خواتین کی جیل سے آنے والی آوازوں نے علاقہ مکینوں کی زندگی مشکل کردی شہریوں کا کہنا ہے کہ اس جیل کی وجہ سے ان کی زندگی عذاب ہوگئی ہے۔
اسکاٹ لینڈ کے پاکستانی نژاد وزیراعظم پر برطانوی قومی ترانے کی توہین کا الزام حمزہ ترانے کے دوران بادشاہ کے تعریفی کلمات پر کی گئی ہلڑ بازی کو دیکھ کر مسکرا اٹھے تھے۔
کشتی سانحے میں بچنے والوں نے یونانی حکومت پر مقدمہ دائر کردیا یونانی حکام قیمتی انسانی زندگیوں کا تحفظ کرنے میں ناکام رہے، متاثرین
دنیا روسی صدر نے شمالی کوریا کے دورے کی دعوت قبول کرلی شمالی کوریا کے سربراہ روس میں ایک غیر معمولی اجلاس میں شرکت کیلئے موجود ہیں۔
دنیا بابری مسجد شہید کرکے بنایا گیا رام مندر جنوری میں کھولنے کا اعلان معاملے کو بی جے پی انتخابی مہم کیلئے استعمال کرنا چاہتی ہے
دنیا سعودی وزارت دفاع کے 2 اہلکاروں کو سزائے موت دے دی گئی مجرموں میں پائلٹ لیفٹیننٹ کرنل ماجد بن موسی اور چیف سارجنٹ یوسف بن رضا شامل
دنیا بھارت میں طلبہ کو مسجد کا دورہ کرانا اسکول پرنسپل کو مہنگا پڑگیا پرنسپل کیخلاف کارروائی، انتہا پسند تنظیموں نے "اسکول جہاد" کا نام دے دیا
دنیا کرناٹک: 58 سال قبل بھینسیں چرانے کے الزام میں ایک شخص گرفتار اس شخص پر1965 میں دو بھینسیں اور ایک بچھڑا چرانے کا الزام تھا
دنیا انسانی اسمگلروں نے یورپ تک ’وی آئی پی‘ روٹ نکال لیا بیرون ملک سفر اتنے محفوظ نہیں ہو سکتے جتنا کہ ان کی تشہیر کی جاتی ہے، ماہرین
دنیا اسپین: ٹی وی نشریات کے دوران خاتون صحافی کو ہراساں کرنیوالا شخص گرفتار ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
دنیا لیبیا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ڈیم ٹوٹ گئے، کثیر المنزلہ عمارتیں منہدم ہوگئیں، ہزاروں افراد بے گھر
دنیا کشمیر میں بھارتی کرنل من پریت اور برہان وانی کی موت کا آپس میں کیا تعلق ہے عسکریت پسند تنظیم نے پاکستانی کشمیر میں کمانڈر کے حالیہ قتل کا بدلہ لیا، بھارتی میڈیا
دنیا ٹی ٹی پی پاکستان کی علاقائی سالمیت کیلئے بڑا خطرہ ہے، امریکی نمائندہ خصوصی ٹی ٹی پی اور طالبان کے درمیان تعلقات اب بھی کافی مضبوط ہیں، تھامس ویسٹ
دنیا پاکستان میں انتخابی عمل کو قوانین کے مطابق آگے بڑھایا جائے، امریکا کا مطالبہ عوامی اور حکومتی سطح پر پاک امریکا تعلقات کی قدر کرتے ہیں، میتھیو ملر
دنیا چین نے افغانستان میں سفیر مقرر کر دیا، کابل حکومت کا اعلان چین افغانستان اندرونی معاملات میں کبھی مداخلت نہیں کرے گا، چینی سفیر