بین ڈنک کی شاندار بیٹنگ، لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 8وکٹوں سے ہرا دیا
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے 5 ویں ایڈیشن کے 23 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر کراچی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں ایلکس ہیلز کی شاندار بلے بازی کی بدولت 187 رنز بنائے۔
لاہور قلندرز نے 188 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوورز کی پہلی گیند پر پورا کرلیا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔