وزیراعظم نےکوروناپرنیشنل سیکیورٹی کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا
فائل فوٹووزیراعظم عمران خان نےکوروناپرنیشنل سیکیورٹی کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا۔اجلاس کل شام وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔
اطلاعات کے مطابق اجلاس میں سیاسی اورعسکری قیادت شریک ہوگی۔کوروناکےباعث ایمرجنسی نافذ کرنےیانہ کرنے پر فیصلہ ہوگا۔
اجلاس میں بارڈرمنیجمنٹ بارے بھی بات چیت کی جائے گی۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔