آرمی چیف کی ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید کے گھر آمد، ایصال ثواب کےلئے فاتحہ
فائل فوٹوآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ ونگ کمانڈرنعمان اکرم شہید کے گھرپہنچے اور انکے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ امن واستحکام میں بہتری شہدا کی قربانیوں کی مرہون منت ہے۔
ونگ کمانڈر نعمان اکرم اسلام آباد میں یوم پاکستان کی تقریب کی ریہرسل کے دوران ایف سولہ طیارہ گرنے کے باعث شہید ہوگئے تھے۔
مقبول ترین













اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔