نانگا پربت،جلی پیر چوٹی کے حیران کن مناظر

شائع 28 اگست 2017 08:27am

ط

نانگا پربت پاکستان کا دوسرا اور دنیا کا نواں سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی اونچائی 8125 میٹر یعنی 26813 فٹ ہے۔ یہ دنیا کے تین سب سے مشکل چڑھائی والے پہاڑوں میں سے ایک ہے۔

سیاحوں اور ٹریکرز کیلئے نانگا پربت پسندیدہ جگہ ہے۔ نانگا پربت پر موجو جلی پیر کی چوٹی انتہائی خوبصورت مناظر پیش کرتی ہے۔ ذیل میں دی گئی ویڈیو میں آپ جلی پیر تک جانے والے راستے کے خوبصورت مناظر سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔

https://youtu.be/GO7S4guo7SA