کراچی: عمارت انہدام، ذمے داروں کو سزا کا مطالبہ

شائع 06 مارچ 2020 02:46pm

میئر کراچی وسیم اختر کہتے ہیں عمارت گرنے کے ذمہ داروں کو سزا دی جانی چاہیے،۔

میئر کراچی نے مزید کہا کہ  پیسوں کیلیے عوام کی جان سے کھیلا جاتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام جائیداد خریدنے سے پہلے تصدیق کرلیا کریں۔

وسیم اختر نے مزید کہا کہ شہر میں غیرقانونی تعمیرات جاری ہیں، بلڈنگ کنٹرول کامحکمہ سندھ حکومت کےپاس ہے، بلڈنگ اتھارٹی قانون کی خلاف ورزی کررہی ہے۔