صدر ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکیوں پر ایرانی صدر کا رد عمل سامنے آگیا ایران کسی بھی دباؤ یا دھمکی کے سامنے ڈٹ کر کھڑا رہے گا: مسعود پزشکیان کا سوشل میڈیا پر بیان
صدر ٹرمپ نے ایران پر آج مزید سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کے باعث امریکا دوبارہ ایران پر سخت حملے شروع کرے گا: امریکی صدر
ایران کا آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ، ویڈیو جاری یہ کارروائی جنوبی ایران کے علاقے میں حالیہ امریکی حملوں کے بعد بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران کی گئی ہے۔
دنیا دنیا کے 10 محفوظ ترین ممالک کی فہرست جاری بدلتی دنیا میں امن کا گہوارہ کون؟ عالمی رپورٹ میں حیران کن انکشافات
دنیا امریکی صحافی کا اغوا: سابق افغان طالبان کمانڈر کو امریکا میں 42 سال قید کی سزا سابق طالبان کمانڈر نے خود پر لگے الزامات اور امریکی صحافی کے اغوا کا اعتراف کر لیا تھا۔
دنیا 'انہوں نے کتے استعمال کیے': اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ جنسی زیادتی پر فلم سے ہنگامہ رپورٹ میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے، فلسطینی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی اور تشدد کے مبینہ واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
دنیا نیپال میں بھارتی آموں پر پابندی، وجہ کیا ہے؟ بھارت کو صرف نیپال ہی سے نہیں بلکہ جاپان سے بھی دھچکا لگا ہے۔
دنیا جنوبی ایران پر حملوں کا بدلہ: تہران کے بحرین اور اردن میں امریکی اڈوں پر شدید حملے ایران نے جم کے علاقے میں امریکا کا ایک انتہائی مہنگا اور جدید ایم کیو نائن ڈرون بھی تباہ کر دیا ہے۔