حالیہ قانون سازی سے مایوسیاں پیدا ہوئیں ، فضل الرحمان
فائل فوٹوراولپنڈی میں پریس کانفرنس میں کہا کہ ہیجان کوختم اورعوام کی طاقت حکومت کو ہٹائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ حالیہ قانون سازی سے مایوسیاں پیدا ہوئی ہیں جسے ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ اس وقت ٹرمپ، مودی اور عمران خان ایک جیسے حکمران ہیں۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔