ایران کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط ہوگئے، آبنائے ہرمز بھی کھل گئی: صدر ٹرمپ کی تصدیق ایران میں اب سمجھدار قیادت ہے، تہران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا: امریکی صدر
آبنائے ہرمز سے تیل سے بھرے جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہو گئی: صدر ٹرمپ کا دعویٰ یہ جہاز جنوبی ہائی وے کے راستے سفر کررہے ہیں، جو مکمل طور پر محفوظ، پرسکون اور بہترین حالت میں ہے: امریکی صدر
کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی پر تھپڑوں کی بارش یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے حامیوں کے کندھوں پر سوار ہو کر احتجاجی مقام پر پہنچ رہے تھے۔
دنیا امن معاہدے پر دستخط سے قبل حکام پڑوسی ممالک کے دورے کریں گے: ایران امریکا کو ہمارا اعتماد دوبارہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ایک طویل راستہ طے کرنا ہوگا: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
دنیا لبنان کے خلاف اسرائیلی حملوں کو مکمل طور پر روکا جانا چاہیے: ایرانی وزیر خارجہ خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور امن کے قیام کے لیے اسرائیلی کارروائیوں کا رکنا ناگزیر ہے: عباس عراقچی
دنیا برازیل میں دو ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، امریکی گلوکار سمیت 6 افراد ہلاک حادثہ ریو ڈی جنیرو میں پیش آیا، تحقیقات شروع
دنیا امریکا ایران معاہدے پر انتہا پسند اسرائیلی وزیر کا سخت رد عمل ٹرمپ کے ایران کے ساتھ ہونے والے معاہدے کا اسرائیل پر کوئی اطلاق نہیں ہوتا: بن گویر
دنیا امریکا نے منجمد اثاثوں کی بحالی کا ایرانی دعویٰ مسترد کر دیا منجمد اثاثے ایرانی وعدوں پر عمل درآمد کے بعد ہی جاری ہوں گے، امریکی انتظامیہ کی وضاحت
دنیا یمن کے 'اسپائیڈر مین' آتش فشاں پہاڑ سے گر کر جاں بحق اس گڑھے کی اندرونی دیواریں چٹانی ہیں جبکہ اس کے نچلے حصے میں گرم اور گندھک سے بھرپور جھیل موجود ہے۔
دنیا قطر اور پاکستان کی 'جنونی سفارت کاری' نے ایران امریکا امن معاہدہ کیسے بچایا؟ ایران اور امریکا کو مذاکرات کی میز تک لانے میں متعدد علاقائی ممالک نے کلیدی کردار ادا کیا
دنیا اسرائیلی وزرا کا نیتن یاہو سے امریکی طیارے ہٹانے کا مطالبہ 24 لاکھ تک فضائی ٹکٹ متاثر ہونے کا خدشہ، مذہبی مسافروں کی سفری منصوبہ بندی بھی خطرے میں پڑ سکتی ہے
دنیا ایران امریکا معاہدہ: تہران کو اربوں ڈالرز کے منجمد فنڈز واپس ملیں گے یا نہیں؟ امن معاہدے کی شرائط پر دونوں ممالک کے بیانات میں بڑا فرق
دنیا ایران امریکا امن معاہدے کا اثر، خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی امریکی خام تیل کی قیمت نمایاں کمی کے بعد 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی
دنیا امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، فریقین کا تمام محاذوں پر حملوں کے خاتمے کا اعلان امریکا اور ایران کے درمیان جنگ ختم کرنے پر اتفاق، پاکستان اور قطر کی کوششیں رنگ لے آئیں