مسافروں سے کہا جاتا ہے وہ شہر کے علاقے سہراب گوٹھ میں کراچی بس ٹرمینل سے بس میں سوار ہوں۔ تاہم ٹرمینل پہنچنے پر مسافروں کو پتہ چلتا ہے کہ ان کو جاری کیے گئے ٹکٹ جعلی ہیں اور متعلقہ کمپنی کا کوئی نام و نشان نہیں ہوتا۔
تحقیقاتی ٹیم کا سربراہ ڈی آئی جی سی آئی اے کمیٹی کو مقرر کیا گیا ہے, ایس ایس پی ایسٹ ،ایس ایس پی ملیر اور ایس ایس پی اینٹی وائلنٹ اینڈ کرائم سیل بھی تحقیقاتی ٹیم میں شامل ہیں۔
ترکی میں پاکستانیوں کی جانب سے جرائم میں ملوث ہونے کے واقعات کے بعد پاکستانیوں کیلئےویزا پالیسی سخت کردی گئی، دوسری جانب عارضی رہائش کا اجازت نامہ جاری کرنا بھی بند کردیا گیا ۔