آئی جی سندھ تبدیلی معاملہ: مراد علی شاہ کا وزیر اعظم سے رابطہ
سندھ حکومت نے آئی جی پولیس کی تبدیلی کی فیصلہ کیاتو وزیر اعلی سندھ نے آئی جی سندھ کوہٹانے کے لئے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کرلیا۔
سندھ حکومت نے آئی جی کی تبدیلی کافیصلہ کیاتووزیراعلی سندھ نے وزیراعظم سے رابطہ کیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور آئی جی کی تبدیلی پر پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
زرائع کے مطابق آئی جی سندھ کی تبدیلی کے حوالے سے وزیراعظم اور وزیراعلی میں یہ دوسرا رابطہ ہے۔ اس سے پہلے اسلام آباد میں بھی وزیر اعلی سندھ کی وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران بات چیت ہوئی تھی۔
زرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئی جی سندھ کے لئے تین نام وفاق ارسال کرےگا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔