کراچی: گرمی کا زور برقرار، 25 جون سے مون سون سسٹم کی پیشگوئی پارہ 40 ڈگری تک پہنچ گیا، کل شام سے شہرمیں سمندری ہوائیں بحال ہونےکاامکان ہے،محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 17 جون 2025 02:32pm
واٹس ایپ پر اب سبسکرپشن فیس دینا ہوگی نیا دور، نئی سہولیات، نئی کمائی کے مواقع اب واٹس ایپ پر بھی موجود شائع 17 جون 2025 09:23am
ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود، بعض علاقوں میں بارش کا امکان جنوبی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا سندھ میں گرمی کی لہر برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات شائع 14 جون 2025 11:03am
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور تیز ہواؤں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا مالم جبہ میں 10 ملی میٹر، کالام میں 8 اور چترال میں 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی شائع 13 جون 2025 11:49pm
ملک بھر میں تیز آندھی اور بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، بجلی کے کھمبوں اور کمزور درختوں کے قریب جانے سے احتراز برتیں اپ ڈیٹ 13 جون 2025 11:43am
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی خیبرپختونخوا میں آندھی اور طوفانی بارش سے تباہی، 4 افراد جاں بحق ہو گئے شائع 30 مئ 2025 08:38am
جڑواں شہروں میں شدید گرمی کے بعد گرد و غبار کا طوفان اور تیز ہوائیں چلنے لگیں تیز ہواؤں اور بارشوں کا سسٹم سندھ میں داخل ہوگیا کوٹری میں حادثات سے 2 افراد جاں بحق 85 شائع 29 مئ 2025 06:34pm
کراچی میں شدید گرمی کا زور، شدت 50 ڈگری تک محسوس کی جائے گی پارہ 42 ڈگری تک جانے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 29 مئ 2025 02:09pm
ملک کے مختلف علاقوں میں آج بارش اور آندھی کی پیشگوئی، کمزور انفرا اسٹرکچر کو نقصان کا اندیشہ ملک کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 29 مئ 2025 09:22am
کراچی میں دھوپ چھاؤں کی آنکھ مچولی، آئندہ 24 گھنٹوں میں شہر کا موسم کیسا رہے گا؟ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے شائع 28 مئ 2025 11:15am
خیبرپختونخوا میں ہلکی اور تیز بارش کا امکان، پشاور سمیت میدانی اضلاع میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے اپ ڈیٹ 28 مئ 2025 09:44am
آزاد کشمیر اور کے پی میں شدید بارشیں؛ مختلف واقعات میں بچے سمیت 4 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ، پشین، قلعہ سیف اللہ، لورالائی میں بھی آندھی اور مٹی کا طوفان آیا اپ ڈیٹ 27 مئ 2025 10:39pm
کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت 45 ڈگری تک محسوس کیا جائے گا کراچی میں جمعرات سے سورج مزید قہر ڈھائے گا پارہ 41 سے 43 ڈگری تک جانے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 27 مئ 2025 11:55am
بالائی علاقوں میں بارش، جنوبی علاقوں میں شدید گرمی اور گرد آلود ہواؤں کا الرٹ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آئندہ تین روز تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری رہے گا،محکمہ موسمیات شائع 27 مئ 2025 09:27am
پنجاب میں 27 سے 31 مئی کے دوران آندھی اور بارشوں کا الرٹ جاری این ڈی ایم اے نے 27 مئی تا یکم جون تک ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری کردی شائع 26 مئ 2025 09:35pm
شمالی علاقوں میں آج شام سے پھر آندھی اور جھکڑ چلنے کی پیشگوئی راولپنڈی،مری، پشاور،دیر،سوات،کوئٹہ، ژوب اور بارکھان میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 26 مئ 2025 12:37pm
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی، شمالی علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان محکمہ موسمیات اور طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے شائع 25 مئ 2025 09:31am
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آج سے بارش کا امکان سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں گرمی کی شدت بدستور برقرار ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 24 مئ 2025 10:20am
ملک بھر میں سورج آگ برسانے لگا، 24 مئی تک ہیٹ ویو جاری رہنے کی پیشگوئی خیبر پختونخوا میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو ، ڈی آئی خان میں پارہ 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ گیا۔ شائع 23 مئ 2025 11:50am
خیبر پختونخوا میں شدید گرمی ، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں اگلے 04 دن شدید گرمی رہے گی، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 21 مئ 2025 12:42pm
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا میدانی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی اور جھکڑ بھی چلنے کی توقع شائع 20 مئ 2025 08:29am
ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کی لہر، اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری کا امکان بلوچستان، پنجاب اور سندھ میں درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 19 مئ 2025 11:36am
خیبرپختونخوا: آندھی اور طوفان سےمختلف اضلاع میں 3 افراد جاں بحق ،14 زخمی پشاور میں آج پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیش گوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات شائع 19 مئ 2025 09:12am
کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب، سمندری ہوائیں بحال رہیں گی شام کے وقت راولپنڈی، مری اور گلیات میں بارش ہو سکتی ہے شائع 18 مئ 2025 11:35am
ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر مزید چار روز تک جاری رہنے کا امکان محکمہ موسمیات نے شہریوں کو گرمی سے بچاؤ کے لیے ہدایات جاری کردیں اپ ڈیٹ 17 مئ 2025 02:50pm
ملک بھر میں گرمی کی لہر، پنجاب میں پارہ 4 سے 6 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 20 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان ہے۔ شائع 15 مئ 2025 10:51am
کراچی والے42 ڈگری کی گرمی محسوس کرنے کے لیے تیار ہو جائیں کراچی میں فی الحال ہیٹ ویو کا امکان نہیں ہے،محکمہ موسمیات شائع 15 مئ 2025 09:37am
ملک بھر میں 15 سے 20 مئی تک شدید گرمی کا امکان، ہیٹ ویو الرٹ جاری پنجاب کے جنوبی اضلاع میں آج پارہ42 ڈگری تک جانے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 12:02pm
کراچی میں بادلوں کا بسیرا، گرمی اور حبس کا راج آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، محکمہ موسمیات شائع 13 مئ 2025 10:21am
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا مری، گلیات،گجرات میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 13 مئ 2025 09:07am