کراچی : فیکٹری سے کیمیکل کا اخراج،50 افراد کی حالت خراب
کراچی میں ایک فیکٹری کے کیمیکل کے اخراج سے پچاس افراد کی حالت غیر ہوگئی۔
کراچی پورٹ قاسم کے قریب کیمیکل فیکٹری سے کیمیکل کے اخراج کے باعث پچاس سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی جنہیں ہسپتال منتقل کرنا پڑا۔
فیکٹری ملازمین کے مطابق گیس لیکیج پائپ ٹوٹنے کے باعث ہوئی۔ ٹوٹنے والے پائپ کی مرمت کر دی گی ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.