وزیر آبادمیں ریلوے گودام میں لگی آگ 16گھنٹے بعد بھی قابو نہ ہوسکی
وزیرآباد میں ریلوے کے گودام میں صبح چار بجے لگنے والی آگ پر 16 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی مکمل طور پر قابو نہیں پایا جاسکا۔
لکڑی کے سلیپرز اور دیگر سامان جل کر راکھ ہوگیا ہے۔تاہم آگ لگنے کی وجہ بھی تاحال معلوم نہ ہوسکی۔فائربریگیڈ کی11 گاڑیاں بجھانے میں مصروف ہیں۔
آگ پھیلنےسےروکنےکےلئےگودام کے اطراف گڑھے کردیے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔