امریکا کو جنگ بندی پر آج ایران کا جواب ملنے کا امکان امریکی وزیرِ خارجہ کے مطابق واشنگٹن ایران کے جنگ بندی سے متعلق مؤقف کا انتظار کر رہا ہے۔
آسٹریلیا نے کالعدم تنظیم بی ایل اے پر پابندیاں عائد کر دیں آسٹریلوی حکومت نے اسے دہشت گردی کے خلاف اپنے مضبوط مؤقف کا حصہ قرار دیا ہے۔
امریکا نے خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ ریکارڈ جاری کر دیا پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عوام ان فائلوں کا خود جائزہ لے کر اپنی رائے قائم کر سکتے ہیں۔
دنیا متحدہ عرب امارات کا ایران کے 2 بیلسٹک میزائل اور 3 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ فضائی دفاعی نظام اب تک 551 بیلسٹک میزائل، 29 کروز میزائل اور 2 ہزار 263 ڈرونز کو نشانہ بنا چکا ہے: وزارت دفاع یو اے ای
دنیا امریکی تجاویز پر ایران کے جواب کا انتظار ہے: مارکو روبیو ہم ایران پر حملے نہیں کر رہے، ہم حملوں کا جواب دے رہے ہیں: امریکی وزیرِ خارجہ کی میڈیا سے گفتگو
دنیا ایران کی خلیج عمان میں کارروائی، ’اوشن کوئی‘ نامی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا آئل ٹینکر پر ایرانی تیل کی برآمدات میں خلل ڈالنے اور قومی مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا ہے
دنیا امریکا سفارتی کوششوں کو بار بار نقصان پہنچا کر فوجی کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے: ایران عباس عراقچی نے امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں ایران کی میزائل صلاحیت سے متعلق دعوؤں کو بھی غلط قرار دے دیا۔
دنیا اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان کے متعدد قصبوں کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم حزب اللہ اور صیحونی فوج میں جھڑپیں جاری، 12 افراد ہلاک
دنیا جنوبی کوریا: مارشل لا کا راستہ روکنے سے متعلق آئینی ترمیم پر ووٹنگ مؤخر ترمیم کا مقصد صدر کو پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر مارشل لا لگانے سے روکنا تھا
دنیا وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کیرولین کی شادی 2025 میں ریئل اسٹیٹ ڈویلپر نکولس ریسو سے ہوئی تھی
دنیا چار جولائی تک تجارتی معاہدہ، ورنہ بھاری ٹیرف لگیں گے: ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی یورپی کمیشن کی صدر سے فون پر گفتگو، ڈیل پر عملدرآمد میں پیش رفت کا اعتراف
دنیا آپریشن "ٹرسٹ می برو" ناکام ہوگیا، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ اب دوبارہ معمول کے مطابق "آپریشن فاکسیوس" شروع کردیا گیا ہے، باقرقالیباف
دنیا کروز شپ پر ہنٹا وائرس مزید پھیلنے کا خدشہ، مختلف ممالک نے نگرانی بڑھا دی ماہرین اس وائرس اور اس کے پھیلاؤ کا باریک بینی سے مطالعہ کر رہے ہیں، کل تفصیلی رپورٹ شائع کی جائے گی: ٹرمپ
دنیا آبنائے ہرمز میں جھڑپ؛ جوابی حملوں سے امریکی فوج کو پیچھے دھکیل دیا: ایران خطے میں طاقت کا توازن تبدیل اور امریکا کے دباؤ کی پالیسی ناکام ہو رہی ہے: ایران
دنیا صدر ٹرمپ کی امریکی بحری جہازوں پر حملے کی تصدیق، ایرانی کشتیوں اور ڈرونز کو تباہ کرنے کا دعویٰ جھڑپوں کے باوجود مذاکرات جاری ہیں، ایران سے معاہدہ کسی بھی وقت ہوسکتا ہے، ٹرمپ