کے تحت جاری ہے: صدر ٹرمپ شائع 03 اگست 2026 08:37am
ایران آئندہ دو برس کے ممکنہ چیلنجز کے لیے تیار ہے، نائب صدر جنگ کی صورتحال کے باوجود ایران میں انتظامیہ نے کسی چیز کی کمی نہیں ہونے دی، محمد رضاعارف شائع 02 اگست 2026 01:19pm
امریکی حملوں کے بعد ایران مذاکرات پر زیادہ آمادہ ہے، مارکو روبیو کا دعویٰ ایرانی دفاعی صلاحیت کو شدید نقصان پہنچا، اسی لیے تہران جوہری پروگرام اور آبنائے ہرمز پر بات چیت کے لیے تیار ہے، امریکی وزیر خارجہ شائع 02 اگست 2026 09:27am
ایران سے مذاکرات جاری رکھنے پر رضا مند ہیں لیکن جنگ بندی ختم ہوچکی: صدر ٹرمپ ایران نے مجھے قتل کرنے کی کوشش کی تو اسے ایسے نتائج بھگتنا ہوں گے جو اس نے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے: امریکی صدر شائع 10 جولائ 2026 09:06pm
خامنہ ای کی تدفین کے بعد امریکا اور ایران کے پھر ایک دوسرے پر حملے ایران کے سرکاری میڈیا نے صوبے کے نائب گورنر کے حوالے سے بتایا کہ بوشہر کے جوہری بجلی گھر کے قریب واقع اہداف کو بھی نشانہ بنایا شائع 10 جولائ 2026 09:03am
امریکا کے ایران کے ساحلی علاقوں اور تیل کی تنصیبات پر نئے حملے حملے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تین تجارتی جہازوں پر ایران کے مبینہ حملوں کے جواب میں کیے گئے، امریکی سینٹرل کمانڈ اپ ڈیٹ 08 جولائ 2026 11:02am
ایران بحال اثاثوں سے امریکی گندم، سویا بین، مکئی خریدے گا، ٹرمپ اپنے مؤقف پر قائم ایران پہلے ہی صدر ٹرمپ کی جانب سے اپنے اثاثوں سے امریکی مصنوعات کی خریداری کا دعویٰ مسترد کرچکا ہے۔ اپ ڈیٹ 26 جون 2026 03:31pm
عمان کے ساحلی علاقے میں کارگو بحری جہاز پر پروجیکٹائل حملہ حملے کے بعد اقوامِ متحدہ نے پھنسے ہوئے ملاحوں کے انخلا کی کوششیں معطل کر دیں اپ ڈیٹ 26 جون 2026 12:04pm
امریکا اور ایران کے درمیان پاسدارانِ انقلاب سے براہِ راست رابطوں پر اتفاق ہوگیا، جے ڈی وینس انتظام کے تحت ایرانی اور امریکی فوجی حکام دوحہ میں ملاقاتیں کریں گے، امریکی نائب صدر شائع 26 جون 2026 09:08am
ہم یہ قبول نہیں کریں گے آبنائے ہرمز کسی ایک ملک کی ملکیت ہو: امریکی وزیرخارجہ یقینی بنائیں گے ایسا کوئی فیصلہ نہ ہو جو ہمارے اتحادیوں کے مفادات کے خلاف ہو: مارکو روبیو شائع 25 جون 2026 05:13pm
ایران کی آبنائے ہرمز میں نئے راستے سے گزرنے والے جہازوں کو وارننگ طے شدہ راستوں سے ہٹ کر جہاز چلانا انتہائی خطرناک ہے اور اس پر سخت پابندی عائد ہے: ایران شائع 25 جون 2026 01:34pm
ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ سے واپس روانہ؛ 'تکنیکی ٹیمیں مذاکرات جاری رکھیں گی' لبنان کے مسئلے کے حل تک دیگر معاملات پر مزید پیش رفت یا تفصیلی بات چیت نہیں ہوگی: ایرانی رکنِ وفد مہدی قربان زادہ شائع 22 جون 2026 08:49am
ایران امریکا مذاکرات: منجمد اثاثوں کی واپسی اور تیل پابندیوں میں نرمی پر بات چیت مفاہمتی یادداشت کی دیگر شقوں پر عملدرآمد اس وقت تک شروع نہیں ہوگا جب تک لبنان میں جنگ کے خاتمے سے متعلق معاملات طے نہیں پا جاتے: ایرانی مذاکرات کار شائع 22 جون 2026 08:16am
حزب اللّٰہ نے لبنانی حکومت کے امریکا سے براہِ راست مذاکرات کو مسترد کردیا یہ بات چیت لبنان کی خود مختاری کو نقصان پہنچانے اور اسرائیلی مفادات کو آگے بڑھانے کا باعث بنے گی: مزاحمتی تنظیم شائع 21 جون 2026 10:56pm
امریکا کے ساتھ معاہدے میں تمام نکات ہمارے حق میں ہیں: ایرانی صدر امید ہے ایران امریکا مذاکرات کے نتائج جلد سامنے آجائیں گے: مسعود پزشکیان شائع 21 جون 2026 05:21pm
اسرائیلیوں نے بھی ایران کی جیت تسلیم کرلی، سروے ایران جنگ اور اس کے بعد امریکا کے ساتھ ہونے والے معاہدے سے زیادہ فائدہ اٹھانے میں کامیاب رہا ہے: سروے رپورٹ اپ ڈیٹ 22 جون 2026 03:53pm
آبنائے ہرمز بند کرنے کی دھمکی، نیتن یاہو کا لبنان پر حملے روکنے کا حکم اسرائیل کی مفاہمتی یادداشت کی پہلی شق کی خلاف ورزی کے جواب میں ہم آبنائے ہرمز کو بند کر رہے ہیں: الجزیرہ رپورٹ شائع 21 جون 2026 12:46pm
تہران کسی کاغذی معاہدے کو قبول نہیں کرے گا: ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر کی امریکا کو وارننگ ایران اب محض بیانات یا تحریری یقین دہانیوں پر اعتماد کرنے کے لیے تیار نہیں ہے بلکہ عملی اقدامات کو ہی بنیادی شرط سمجھتا ہے: محمد مخبر شائع 21 جون 2026 11:56am
امریکا-ایران تکنیکی مذاکرات آج سوئٹزر لینڈ میں ہوں گے، شہباز شریف کی شرکت متوقع مذاکرات کے اگلے مرحلے میاں امریکا اور ایران کے علاوہ پاکستان اور قطر کے نمائندے بھی شریک ہوں گے اپ ڈیٹ 20 جون 2026 11:53pm
لبنان میں امن کا امتحان؛ ٹرمپ کو نیتن یاہو کی لگام کسنے کی تجویز صدر ٹرمپ نے نیتن یاہو کو نہ روکا تو لبنان تنازع امریکا ایران جنگ بندی معاہدے کے لیے بڑا امتحان ہوسکتا ہے، تجزیہ کار اپ ڈیٹ 20 جون 2026 01:03pm
ایران کے ساتھ جاری مذاکرات سے مطمئن نہیں ہوں: ٹرمپ ایران یورینیم کی محدود سطح پر افزودگی کا خواہاں ہے، تاہم امریکا اس کی بھی اجازت دینے کے حق میں نہیں، امریکی صدر شائع 28 فروری 2026 08:11am
جنیوا: ایران امریکا مذاکرات بے نتیجہ ختم، آئندہ بیٹھک ویانا میں ہوگی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر جلد پیش رفت نہ ہوئی تو خطے میں وسیع جنگ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ شائع 27 فروری 2026 02:25pm