اتوار کو ایران کے ساتھ معاہدہ، آبنائے ہرمز کھل جائے گی: صدر ٹرمپ کا اعلان معاہدے کے تحت ایران کو کسی قسم کی مالی ادائیگی نہیں کی جائے گی:امریکی صدر
ایران: شہید سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی 9 جولائی کو تدفین، چھ روزہ الوداعی تقریبات کا اعلان علی خامنہ ای کو مشہد میں امام رضا کے روضے میں سپردِ خاک کر دیا جائے گا: ایرانی سرکاری میڈیا
دنیا جلد ایران کی فتح کی گونج سنے گی، ایرانی جنرل کا دعویٰ ایرانی قوم شہداء کے راستے پر چلتے ہوئے رہبرِ انقلاب کی قیادت میں دشمن کا مقابلہ جاری رکھے گی، میجر جنرل عبداللہی
دنیا برطانیہ: فلسطین کے لیے آواز اٹھانے والے کارکنوں کو قید کی سزا شولڈر: سزا پانے والے 'فلٹن فور' کون ہیں؟
دنیا امن معاہدہ قریب آتے ہی ایران اور امریکا کی آبنائے ہرمز میں نئی جھڑپیں دونوں فریق ایک متن پر متفق ہیں اور توقع ہے کہ آئندہ چند دنوں میں ابتدائی معاہدے پر دستخط ہو جائیں گے: امریکی اہلکار
دنیا امریکی کارروائی کا خدشہ، ایران نے افزودہ یورینیم کا ذخیرہ سیل کردیا ایران نے افزودہ یورینیم کے ذخیرے کو محفوظ بنانے کے لیے نمایاں طور پر اقدامات تیز کر دیے ہیں: سی این این
دنیا 3 ارب ڈالر کے منجمد فنڈز ایران کو نہیں دیے: یو اے ای نے خبروں کی تردید کردی رائٹرز نے دعویٰ کیا تھا کہ متحدہ عرب امارات نے مجموعی طور پر 10 ارب ڈالر ایران کو جاری کرنے پر اتفاق کیا ہے