روزے میں پیاس بڑھانے اور پیاس بجھانے والے کھانے کون کون سے ہیں ؟ سحر و افطار کے وقت ان غذاؤں کا استعمال آپکو روزہ میں چست و توانا رکھ سکتا ہے