صدر ٹرمپ کا ایران پر طے شدہ حملے مؤخر کرنے کا اعلان ایرانی اعلیٰ قیادت سے بات چیت کے بعد فیصلہ کیا گیا، معاہدہ مکمل ہونے تک پابندیاں جاری رہیں گی: امریکی صدر
ایرانی تیل کی ترسیل کا الزام: امریکا کا بحیرۂ عمان میں ایک اور جہاز پر فضائی حملہ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف بحری ناکا بندی کی خلاف ورزی پر کارروائی کی گئی۔
بھارت کے لیے نئی شرمندگی: 'تیجس' طیاروں کے پرزوں کی جعلی ٹیسٹنگ رپورٹس کا انکشاف نومبر 2025 میں دبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا ’تیجس‘ طیارہ کنٹرول کھو کر تباہ ہوگیا تھا
دنیا چین کے صوبے گوانگشی میں دھماکہ، 7 افراد ہلاک، 17 زخمی زخمی ہونے والے 17 افراد کو فور طور پر منتقل کردیا گیا، حادثے کی تحقیقات جاری
دنیا 'ہرمز میں ایران کی ناک کے نیچے سے 100 ملین بیرل تیل نکالا': ٹرمپ کا دعویٰ خفیہ فوجی آپریشن کے ذریعے 200 سے زائد تجارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزارا گیا، امریکی صدر
دنیا ایپسٹین کیس میں بل گیٹس کی گواہی: 'ناجائز تعلقات پر مجھے بلیک میل کیا' ایپسٹین کیس میں نیا موڑ: بل گیٹس امریکی محکمہ انصاف کے خلاف گواہی دینے پہنچ گئے
دنیا بحری جہاز پر حملے میں 3 بھارتیوں کی ہلاکت، دہلی کا امریکا سے احتجاج واقعے کے بعد عملے کے تین ارکان تاحال لاپتا ہیں جن کی ہلاکت کا خدشہ ہے: بھارتی وزارتِ خارجہ
دنیا بحرین، کویت اور اردن پر ایرانی حملے، کتنا نقصان ہوا؟ پہلے حملے میں کیش، سیریک، میناب اور بندر عباس شامل تھے، جبکہ دوسرے مرحلے میں اصفہان اور تہران کے مغرب میں واقع شہر کرج میں دھماکے سنے گئے۔