'ایف بی آر افسران کراچی کے تاجران کو ہراساں نہیں کر رہے'

شائع 05 مارچ 2020 06:30pm
فائل فوٹو

ترجمان ایف بی آرکا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈآف ریونیو آرٹیکس گزاروں کوہرطرح کا تعاون فراہم کرتا ہے۔ایف بی آر افسران کراچی کے تاجران کو ہراساں نہیں کر رہے۔

ترجمان ایف بی آرکا کہنا ہے کہ آغا سپر مارکیٹ کے مرحوم مالک کو ہراساں نہیں کیا گیا۔ایف بی آرٹیکس گزاروں کو ہرطرح کا تعاون فراہم کرتا ہے۔

ایف بی آر کراچی کے افسران نے وفات پانے والے تاجر کے خاندان سےدلی ہمدردی کا اظہار کیا اور تعزیت کی ہے۔