فائل فوٹو
کراچی میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کورونا وائرس ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔جس میں بتایا گیا کہ اتوار کے روز چار ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے ایک کیس مثبت آیا ہے۔
کورونا کاشکارہونےوالےشخص کاتعلق کراچی سےہے۔ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 6 ہوگئی۔
اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔