آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول نہیں، جہازوں کی آمدورفت جاری ہے: امریکی فوج ہفتے کے روز 55 تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے: امریکی فوج کا دعویٰ
امریکا-ایران تکنیکی مذاکرات آج سوئٹزر لینڈ میں ہوں گے، شہباز شریف کی شرکت متوقع مذاکرات کے اگلے مرحلے میاں امریکا اور ایران کے علاوہ پاکستان اور قطر کے نمائندے بھی شریک ہوں گے
'میری چھوڑیں، اپنی مقبولیت کی فکر کریں': ٹرمپ کے نئے بیان پر میلونی کا جواب صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ اٹلی میں جارجیا میلونی کی مقبولیت کم ہوتی جا رہی ہے۔
دنیا ایران کا لبنان پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان امریکا اور اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر آبنائے ہرمز کی بندش کا فیصلہ کیا ہے: خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر
دنیا اسرائیل کے لبنان پر مسلسل حملے امریکا-ایران معاہدے کے لیے چیلنج بن گئے جنوبی لبنان پر تازہ اسرائیلی حملوں نے جنگ بندی اور امریکا ایران امن معاہدے کے مستقبل پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں
دنیا قطر کی طرف سے تحفے میں دیا گیا لگژری جہاز ٹرمپ کو موصول قطر کی طرف سے تحفے میں دیئے گیا 40 کروڑ ڈالر کا جدید بوئنگ طیارہ نئے ایئر فورس ون کے طور پر استعمال ہوگا
دنیا کیا امریکا کی مدد کے بغیر اسرائیل اپنی حفاظت کر سکتا ہے؟ اگر اسرائیل امریکا کو ناراض کر کے اکیلے چلنا چاہے، تو کیا اس کی فوج میں اتنی طاقت ہے؟ اگر امریکا ہاتھ کھینچ لے تو اسرائیل کتنے دن ٹک پائے گا؟
دنیا فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان اچھے تعلقات ہیں: صدر ٹرمپ یہ منظر خوبصورت ہے کہ ایک فوجی پوری طرح وزیر اعظم کا احترام کرتا ہے: صدر ٹرمپ
دنیا بچوں کے قتلِ عام پر اسرائیلی نمائندے اور اقوامِ متحدہ کی خاتون عہدیدار کے درمیان شدید تکرار یہ جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب جنگوں میں خواتین اور بچوں پر ہونے والے مبینہ مظالم کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے ایک خاص دن منایا جا رہا تھا.
دنیا لبنان میں امن کا امتحان؛ ٹرمپ کو نیتن یاہو کی لگام کسنے کی تجویز صدر ٹرمپ نے نیتن یاہو کو نہ روکا تو لبنان تنازع امریکا ایران جنگ بندی معاہدے کے لیے بڑا امتحان ہوسکتا ہے، تجزیہ کار
دنیا ایران امریکا معاہدے کے بعد آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت بڑھ گئی جنگ بندی معاہدے کے بعد تجارتی جہازوں کی نقل و حرکت میں نمایاں اضافہ، بحری خطرات بدستور موجود