بحرین کا پاسدارانِ انقلاب سے منسلک 41 افراد کی گرفتاری کا دعویٰ استغاثہ کی تحقیقات میں ایرانی حملوں کے لیے ’ہمدردی‘ سے متعلق مقدمات بھی شامل ہیں: بحرینی وزارت داخلہ
برطانیہ کا اپنا جنگی بحری جہاز ’ایچ ایم ایس ڈریگن‘ مشرقِ وسطٰی بھیجنے کا اعلان رپورٹ کے مطابق ایچ ایم ایس ڈریگن ایک ایئر ڈیفنس ڈسٹرائر ہے، جسے پہلے مشرقی بحیرہ روم میں تعینات کیا گیا تھا
امریکی تجاویز پر غور جاری ہے، حتمی نتیجہ آنے پر اعلان کریں گے: ایران اپنا کام کر رہے ہیں، کسی ڈیڈ لائن پر کوئی توجہ نہیں دیتے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
دنیا ’عدالت کا جاری کردہ خودکشی نوٹ جعلی ہے‘: جیفری ایپسٹین کے بھائی کا دعویٰ وفاقی عدالت نے گزشتہ ہفتے جاری کی گئی ایک دستاویز کو جیفری ایپسٹین کا ہاتھ سے لکھا نوٹ قرار دیا تھا۔
دنیا ہنٹا وائرس کتنا خطرناک ہے؟ امریکی طبی تحقیق کے ادارے کی رپورٹ جاری اس وائرس کی علامات ظاہر ہونے میں ایک سے آٹھ ہفتے لگ سکتے ہیں۔
دنیا ایران جنگ اور ٹرمپ کا غیر متوقع رویہ، امریکا کے دہائیوں پرانے اتحاد میں دراڑ کا بڑا سبب نیٹو سے خفگی، یورپ سے فوجی انخلا، خلیجی اتحادیوں کو نظر انداز کرنے پر واشنگٹن کے قریبی دوست بھی پریشان
دنیا کِم جونگ اُن کے قتل کی صورت میں فوری 'ایٹمی حملہ'؛ شمالی کوریا کے آئین میں اہم ترمیم شمالی اور جنوبی کوریا تکنیکی طور پر حالتِ جنگ میں ہیں، پیانگ یانگ پر حملہ ہوا تو جوابی جوہری حملہ ممکنہ طور پر براہِ راست امریکا کی جانب ہوگا: ماہرین
دنیا امریکا، ایران مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان، امریکی اخبار کا دعویٰ آبنائے ہرمز کشیدگی، جوہری پروگرام اور پابندیوں میں نرمی اہم ایجنڈا، وال اسٹریٹ جرنل کا دعویٰ
دنیا برطانوی بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی کو دھچکا، کیئر اسٹارمر کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر کی لیبر پارٹی کو بڑے سیاسی نقصان کا سامنا کرنا پڑا جبکہ...
دنیا ٹرمپ کا روس اور یوکرین میں 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ اس تنازع کے حل کے قریب ہو رہے ہیں